ڈاکٹر طاہر بشیر کی قیادت میں ہم لوگوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کررہے ہیں،ڈاکٹر شہباز ملک
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )انچارج بی ایچ یو گنجہ ڈاکٹر شہباز ملک نے کہا ہے کہ ای ڈی او ہیلتھ گجرات ڈاکٹر طاہر بشیر کی قیادت میں ہم لوگوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کررہے ہیں بی ایچ یو گنجہ 24گھنٹے ساتوں دن خصوصا ڈلیوری کیلئے کھلا ہے ماں بچے کی صحت کے حوالے سے […]








