مقامی کاروباری شخصیت کے بیٹے کا اغواء کے بعدقتل کا ڈراپ سین
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) مقامی کاروباری شخصیت کے بیٹے کا اغواء کے بعدقتل کا ڈراپ سین،قتل کی وجہ قیمتی موبائل بنا،موبائل فون چھیننے میں ناکامی پرقتل کیا،ملزم گرفتار ، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کمیٹی روڈ لالہ موسیٰ کے رہائشی سیٹھ ذوالفقارگل کے بیٹے سیٹھ محمداویس کے […]








