کھاریاں کچہری سے کار چوری نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)تھانہ صدر کھاریاں کے علا قہ کھاریاں کچہری سے کار چوری نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مہدی خان ولد فضل کریم باجوہ ساکن چاچووال اپنی کار نمبری LXJ 7364 کھاریاں کچہری کے باہر کھڑی کر کے ذاتی کام کی غرض سے کچہری میں گئے۔ واپس آنے […]








