counter easy hit

گجرات

، چوہدری مظہر اقبال لاہور کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی

، چوہدری مظہر اقبال لاہور کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت حاجی چوہدری میاں خاں ٹھیکریاں آف گنجہ کی پوتی ، چوہدری مظہر اقبال لاہور کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی گزشتہ ر وز سکائی ویز ریسٹورنٹ کھاریاں پر ہوئی بارات و معزز مہمانوں کا حاجی چوہدری میاں خاں ، چوہدری مظہر اقبال ، بریگیڈیر نعیم اقبال ، چوہدری […]

چھوٹا بازار میں دو نمبر اشیاء کی فروخت روز وشور سے جاری

چھوٹا بازار میں دو نمبر اشیاء کی فروخت روز وشور سے جاری

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )غلہ منڈی دینہ چکیاں بازار ، چھوٹا بازار میں دو نمبر اشیاء کی فروخت روز وشور سے جاری ہے انتظامیہ خاموش ہے عوامی سماجی حلقوں نے کریک ڈاؤن اور کاروائی کا پر زور مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی لالہ موسیٰ دینہ چکیاں بازار ، چھوٹا بازار ، بوہڑ […]

چوہدر ی ولید اقبال ایڈووکیٹ کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب

چوہدر ی ولید اقبال ایڈووکیٹ کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چیئر مین یوسی گنجہ چوہدری محمد اقبال چک اخلاص کے بیٹے چوہدری نوید اقبال کے چھوٹے بھائی چوہدر ی ولید اقبال ایڈووکیٹ کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب گزشتہ روز TDCPریسٹورنٹ پر ہوئی تقریب کے شرکاء کا حاجی چوہدری میاں خاں ، بریگیڈیر نعیم اقبال ، […]

موجودہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے

موجودہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے اور مسائل حل کرنے کی بجائے صرف زبانی کھوکھلے دعوؤں اور نعروں کی سیاست کررہی ہے عوامی سماجی حلقوں نے موجودہ حکمرانوں نے پر زور اپیل کی ہے کہ عوام کو درپیش مسائل حل […]

کائرہ خاندان کی خدمات لائق صدتحسین ہیں،چوہدری عمران اشرف گجر

کائرہ خاندان کی خدمات لائق صدتحسین ہیں،چوہدری عمران اشرف گجر

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت ایم ڈی وی آئی پی کارپارکنگ چوہدری عمران اشرف گجر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کائرہ خاندان کی خدمات لائق صدتحسین ہیں انہوں نے ہر دور میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے اور علاقائی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرایا سابق ناظم تحصیل کھاریاں […]

تھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ نے اندھے قتل کے دو ملزمان کو 36گھنٹے میں ٹریس کرلیے

تھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ نے اندھے قتل کے دو ملزمان کو 36گھنٹے میں ٹریس کرلیے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ نے اندھے قتل کے دو ملزمان کو 36گھنٹے میں ٹریس کرلیے جس پر عوامی سماجی حلقوں نے شفقت محمود بٹ اور ان کے ملازمین کو خراج تحسین پیش کیا ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ایک نوجوان کو بے دردی کے […]

نوجوان لڑکوں کی جانب سے لڑکیوں اور خواتین کو تنگ کرنے او ر چھیڑنے کا سلسلہ جاری

نوجوان لڑکوں کی جانب سے لڑکیوں اور خواتین کو تنگ کرنے او ر چھیڑنے کا سلسلہ جاری

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ سٹی کے علاقے میں نوجوان سڑکوں کی جانب سے لڑکیوں اور خواتین کو تنگ کرنے او ر چھیڑنے کا سلسلہ جاری ہے والدین اس صورتحال سے پریشان ہیں اور ارباب اخیتار سے اس صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے علاقے […]

ملک ولایت حسین کے ختم چہلم میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی

ملک ولایت حسین کے ختم چہلم میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سماجی شخصیت ملک ولایت حسین کے ختم چہلم میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم کے روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام ہوا مرحوم ملک ولایت حسین اٹلی کی کاروباری شخصیت ملک صابر حسین شہزاد اٹلی ، ملک عبدالجبار ، ملک خاور حسین کے والد محترم تھے […]

جامع مسجد گلزار مدینہ میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ہوئی

جامع مسجد گلزار مدینہ میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ہوئی

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )جامع مسجد گلزار مدینہ میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ہوئی اس محفل پاک کا اہتمام مذہبی راہنما مہر محمد ارشد قادری رضوی نے کیا تھا عظیم الشان محفل میلاد مصطفی سے پیر طریقت پیر سید ضیاء احمد شاہ مشہدی قاسمی سجادہ نشین دربار عالیہ کنارہ شریف نے خطاب کیا […]

سوئی گیس کی فراہمی کیلئے پائپ لائن ڈالنا چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کی کاوشوں کا نتیجہ ہے،چوہدری سجاد احمد ٹھیکیدار

سوئی گیس کی فراہمی کیلئے پائپ لائن ڈالنا چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کی کاوشوں کا نتیجہ ہے،چوہدری سجاد احمد ٹھیکیدار

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری سجاد احمد ٹھیکیدار نے کہا ہے کوٹلہ قاسم خاں میں سوئی گیس کی فراہمی کیلئے پائپ لائن ڈالنا چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کی کاوشوں کا نتیجہ ہے حلقہ کی تعمیر وترقی چوہدری جعفر اقبال کا مشن ہے سٹرکوں کی تعمیر سوئی گیس […]

مسلم لیگ ن کی حکومت کروڑوں کے منصوبے مکمل کرائے

مسلم لیگ ن کی حکومت کروڑوں کے منصوبے مکمل کرائے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )مسلم لیگ ن کی حکومت کروڑوں کے منصوبے مکمل کرائے جبکہ دیرنیہ مسلے کے حل کیلئے کاوشوں کی ضرورت ہے لوگوں کو ریلوے پھاٹکوں کی پریشانی ہے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال عوام دیرینہ مسلے کا حل چاہتے ہیں ریلوے پھاٹکوں پر پل یا انڈر پاس وقت کی ضرورت […]

سرکاری ملازمین اور پینشنر ز کی نتخواہ اور پینشن میں اضافہ کیا جائے

سرکاری ملازمین اور پینشنر ز کی نتخواہ اور پینشن میں اضافہ کیا جائے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سرکاری ملازمین اور پینشنر ز کی نتخواہ اور پینشن میں اضافہ کیا جائے ، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بھی ایم پی اے ، ایم این اے کی طرح کے اضافہ کے ساتھ کی جائیں حکومت توجہ دیے ایم این اے ، ایم پی اے کی تنخواہ پر 100فیصد بڑھنے کی […]

چوہدری فلک انور کویت میں انتقال کرگیا

چوہدری فلک انور کویت میں انتقال کرگیا

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سابق کونسلر سیاسی راہنما چوہدری محمد انورآف جلال دین کا بیٹا ، چوہدری فلک انور کویت میں انتقال کرگیا میت جب موضع جلال دین پہنچی تو کہرام مچ گیا دل کا دورہ جان لہوا ثابت ہوا سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپر دخاک کردیا گیا نماز جنازہ […]

کوٹلہ قاسم خاں سوئی گیس کی فراہمی کیلئے پائپ لائن ڈالنے کا کام شروع

کوٹلہ قاسم خاں سوئی گیس کی فراہمی کیلئے پائپ لائن ڈالنے کا کام شروع

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )کوٹلہ قاسم خاں سوئی گیس کی فراہمی کیلئے پائپ لائن ڈالنے کا کام شروع ، چوہدری جعفر اقبال ایم این حلقہ این اے 106وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع کی کاوشوں سے سوئی گیس کی فراہمی کا جلد مکمل ہوگا چوہدری سجاد احمد ٹھیکیدار چوہدری غضنفر علی ، چوہدری نثار احمد […]

نجکاری کی بجائے اگر ان میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ ہوجائے،چوہدری عرفان مہدی

نجکاری کی بجائے اگر ان میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ ہوجائے،چوہدری عرفان مہدی

لالہ موسیٰ(سٹاف رپورٹر) قومی ایئرلائن ’’پی آئی اے ‘‘ کی نجکاری اور نجکاری کیخلاف ہڑتال اور احتجاج کرنے والے ملازمین پرگولیاں برساکرماردینے کی پرزورمذمت کرتے ہوئے ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے کہاہے کہ اداروں کی نجکاری کی بجائے اگر ان میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ ہوجائے اور تمام اداروں کو گھوسٹ ملازمین […]

سیٹھ اویس کے قتل کو 36گھنٹے گزرگئے ،پولیس تفتیش کہاں پہنچی کسی کو کچھ پتہ نہیں

سیٹھ اویس کے قتل کو 36گھنٹے گزرگئے ،پولیس تفتیش کہاں پہنچی کسی کو کچھ پتہ نہیں

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازکاروباری شخصیت سیٹھ ذوالفقاربھٹوکے جوانسالہ بیٹے سیٹھ اویس کے قتل کو 36گھنٹے گزرگئے ،پولیس تفتیش کہاں پہنچی کسی کو کچھ پتہ نہیں،ماں،باپ سے جواں بیٹاچھیننے والوں کے بارے میں پولیس کچھ نہ بتانے کی پالیسی پرعمل پیرا،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات اغواء کے بعدقتل ہونے والے […]

شفاقت علی مرزا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعدوطن واپس پہنچ گئے

شفاقت علی مرزا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعدوطن واپس پہنچ گئے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) معروف صحافی ریذیڈنٹ ایڈیٹر’’روزنامہ شانہ بشانہ‘‘ شفاقت علی مرزا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعدوطن واپس پہنچ گئے ،حجازمقدس میں 21روزہ قیام کے دوران شفاقت علی مرزانے عمرہ کی ادائیگی کی اور خانہ کعبہ،روضہ رسول ﷺ کی زیارت کے علاوہ دیگرکئی مقدس مقامات کی زیارت کی ،انہوں نے عمرہ کے دوران […]

سیدہ شاہ جہاں ؒ ٹرسٹ کا مقصدلوگوں کو دینی ودنیاوی تعلیم سے آراستہ کرناہے

سیدہ شاہ جہاں ؒ ٹرسٹ کا مقصدلوگوں کو دینی ودنیاوی تعلیم سے آراستہ کرناہے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) پیرسیدجمشیدحسین شاہ آستانہ عالیہ تہامہ شریف وچیئرمین سیدشاہ جہاں ٹرسٹ تہامہ شریف لالہ موسیٰ نے ایک ملاقات میں بتایاکہ سیدہ شاہ جہاں ؒ ٹرسٹ کا مقصدلوگوں کو دینی ودنیاوی تعلیم سے آراستہ کرناہے ،اسی مقصدکیلئے اس منصوبے کا آغازکیا ہے ،انہوں نے کہاکہ آج کے مادی دورمیں جب دولت ہی انسان کی […]

گجرات شہر اور گردونواح میں ری فلنگ کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

گجرات شہر اور گردونواح میں ری فلنگ کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

گجرات(انور شیخ سے )ضلعی انتظامیہ کی نااہلی اور سستی کی وجہ سے گجرات شہر اور گردونواح میں ری فلنگ کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا جبکہ شہر بھر میں منی پیٹرول پمپ بھی سرعام تیل کی فروخت کرنے لگے ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ریلوے روڈ ، سرگودھا روڈ ، جی ٹی روڈ […]

تھانہ رحمانیہ پولیس کا صابووال میں چھاپہ

تھانہ رحمانیہ پولیس کا صابووال میں چھاپہ

گجرات(انور شیخ سے )تھانہ رحمانیہ پولیس کا صابووال میں چھاپہ مار کر ایک حویلی سے ایک دوشیزہ کو چھ افراد کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھانہ رحمانیہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر صابووال میں ساجد اورنگ زیب کے ڈیرے پر […]

جی ٹی روڈ جمنا کے قریب ایک تیز رفتار ٹرالہ نے بس کو ٹکر ماردی

جی ٹی روڈ جمنا کے قریب ایک تیز رفتار ٹرالہ نے بس کو ٹکر ماردی

گجرات(انور شیخ سے )جی ٹی روڈ جمنا کے قریب ایک تیز رفتار ٹرالہ نے بس کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ دو افراد شدید ہو گئے ٹرالہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز جی ٹی روڈ جمنا […]

میاں نواز شریف اور شہباز شریف نے عام آدمی کی محرومیاں دور کر دیں۔ چوہدری شاہین اختر

میاں نواز شریف اور شہباز شریف نے عام آدمی کی محرومیاں دور کر دیں۔ چوہدری شاہین اختر

گلیانہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری شاہین اختر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف اور خادم پنجاب میاں شہباز شریف نے عام آدمی کی محرومیاں دور کر دیں۔ مسلم لیگ (ن) کی پر امیداور پرعزم قیادت کی بدولت مایوسی کا اندھیرا بھی چھٹ گیا۔ ہماری […]