counter easy hit

گجرات

سیٹھ ذوالفقارگل عرف سیٹھ بھٹوکے جوانسالہ بیٹے کے قتل کامقدمہ تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں درج

سیٹھ ذوالفقارگل عرف سیٹھ بھٹوکے جوانسالہ بیٹے کے قتل کامقدمہ تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں درج

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مقامی کاروباری شخصیت سیٹھ ذوالفقارگل عرف سیٹھ بھٹوکے جوانسالہ بیٹے کے قتل کامقدمہ تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں درج، بتایاجاتاہے کہ سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب قتل ہونے والے نوجوان سیٹھ اویس ولدسیٹھ ذوالفقارگل کے قتل کی ایف آئی آرمقتول کے والدسیٹھ ذوالفقارگل ولدسیٹھ گل محمدکی مدعیت […]

بزم نور نان روٹی ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کا اہم اجلاس

بزم نور نان روٹی ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کا اہم اجلاس

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )بزم نور نان روٹی ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کا اہم اجلاس گزشتہ روز الاعظم نان فوڈ پوائنٹ ریلوے روڈ لالہ موسیٰ پر زیر صدارت صدر سجاد حسین گوند ل ہوا جس میں ڈی سی او گجرات لیا قت علی چٹھہ کی جانب سے سادہ نان 8روپے اور سادہ روٹی 7روپے وزن […]

انشاء اللہ خدمت کا مشن پوری توانائی سے جاری رہے گا،میاں شیراز احمد برنالی

انشاء اللہ خدمت کا مشن پوری توانائی سے جاری رہے گا،میاں شیراز احمد برنالی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت چیئر مین یونین کونسل برنالی میاں شیراز احمد برنالی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انشاء اللہ خدمت کا مشن پوری توانائی سے جاری رہے گا اس کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کریں گے والد محترم سابق چیئر مین میاں مسعود احمد برنانی مرحوم نے […]

دیہاتی علاقوں میں واقع سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی اداروں میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات

دیہاتی علاقوں میں واقع سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی اداروں میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )دیہاتی علاقوں میں واقع سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی اداروں میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات ، نوٹس لینے کا عوامی مطالبہ تفصیلات کے مطابق کہ دہشتگردی کے موجودہ حالات کے تناظر میں سکولوں کو سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایات جاری ہو ئیں شہر ی علاقوں میں تو پولیس افسران نے بھی دلچسپی لی […]

موٹر سائیکل سواروں اور چنگ چی رکشہ والوں کیخلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

موٹر سائیکل سواروں اور چنگ چی رکشہ والوں کیخلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)گجرات بیٹ 8میں موٹر سائیکل سواروں اور چنگ چی رکشہ والوں کیخلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن ، لوگوں میں ٹریفک کے حوالے سے شعور وآگاہی دی گئی تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈی موٹر سائیکل سواروں ، رکشہ ڈرائیوروں کے حادثات کی وجہ سے انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس کی ہدایت پر […]

پی آئی اے ہڑتالوں کی وجہ سے سفر کرنے والوں کو مسائل کا سامنا رہا

پی آئی اے ہڑتالوں کی وجہ سے سفر کرنے والوں کو مسائل کا سامنا رہا

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ)پی آئی اے ہڑتالوں کی وجہ سے سفر کرنے والوں کو مسائل کا سامنا رہا ، لالہ موسیٰ کے ٹریولز ایجنٹوں نے ٹکٹوں کی مد میں مسافروں کور یلیف دینے کی بجائے ہزاروں روپے کا ٹیکہ لگا دیا عوامی سماجی حلقوں نے پی آئی اے کے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ […]

ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق چھٹی پر گئے تھے واپس اپنی سیٹ پر آگئے

ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق چھٹی پر گئے تھے واپس اپنی سیٹ پر آگئے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کی پرموشن متوقع تھی جس کے نتیجے میں ترقی کرنے پر ملازمین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے تھے کہ اتنے سخت آفیسر سے جان چھوٹ جائیگی لیکن یہ افواہ ہی ثابت ہوئی اور ڈی پی او […]

مہنگائی بے روز گاری پرقابو پانے میں حکومت کرادار اد کرے،چوہدری مہدی خاں

مہنگائی بے روز گاری پرقابو پانے میں حکومت کرادار اد کرے،چوہدری مہدی خاں

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )مہنگائی بے روز گاری پرقابو پانے میں حکومت کرادار اد کرے پی ٹی آئی کے راہنما سید نورا لحسن شاہ کے دست راست چوہدری مہدی خاں لنگڑیال نے کہا کہ حکومت ملازمین کی تنخواہ اور پینشرز کی پیشن کی طرف توجہ دینے سے قاصر ہے آخر عوام کدھر جائیں پھر […]

کوٹلہ قاسم خاں سے ریلوے لائن کے ساتھ ساتھ سڑک کی تعمیر بھی جلد ہوگی

کوٹلہ قاسم خاں سے ریلوے لائن کے ساتھ ساتھ سڑک کی تعمیر بھی جلد ہوگی

کوٹلہ قاسم خاں (شمشا د چوہدری )کوٹلہ قاسم خاں سے ریلوے لائن کے ساتھ ساتھ سڑک کی تعمیر بھی جلد ہوگی دلانوالہ روڈ کے ساتھ ریلوے لائن کے ساتھ ساتھ سڑک تعمیر کرکے کوٹلہ قاسم خاں کو ایک پھاٹک سے نجات دلائیں گے چوہدری جعفر اقبال ایم این اے اس سڑک کی تعمیر بھی جلد […]

کوٹلہ قاسم خاں میں سوئی گیس کی فراہمی پائپ لائن ڈالنے کے عمل خراج تحسین پیش کرتے ہیں

کوٹلہ قاسم خاں میں سوئی گیس کی فراہمی پائپ لائن ڈالنے کے عمل خراج تحسین پیش کرتے ہیں

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )چوہدری جعفر اقبال کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں یوسی کوٹلہ قاسم خاں میں سوئی گیس کی فراہمی پائپ لائن ڈالنے کے عمل خراج تحسین پیش کرتے ہیں سماجی شخصیت چوہدری آفتاب احمد مسلم لیگ ن کے راہنما ن کے راہنما ، معروف قانون دان مسلم لیگ ن […]

واپڈا کی ممکنہ نجکاری کیخلاف کھاریاں سب ڈویژن 1 اور سب ڈویژن نمبر2 کی قلم چھوڑ ہڑتال

واپڈا کی ممکنہ نجکاری کیخلاف کھاریاں سب ڈویژن 1 اور سب ڈویژن نمبر2 کی قلم چھوڑ ہڑتال

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) واپڈا کی ممکنہ نجکاری کیخلاف کھاریاں سب ڈویژن 1 اور سب ڈویژن نمبر2 کی قلم چھوڑ ہڑتال ۔ دفاتر کی تالہ بندی کر دی گئی، ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ ہڑتال کی کال آل واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کے جنرل سیکرٹری خورشید احمد نے دی تھی ۔ اس موقع […]

ماہانہ درس قرآن و حدیث آج موتی بازار کھاریاں میں ہو گا

ماہانہ درس قرآن و حدیث آج موتی بازار کھاریاں میں ہو گا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) ماہانہ درس قرآن و حدیث آج 3 فروری بروز بدھ کو جامع مسجد عالمگیر ی موتی بازار کھاریاں میں ہو گا ۔ معروف مذہبی اسکالر صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی ( آستانہ عالیہ باؤلی شریف ) گیارہویں شریف کی شرعی ‘ تاریخی اور فقہی حیثیت کے موضوع پر خطاب کرینگے Post Views – […]

غیر تسلی بخش انتظامات پر ڈنگہ روڈ پر واقع دو بڑے میرج ہالز کو سیل کر دیا گیا

غیر تسلی بخش انتظامات پر ڈنگہ روڈ پر واقع دو بڑے میرج ہالز کو سیل کر دیا گیا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)ناقص صفائی اور غیر تسلی بخش انتظامات پر ڈنگہ روڈ پر واقع دو بڑے میرج ہالز کو سیل کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر محکمہ فوڈ کے حکام نے چیکنگ کے دوران دین پیلس میرج ہال اور لال قلعہ میرج ہال کو سیل کردیا۔ دریں اثناء اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال […]

میری معصوم بچی کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے،والد کی صحافیوں کے سامنے دہائی

میری معصوم بچی کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے،والد کی صحافیوں کے سامنے دہائی

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) میری معصوم بچی کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ ایک ماہ ہو گیا لیکن پولیس کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکی۔ وزیر اعلیٰ انصاف دلائیں۔گذشتہ ماہ قتل ہونے والی چودہ سالہ بچی کے والد کی صحافیوں کے سامنے دہائی۔ محلہ ستار پورہ کے رہائشی محمد پرویز اختر […]

لیڈ ی ڈاکٹر مر یم رانا گا ئنی کا لو جسٹ کی تعینا تی سے عوام کو ریلیف ملنا شرو ع ہو گیا

لیڈ ی ڈاکٹر مر یم رانا گا ئنی کا لو جسٹ کی تعینا تی سے عوام کو ریلیف ملنا شرو ع ہو گیا

کھا ریا ں(محمد ارشد چوہد ری سے ) تحصیل ہیڈ کو ا ٹر کھا ریا ں میں لیڈ ی ڈاکٹر مر یم رانا گا ئنی کا لو جسٹ کی تعینا تی سے عوام کو ریلیف ملنا شرو ع ہو گیا ہے ،عوامی حلقو ں میں ان کی تعینا تی سے خو شی کی لہر دوڑ […]

PTI نے انٹر پا رٹی کروا کے پا کستان میں صیح معنو ں میں جمہو ریت کی بنیا د رکھ دی ہے،محمد یو سف مر زا

PTI نے انٹر پا رٹی کروا کے پا کستان میں صیح معنو ں میں جمہو ریت کی بنیا د رکھ دی ہے،محمد یو سف مر زا

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے ) PTI نے انٹر پا رٹی کروا کے پا کستان میں صیح معنو ں میں جمہو ریت کی بنیا د رکھ دی ہے ،روایتی جما عتو ں نے پا کستا ن میں جمہو ریت کے نا م پر شخصی آمریت قا ئم کر رکھی ہے،ان خیا لا ت کا […]

وز یر اعلی پنجا ب جس طر ح اس ملک و قوم کے مفا د میں انقلا بی اقدامات اٹھا رہے ہیں،چیئر مین یو سی با ہر وال

وز یر اعلی پنجا ب جس طر ح اس ملک و قوم کے مفا د میں انقلا بی اقدامات اٹھا رہے ہیں،چیئر مین یو سی با ہر وال

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے ) ہما رے قا ئد ین میا ں نواز شر یف وزیر ا عظم پا کستا ن اور میاں شہبا ز شر یف وز یر اعلی پنجا ب جس طر ح اس ملک و قوم کے مفا د میں انقلا بی اقدامات اٹھا رہے ہیں اور عوامی مفا د […]

برساتی و درباری صحافیوں کی موجودگی میں صحافی برادری میں اتحاد ناممکن ہے ،حمید چوہدری

برساتی و درباری صحافیوں کی موجودگی میں صحافی برادری میں اتحاد ناممکن ہے ،حمید چوہدری

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)عہدوں کے لالچی،برساتی و درباری صحافیوں کی موجودگی میں صحافی برادری میں اتحاد ناممکن ہے ،حمید چوہدری ،تفصیل کے مطابق سینئرنائب صدر سٹی پریس کلب تحصیل سرائے عالمگیر حمید چوہدری نے اپنی پریس ریلیز میں کہا کہ اس وقت سرا ئے عالمگیر کی صحافی برادری سخت نا اتفاقی کا شکار ہے جس کی […]

جمہوریت میں طاقت کا سر چشمہ عوام ہے ،مرزا محمد ندیم بیگ

جمہوریت میں طاقت کا سر چشمہ عوام ہے ،مرزا محمد ندیم بیگ

سرائے عالمگیر(وسیم بیگ)مرزا محمد ندیم بیگ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اٹلی نے دورہ پاکستان کے موقع پرمیڈیا سے بات چیت کے دوران کہاکہ جمہوریت میں طاقت کا سر چشمہ عوام ہے لیکن ہر آنے والے نے عوام کو ہمیشہ اپنی ہوس اقتدار کے لئے استعمال کیااور عوام کے لیے کچھ کرنے کی بجائے ملک […]

عوام ملکی ترقی کے نام پر ملک کو لوٹنے والے سیاستدانوں کی اصلیت جان چکے ہیں،اعتزاز درانی

عوام ملکی ترقی کے نام پر ملک کو لوٹنے والے سیاستدانوں کی اصلیت جان چکے ہیں،اعتزاز درانی

سرائے عالمگیر (بیوروچیف) پی ٹی آئی کینڈاکے اہم راہنما اعتزاز درانی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے راہنماکہا ہے کہ حکومت وقت کے پاس عوام کو دینے کے لیے کچھ نہیں ہے چونکہ قومیں علم کی روشنی سے پروان چڑھتی ہیں جبکہ پاکستان میں طبقاتی نظام تعلیم نے علم کی روشنی […]

ضلعی چیئر مین کا انتخاب خفیہ رائے دہی سے ہوا تو انشاء اللہ حکمرانوں کو اپ سیٹ دیں گے،چوہدری وجاہت حسین

ضلعی چیئر مین کا انتخاب خفیہ رائے دہی سے ہوا تو انشاء اللہ حکمرانوں کو اپ سیٹ دیں گے،چوہدری وجاہت حسین

گجرات (مرزا خرم حسنین)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے کہا ہے کہ اگر ضلعی چیئر مین کا انتخاب خفیہ رائے دہی سے ہوا تو انشاء اللہ حکمرانوں کو اپ سیٹ دیں گے اگر شو آف ہینڈ کرایا جاتا ہے۔ تو بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے کسی […]

ضلع بھر میں پرائیویٹ بلدنگز میں قائم پٹوار خانے ختم کر دئیے گئے ہیں

ضلع بھر میں پرائیویٹ بلدنگز میں قائم پٹوار خانے ختم کر دئیے گئے ہیں

گجرات (مرزا خرم حسنین)ڈی سی او گجرات کی ہدایت پر ضلع بھر میں پرائیویٹ بلدنگز میں قائم پٹوار خانے ختم کر دئیے گئے ہیں اور پٹواریوں کو تحصیل دفاتر اور مختلف سرکاری بلڈنگز میں دفاتر الاٹ کر دئیے گئے ہیں پٹواریوں پر اپنے ساتھ پرائیویٹ منشی رکھنے پر بھی سختی سے پابندی ہو گی اور […]