گوجرانوالہ ملٹری ایوی ایشن کاتربیتی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران دریائے چناب میں گر کر تباہ ہو گیا
گجرات (مرزا خرم حسنین )گوجرانوالہ ملٹری ایوی ایشن کاتربیتی دو سیٹرمشاق طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گجرات دریائے چناب میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں میجر مشتاق شاہ اور کیپٹن احمد موقع پر شہید ہو گئے واقع کی اطلاع ملتے ہی فوج ،پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں […]








