سرائے عالمگیر کے قریب ٹرالر اور مزدا کے تصادم میں 3 افراد زخمی ہو گئے
سرائے عالمگیر(مرزا محمد وسیم بیگ )ملٹری کالج سرائے عالمگیر کے قریب ٹرالر اور مزدا کے تصادم میں 3 افراد زخمی ہو گئے جبکہمزدا میں لدیفضلہ کی بو سے گزرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق ملٹری کالج سرائے عالمگیر کے قریب سی این جی اسٹیشن کے سامنے گزشتہ روز یو ٹرن لیتے ہوئے […]








