چار مسلح ڈاکوؤں نے عمرہ کے لئے تیار خاندان کو لوٹ لیا
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) چار مسلح ڈاکوؤں نے عمرہ کے لئے تیار خاندان کو لوٹ لیا۔ نواحی موضع موہری شریف کے رہائشی شفیق الرحمن کے اہل خانہ دو دن بعد عمرہ پر روانہ ہونے والے تھے جس کیلئے انہوں نے تیاری مکمل کر رکھی تھی کہ گذشتہ رات چار مسلح افراد ان کے گھر داخل ہو […]








