ہمارے مسائل یوں کے توں ہیں،چوہدری عبدالرشید گل
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت جنرل کونسلر چوہدری عبدالرشید گل نے کہا ہے کہ ہمارے مسائل یوں کے توں ہیں مسلم لیگ ن کے ممبران اسمبلی ووٹ لے کر غائب ہیں اور ہمارے آواز پر ووٹ دینے والے ہمیں پوچھتے ہیں یہاں نہ تو سکول ہے نہ ڈسپنسری اور نہ ہی گزرنے […]








