counter easy hit

گجرات

شریف برادران جاتی امراء سے لاہور کا راستہ ایسے بنارہے ہیں،چوہدری محمد فاروق بھٹی

شریف برادران جاتی امراء سے لاہور کا راستہ ایسے بنارہے ہیں،چوہدری محمد فاروق بھٹی

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) یونین کونسل کھوہار سے نو منتخب چیرمین اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد فاروق بھٹی نے کہا ہے کہ شریف برادران جاتی امراء سے لاہور کا راستہ ایسے بنارہے ہیں جیسے آنے والے وقت میں ملک کا دارالخلافہ لاہور ہو گاجس کے لیے پورے ملک کا بجٹ ایک طرف […]

ہم ہمیشہ مادرِ وطن کی سر بلندی کے لیے دعا گو رہتے ہیں،راجہ ارشد محمود

ہم ہمیشہ مادرِ وطن کی سر بلندی کے لیے دعا گو رہتے ہیں،راجہ ارشد محمود

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) امریکہ میں مقیم ممتاز کاروباری اور سیاسی شخصیت راجہ ارشد محمود آف پوران گزشتہ نے اپنے بیان میں کہاکہ دیارِ غیر میں رہنے والے ہم پاکستانیوں کے دل اپنے ہم وطنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ہم ہمیشہ مادرِ وطن کی سر بلندی کے لیے دعا گو رہتے ہیں لیکن […]

چوہدری فیصل اختر گجر کے سسر کی وفات پر تنویر ڈار جنرل کونسلر دلی افسوس کا اظہار

چوہدری فیصل اختر گجر کے سسر کی وفات پر تنویر ڈار جنرل کونسلر دلی افسوس کا اظہار

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سیکرٹری اطلاعات ونشریات چوہدری فیصل اختر گجر کے سسر کی وفات پر تنویر ڈار جنرل کونسلر ، شہزاد اقبال انصاری ، عطاء اللہ کیلانی ، میاں مطلوب عاصم جماعتی ، قاری وحید شہزاد سیالوی ، شہباز بٹ قادری سنی تحریک ، غلام مرتضیٰ ATIدیگر نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے […]

تیز رفتار کار کی ٹکر سے 30سالہ خاتون جاں بحق

تیز رفتار کار کی ٹکر سے 30سالہ خاتون جاں بحق

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )بٹ ہسپتال گجرات کے سامنے تیز رفتار کار کی ٹکر سے 30سالہ خاتون جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بٹ ہسپتال گجرات کے سامنے تیز رفتار کا ر نمبریGTJ135سے 30سالہ سمیرا تنویر مدینہ سیداں جو کہ روڈ کراس کررہی تھی ٹکر مار دی خاتون کو شدید زخمی کردیا تاہم ہسپتال […]

ڈاکٹر محمد الطاف سول ہسپتال لالہ موسیٰ کے ایم ایس تعینات

ڈاکٹر محمد الطاف سول ہسپتال لالہ موسیٰ کے ایم ایس تعینات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد الطاف سول ہسپتال لالہ موسیٰ کے ایم ایس تعنات جبکہ سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ارشد پرویز میٹریٹی ہسپتال ڈنگہ کے انچارج لگادئیے گئے عوامی سماجی حلقوں نے ڈاکٹر ارشد پرویز کے سول ہسپتال کے حوالے سے خدمات کو ذبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے او […]

ڈاکٹر خورشید احمد شیخ دوران سفر حادثہ کا شکار ہو کر زخمی ہوگئے

ڈاکٹر خورشید احمد شیخ دوران سفر حادثہ کا شکار ہو کر زخمی ہوگئے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ایم ایس GMHگورنمنٹ منیٹری ہسپتال لالہ موسیٰ ڈاکٹر خورشید احمد شیخ دوران سفر حادثہ کا شکار ہو کر زخمی ہوگئے GMHکے تمام سٹاف نے گزشتہ روز انکی عیات کی اور صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا عیادت کرنے والوں میں چائلڈ سپلسٹ ڈاکٹر […]

SHOتھانہ صدر کھاریاں کا موبائل نمبرآئے روز ویٹنگ پر لگا ہوتا ہے

SHOتھانہ صدر کھاریاں کا موبائل نمبرآئے روز ویٹنگ پر لگا ہوتا ہے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )SHOتھانہ صدر کھاریاں کا موبائل نمبرآئے روز ویٹنگ پر لگا ہوتا ہے لوگوں کیلئے رابطہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق ڈی ایس پی ملک منظور اعوان سے ااس کے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او […]

موٹروے پولیس کی ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی مہم لائق صد تحسین ہے،چوہدری ظہیر چوہان

موٹروے پولیس کی ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی مہم لائق صد تحسین ہے،چوہدری ظہیر چوہان

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت فخر چوہان چوہدری ظہیر چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موٹروے پولیس کی ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی مہم لائق صد تحسین ہے کہ ہیلمنٹ استعمال نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن بھی وقت کی اہم ضرورت ہے اس سے حادثات میں کمی […]

ڈیرہ پسولاں علی چک عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کررہا ہے عوامی حلقے

ڈیرہ پسولاں علی چک عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کررہا ہے عوامی حلقے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ڈیرہ پسولاں علی چک عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کررہا ہے عوامی حلقے تفصیلات کے مطابق ڈیرہ پسولاں علی چک دن رات لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہے ڈیرہ پر چوہدری غلام عباس پسوال ، چوہدری عمر پسوال نے خود کو لوگوں کی خدمت اور تابعداری کیلئے وقف […]

علی نادر چوہدری کی کاروائی سے تجاوزات مافیا کی نیدیں حرام

علی نادر چوہدری کی کاروائی سے تجاوزات مافیا کی نیدیں حرام

لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل)تجاوزات انسپکٹر لالہ موسیٰ علی نادر چوہدری کی کاروائی سے تجاوزات مافیا کی نیدیں حرام ہوچکی ہے انہوں تجاوزات کے خاتمہ کیلئے خود کو وقف کررکھا ہے شاندار خدمت پر عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ذبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر […]

صحافی آکاش نیازی کے والد محترم کی وفات پر تعزیتی اجلاس

صحافی آکاش نیازی کے والد محترم کی وفات پر تعزیتی اجلاس

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )ممتاز صحافی آکاش نیازی کے والد محترم کی وفات پر چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ محمد منشاء بٹ کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اور پسماندگان سے دلی افسوس کا اظہار کیا گیا تعزیتی اجلاس میں محمد افراہیم ، ندیم اللہ […]

چوہدری بشیراحمدطاہرایڈووکیٹ کا وفدکا ہمراہ تعزیتی دورہ

چوہدری بشیراحمدطاہرایڈووکیٹ کا وفدکا ہمراہ تعزیتی دورہ

لالہ موسیٰ ( جمیل احمدطاہر) ممتازقانون دان چوہدری بشیراحمدطاہرایڈووکیٹ کا وفدکا ہمراہ تعزیتی دورہ،انہوں نے گزشتہ روزقتل ہونے والے سیٹھ اویس کے گھرجاکرمقتول کے والدسیٹھ ذوالفقاراحمدگل اور خاندان کے دیگرافرادسے اظہارتعزیت کی اور مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی،بعد ازاں شیخ محمدندیم (ندیم آپٹیکل سٹورچاندنی چوک) کی والدہ کی وفات پراظہارافسوس کیااور فاتحہ خوانی کی،معروف صحافی […]

چوہدری بشارت حسین آف سیداگول کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم کا اہتمام کیاگیا

چوہدری بشارت حسین آف سیداگول کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم کا اہتمام کیاگیا

لالہ موسیٰ ( جمیل احمدطاہر) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماء حاجی چوہدری بشارت حسین آف سیداگول کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم کا اہتمام کیاگیا،قرآن خوانی ،نعت خوانی کے بعدعلماء نے فلسفہ موت وحیات پرمفصل خطاب کیا،اختتامی دعامیں سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغرکائرہ،متوقع وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ شیخ خالدمحمود،ڈاکٹرعرفان احمدصفی […]

جماعت اسلامی کے اہم اجلاس میں ماہانہ کنونشن پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی

جماعت اسلامی کے اہم اجلاس میں ماہانہ کنونشن پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی

لالہ موسیٰ ( جمیل احمدطاہر) جماعت اسلامی زون 112کے ذمہ دا ران کے اہم اجلاس میں ماہانہ کنونشن پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی، کنونشن 12فروری 2016ء کو بعد نماز جمعہ بوقت 2بجے جی ٹی روڈ پر واقع دفتر جماعت اسلامی لالہ موسیٰ میں منعقد ہوگا، ا س موقع پرنائب امیر جماعت اسلامی صوبہ […]

معاشرتی انتشار اور بحرانوں سے نجات کیلئے ہمیں قرآن سے رہنمائی لینی چاہیے،سیّد ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ

معاشرتی انتشار اور بحرانوں سے نجات کیلئے ہمیں قرآن سے رہنمائی لینی چاہیے،سیّد ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ ( جمیل احمدطاہر)معاشرتی انتشار اور بحرانوں سے نجات کیلئے ہمیں قرآن سے رہنمائی لینی چاہیے پاکستان کے قیام کامقصد بھی یہی تھاکہ قوم رسول ہاشمی ؐ اپنے خاص طرزِ زندگی کو فروغ دے سکے گی۔ان خیالات کااظہار نائب امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات سیّد ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ نے یوسی ڈوگہ کے نتھہ […]

لالہ موسیٰ، آئی ڈی جنجوعہ گرلز کالج میں داعش کی طرف سے دھمکی آمیز خط ،شہر میں خوف وہراس

لالہ موسیٰ، آئی ڈی جنجوعہ گرلز کالج میں داعش کی طرف سے دھمکی آمیز خط ،شہر میں خوف وہراس

لالہ مو سیٰ(یس اُردو)سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے کیمپنگ گراﺅنڈ میں واقع کالج آئی ڈی جنجوعہ گرلز کالج میں داعش کی طرف سے دھمکی آمیز خط جس میں 50لاکھ روپے تاوان بھی طلب کیا گیا موصول ہونے پر کالج کی پرنسپل مسز سیدہ رباب جعفری کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا […]

میونسپل کمیٹی سرائے عالمگیر وارڈ 12کا ضمنی الیکشن میں راجہ محمد الطاف کامیاب

میونسپل کمیٹی سرائے عالمگیر وارڈ 12کا ضمنی الیکشن میں راجہ محمد الطاف کامیاب

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)میونسپل کمیٹی سرائے عالمگیر وارڈ 12کا ضمنی الیکشن میں راجہ محمد الطاف کامیاب ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیرمیونسپل کمیٹی کی وارڈ نمبر12 کاضمنی الیکشن جس میں چوہدری رشید انجم سٹی صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ(ن) اورسابق کونسلر راجہ محمد الطاف نے آزادحیثیت سے حصہ لیااس وارڈ میں ٹوٹل 3600ووٹران ہیں جس میں […]

الحاج شیخ عبدالخلیل کا خاندان ضلع بھرمیں سماجی کاموں کے حوالہ سے رول ماڈل کی حیثیت رکھتاہے ،چوہدری عمران اشرف پسوال گجر

الحاج شیخ عبدالخلیل کا خاندان ضلع بھرمیں سماجی کاموں کے حوالہ سے رول ماڈل کی حیثیت رکھتاہے ،چوہدری عمران اشرف پسوال گجر

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)الحاج شیخ عبدالخلیل کا خاندان ضلع بھرمیں سماجی کاموں کے حوالہ سے رول ماڈل کی حیثیت رکھتاہے ،ضلع کا کوئی ایسا علاقہ نہیں جہاں الحاج شیخ عبدالخلیل کے خاندان کی سماجی خدمت کا ذکرموجودنہ ہو،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف پسوال گجرآف علی چک نے کیا،انہوں نے کہاکہ ضلع کے […]

عوامی خدمت ہماراخاندانی شیوہ ہے، چوہدری کاشف علی بدہوکالس

عوامی خدمت ہماراخاندانی شیوہ ہے، چوہدری کاشف علی بدہوکالس

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)عوامی خدمت ہماراخاندانی شیوہ ہے ،اپنے والدحاجی چوہدری ریاست علی مرحوم کے نقش قدم پرچلتے ہوئے عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے،ان خیالات کااظہارنوجوان سماجی وسیاسی شخصیت چوہدری کاشف علی بدہوکالس نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ میرے والدساری زندگی کائر ہ خاندان کے ساتھ گزاری اور یونین کونسل میں کائرہ […]

چوہدری محبوب علی ایڈووکیٹ آف ڈھولہ کو بار ایسو سی ایشن کھاریاں کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد

چوہدری محبوب علی ایڈووکیٹ آف ڈھولہ کو بار ایسو سی ایشن کھاریاں کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے کہاہے کہ نومنتخب جنرل سیکرٹری چوہدری محبوب علی ایڈووکیٹ آف ڈھولہ کو بار ایسو سی ایشن کھاریاں کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ،انہوں نے کہاکہ ہم امید کرتے ہیں کہ نو منتخب سیکرٹری بار کھاریاں انصاف کے […]

تنویرعباس گجرکا یونین کونسل 85/2لالہ موسیٰ کا اچانک دورہ

تنویرعباس گجرکا یونین کونسل 85/2لالہ موسیٰ کا اچانک دورہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)عوامی شکایات پرٹی اوآر کھاریاں ،ایڈمنسٹریٹریونین کونسلزتنویرعباس گجرکا یونین کونسل 85/2لالہ موسیٰ کا اچانک دورہ ،سیکرٹری یونین کونسل ذوالفقاراحمدکی کئی دنوں سے غیرحاضری کانوٹس،سیکرٹری کو شوکازنوٹس جاری کرنے کا حکم،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ ٹی او آرکھاریاں ،ایڈمنسٹریٹریونین کونسلزتنویرعباس گجرنے سائلین کی شکایات پریونین کونسل نمبر85/2لالہ موسیٰ کا دورہ کیاتو کمرے کا تالہ […]

میاں اقبال مظہر نے ملازمین کو بروقت تنخواہ ادا نہ کرنے پر اکاونٹٹ یاسر کو معطل کردیا

میاں اقبال مظہر نے ملازمین کو بروقت تنخواہ ادا نہ کرنے پر اکاونٹٹ یاسر کو معطل کردیا

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے کھاریاں میاں اقبال مظہر نے ملازمین کو بروقت تنخواہ ادا نہ کرنے پر اکاونٹٹ یاسر کو معطل کردیا جبکہ ٹی او آئی اینڈ ایس سے جواب طلبی کرلی ہے ۔ ایڈمنسٹریٹر کو شکایات موصول ہوئی تھیں کہ 9روز گذرنے کے باوجود ڈیلی ویجز ملازمین کو تنخواہ ادا نہیں […]