counter easy hit

بیلجیئم میں ہنسوں نے کی موسیقی کی دھن پر شاندار پریڈ

Parade to the

Parade to the

برسلز ……بیلجیئم میں ہوئی دلچسپ پریڈجس میں نظم و ضبط ایسا کہ لوگ دیکھتے رہ گئے ۔ہنسوں نے موسیقی کی دھن پر شاندار پریڈ کی اور خوب داد پائی۔
ہنسوں ی پریڈ کا یہ دلکش نظارہ بیلجیم کی سڑک پر دیکھنے کو ملا،جب ایک کے پیچھے ایک چلتے ہوئےہنسوں نے موسیقی کی دھن پر شاندار مارچ کیا۔دلچسپ نظارہ دیکھنے ارد گرد لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی