counter easy hit

والدین انسداد پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں، گورنر سندھ

Parents cooperate

Parents cooperate

کراچی……گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ والدین بچوں کوانسداد پولیوکےقطرےپلانے کیلئے ٹیموں سے تعاون کریں۔
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان انجمن ہلال احمر کے دفتر میں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغازکیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ انسداد پولیومہم سےمتعلق آگاہی کیلئے علما سے بھی اپیل کی گئی ہے، والدین بچوں کوانسداد پولیوکےقطرےپلانے کیلئے ٹیموں سے تعاون کریں۔
چار روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 21 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔