counter easy hit

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دھوکا کھاگئے

Indian Prime Ministe

Indian Prime Ministe

نئی دلی…….. بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دھوکا کھاگئے، افغان صدر اشرف غنی کوٹوئٹر پر سالگرہ کی مبارکباددے ڈالی۔
بھارتی وزیر اعظم نے افغان صدر کی سالگرہ کے موقع پر درازی عمر اور صحت کے لیے دعائیہ پیغام بھی دیا۔ افغان صدر نے مودی جی کی نیک خواہشات کاشکریہ ادا کیا تاہم انہوں نے واضح کیا کہ آج ان کی سالگرہ نہیں ۔ افغان صدر کے مطابق ان کی سالگرہ 19 مئی کو ہوتی ہے۔