counter easy hit

سمندر میں سب سے لمبی انسانی زنجیر بنانے کا عالمی ریکارڈ

World record

World record

روم……..اٹلی کے ایلبا آئی لینڈ میں173افراد نے گہرے سمندر میں دنیا کی سب سے لمبی انسانی زنجیر بنا کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔
اس ریکارڈکو قائم کرنے کے لئے بڑی تعداد میں غوطہ خور اکھٹے ہوئے جس کے بعد گہرے پانی میں اتر گئے اور تہہ میں پہنچ کر ایک دوسرے کاہاتھ تھام لیا اور دنیا کی سب سے لمبی انسانی زنجیر بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔واضح رہے اس سے پہلے یہ ریکارڈ فرانس میں2013میں قائم کیا گیا تھا جس میں110افراد کی نے شرکت کی تھی۔