counter easy hit

الو نے سب کو الو بنا دیا

لندن: بغیر بالوں والے الو نے سوشل میڈیا پر ساری دنیا کو حیران و پریشان کردیا ہے کیونکہ اگرچہ یہ ایک الو ہے لیکن پھر بھی کہیں سے الو کی طرح نظر نہیں آتا۔

Potatoes made Potatoes to all

Potatoes made Potatoes to all

کوئی نامعلوم ستم ظریف دنیا کو صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ سارے بال اُتر جانے کے بعد اُلو کیسا دکھائی دیتا ہے؛ اور اسی مقصد کےلئے اس نے ایک الو کو سر سے پاؤں تک گنجا کردیا اور اس کی تصویر کھینچ کر انٹرنیٹ پر ڈال دی۔ چند دن بعد جب یہ تصویر مصنفہ ڈانا شوارٹز کی نظر سے گزری تو انہوں نے اس پر ٹویٹ کردی، جو دیکھتے ہی دیکھتے ساری دنیا میں پھیل گئی۔

View image on Twitter

تصویر دیکھنے والے حیران ہونے کے علاوہ خوف زدہ بھی ہوئے اور کچھ لوگ تو ہنستے ہنستے پاگل بھی ہوگئے۔ کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ صرف تجسس کی تسکین کےلئے ایک معصوم پرندے کے بال اتار دینا ظلم کے مترادف ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website