counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

شیطان کی شلجم سے پٹائی،اسپین میں انوکھاسالانہ میلہ

شیطان کی شلجم سے پٹائی،اسپین میں انوکھاسالانہ میلہ

اسپین میں روایتی میلے کاآغاز ہوگیا ہے۔اس انوکھےسالانہ میلے میں لوگ شیطان کی 15 ہزار شلجموں سے پٹائی کرتے ہیں۔ میلے میں ایک شخص شیطان کا لبادہ اوڑھے اور مخصوص شیطانی ماسک لگائے قصبے میں نکل آتا ہے جہاں لوگ اُسے خوب پیٹتے ہیں ۔وہ شیطان ایک گلی سے نکلتا دوسری گلی میں جاگھستا ہے، […]

ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں کا سمندر کی تندوتیز لہروں پر کرتب

ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں کا سمندر کی تندوتیز لہروں پر کرتب

نیوزی لینڈمیں ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں نےسمندر کی تندوتیز لہروں پر سرفنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ایڈونچر کے شوقین افراد خطروں سے کھیلنے کیلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں اور اپنے شوق کی تکمیل کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے چاہے اس دوران اُنکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔سر پھرے نوجوانوں نے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ہم نام سامنے آ گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ہم نام سامنے آ گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ہم نام سامنے آ گیا ،یہ ہم نام کوئی انسان نہیں بلکہ ایک کیڑا ہے۔ زولوجی ماہرین نے ہلکے زرد اور سفید رنگ کے کیڑے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا نام دیا ہے۔ کیڑے کو یہ نام ڈونلڈ ٹرمپ کے ہیئراسٹائل کی مشابہت کے باعث دیا گیا ہے۔ٹرمپ ہی نہیں اس […]

وزیراعظم سے بل گیٹس کی ڈیووس میں ملاقات

وزیراعظم سے بل گیٹس کی ڈیووس میں ملاقات

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے عالمی اقتصادی فورم ڈیووس میں مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے موقع پر بل گیٹس کا کہنا تھا کہ2017ء پاکستان کے لیے پولیو سے نجات کا سال ہوگا، انہوں نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کابھی اظہار کیا۔ Post Views – […]

8انچ لمبا چاقو نگل کر بھی کتیا کی زندگی بچ گئی

8انچ لمبا چاقو نگل کر بھی کتیا کی زندگی بچ گئی

کتیا کی مالکن 46سالہ ایرین پیسلے نے پہلے پہل سمجھا کہ اس نے کوئی کھلونا نگلا ہے نیو جر سی: آٹھ انچ لمبا چاقو نگل کر بھی ایک کتیا کی جان بچ گئی تاہم جان بچانے کے لیے اس کا آپریشن کرنا پڑا۔ کتیا کی مالکن 46سالہ ایرین پیسلے نے پہلے پہل سمجھا کہ اس […]

پیرو :خاتون کی گردن میں دھنسی لوہے کی سلاخ نکال دی گئی

پیرو :خاتون کی گردن میں دھنسی لوہے کی سلاخ نکال دی گئی

ورجینیا پیٹریشیا پوتی کو بچاتے ہوئے گر گئیں ، لوہے کی سلاخ گردن سے دل تک دھنس گئی ، ہسپتال میں آپریشن کیا گیا پیرو: اگر زندگی ہو تو موت بھی ٹل جاتی ہے ، جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں خاتون کی گردن سے دل تک لوہے کی سلاخ دھنس گئی جسے آپریشن کر […]

ضدی ہنس کی وجہ سے ٹرین تاخیر کا شکار، ’معذرت ‘بھی کر لی

ضدی ہنس کی وجہ سے ٹرین تاخیر کا شکار، ’معذرت ‘بھی کر لی

یہ ہنس جسے لوگوں نے ضدی ہنس کا نام دیا، نہایت آہستہ روی سے ٹریک پر چہل قدمی کرتا رہا اور اس دوران ٹرین کے مسافر تاخیر ہونے کے خیال سے پریشانی کا شکار ہوتے رہے ۔ لندن: پاکستان میں بسوں، ٹرینوں حتیٰ کہ ہوائی جہازوں کا بھی وقت مقررہ سے تاخیر کا شکار ہونا […]

ایک دن میں 24 گھنٹے کیوں ہوتے ہیں؟

ایک دن میں 24 گھنٹے کیوں ہوتے ہیں؟

مصریوں کو نظام سمیری بابل کی ثقافت سے ملا ، انہوں نے اپنی سہولت کیلئے دن کو بارہ بارہ گھنٹوں میں تقسیم کیا لاہور:  ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں کمپیوٹر کے فنکشن سے لے کر عام چیزوں کی خریداری تک 10 کے ہندسے پر مبنی اعشاری نظام کی حکمرانی ہے تو پھر […]

آسٹریلیا: شہد کی مکھیاں اور بِھڑ سانپ کی طرح خطرناک

آسٹریلیا: شہد کی مکھیاں اور بِھڑ سانپ کی طرح خطرناک

آسٹریلیا میں شہد کی مکھیاں اور بِھڑبھی سانپوں سے کم خطرناک نہیں ہیں،جن کے ڈسنے سے مرنے والوں کی تعداد یکساں ہے۔ کینگروز کے دیس میں 13 برسوں میں شہد کی مکھی اور بِھڑ کے کاٹے سے 27 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق دوسری طرف اتنے ہی افراد سانپ کے ڈسنے سے بھی […]

زمین پر گرمی کا ریکارڈ تیسرے برس بھی ٹوٹ گیا

زمین پر گرمی کا ریکارڈ تیسرے برس بھی ٹوٹ گیا

امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ 2016میں زمین پر گرمی کا ریکارڈ مسلسل تیسرے برس ٹوٹ گیا، جس کے بعد موسمیاتی تبدیلیوں کی رفتار اور بھی تیز ہو جانے کے حوالے سے نئے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ متعلقہ امریکی قومی محکمہ این او اے اے کے مطابق 1880 میں موسمیاتی ریکارڈ رکھے جانے کے […]

اوباما کا الوداعی خطاب سن کر 6سالہ بچی رو پڑی

اوباما کا الوداعی خطاب سن کر 6سالہ بچی رو پڑی

امریکی صدر باراک اوباما کی مدتِ صدارت عنقریب ختم ہوجائے گی جسکی وجہ سے اوباما کے چاہنے والے بیحد افسردہ دکھائی دیتے ہیں۔ اپنے دورِ صدارت میں امریکی صدر اوباماکا بچوں سے لگاؤ اور پیارمتعدد بار دیکھا گیا ہے اور اسی لیے اوباما امریکی بچوں کے پسندیدہ صدر بن گئے ہیں۔امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق […]

ٹرمپ کے ساتھ سیلفیاں لینی ہیں تو لندن پہنچ جائیں!

ٹرمپ کے ساتھ سیلفیاں لینی ہیں تو لندن پہنچ جائیں!

اپنے بیانات اور دلچسپ حرکات سے حیران و پریشان کرنے والے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گئے۔ لندن کے مادام تساؤ عجائب گھر میں ٹرمپ کے مومی مجسمے کی رونمائی کردی گئی ہے جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔امریکا کے 45ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے […]

پانچ کلومیٹراونچی عمارت ہوا بھی صاف کرے گی

پانچ کلومیٹراونچی عمارت ہوا بھی صاف کرے گی

نیویارک: مٹیریل سائنس کمپنی آرکونک انکارپوریٹڈ نے ایک ایسی عمارت کا منصوبہ پیش کیا ہے جو 5 کلومیٹر بلند ہونے کے علاوہ خود کو اور ارد گرد کی ہوا کو صاف کرنے کے قابل بھی ہوگی۔ مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ اس عمارت میں دیواریں اور کھڑکیاں وغیرہ جدید ترین تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد […]

امریکا میں مکھن سے بنے مجسمے

امریکا میں مکھن سے بنے مجسمے

ہیرسبرگ: امریکا میں سینکڑوں کلوگرام مکھن سے بنائے گئے خوبصورت مجسمے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے جنہیں دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے ہیں۔ پینسلوانیہ کے سالانہ فارم شو میں ایک حصہ مکھن کی مجسمہ سازی کے لئے مختص تھا جہاں فنکاروں نے خوبصورت اور تفصیلی مجسمے بنائے۔ اس میں گوالوں اور مصوروں نے […]

امریکی ریستوران میں کھانا ملنے تک فائرنگ کیجئے

امریکی ریستوران میں کھانا ملنے تک فائرنگ کیجئے

ایریزونا: امریکا میں ایک ایسا ریستوران کافی مقبول ہورہا ہے جہاں آرڈر کیا گیا کھانا ملنے تک آپ فائرنگ کرکے دل بہلا سکتے ہیں۔  امریکا کے ماڈرن راؤنڈ ریستوران میں اصل پستول اوررائفل کے بجائے ان سے ملتی جلتی لیزرگن دی جاتی ہیں جنہیں چلاتے وقت اس کا حقیقی احساس ہوتا ہے۔ اسی طرح ٹارگٹ بھی […]

چین:بینک کلرک کی غلطی نے چینی شہری کوارب پتی بنادیا

چین:بینک کلرک کی غلطی نے چینی شہری کوارب پتی بنادیا

چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے صوبے ہنان کی کاونٹنگ وانگ چینگ میں،شہری نے بینک میں اکاؤنٹ کھلوایا تاہم کلرک نے اکاؤنٹ نمبر کو رقم سمجھ کر تقریباً اٹھارہ ارب29 کروڑ روپے اکاؤنٹ میں جمع کرادیئے۔ کچھ گھنٹوں بعد غلطی کا پتا چلنے پر بینک انتظامیہ نے شہری کو بلا کر غلطی درست […]

لاہور،سروسز اسپتال کے17 میں سے7 وینٹی لیٹرزخراب

لاہور،سروسز اسپتال کے17 میں سے7 وینٹی لیٹرزخراب

لاہورکےسروسز اسپتال میں نصف کے قریب وینٹی لیٹرز خراب ہونے سےمریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج مریض ایمبو بیگ کے ذریعے سانس لینے پر مجبورہوگئے ۔ لاہورکا بڑا سرکاری سروسز اسپتال جہاں دور و نزدیک کے روزانہ سیکڑوں مریض علاج معالجے کے لیے آتے ہیں،اسپتال کے […]

انٹرنیٹ پر پاکستانی کبوترباز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا

انٹرنیٹ پر پاکستانی کبوترباز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا

انٹرنیٹ پر ایک پاکستانی کبوتر باز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا۔ مالک نے کبوتر کو موٹرسائیکل کے ساتھ ساتھ اڑنے کی تربیت دی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے ریاض حسین اور اس کے کبوتر میں کچھ انوکھا رشتہ ہے۔جب بھی مالک بائیک اسٹارٹ کرتا ہےکبوتر اس کا ساتھ دیتا ہے۔جہاں تک اور جس رفتار سے […]

اپنی نوعیت کی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا امریکی خاتون

اپنی نوعیت کی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا امریکی خاتون

امریکا کی ایک خاتون کو ایک عجیب و غریب بیماری ہوگئی ہے جس میں انہیں تقریباً ہر چیز سے الرجی ہوسکتی ہے۔اس بیماری نے اسے اپنے شوہر سے دور تو کردیا ہے مگر اس کی محبت کو کم کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ امریکی ریاست منی سوٹا کی رہائشی 29 سال کی جوہانا واٹکنز کی […]

آسٹریلیا:13 سالوں میں شہد کی مکھی کے کاٹنے سے 27 افراد ہلاک

آسٹریلیا:13 سالوں میں شہد کی مکھی کے کاٹنے سے 27 افراد ہلاک

ماہرین کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں شہد کی مکھیوں اور بِھڑ کا ڈنک سانپ، مکڑی اور جیلی فش سے زیادہ خطرناک ہے، 13 برسوں میں شہد کی مکھی اور بِھڑ کے کاٹے سے 27 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ تیرہ سال کی ریسرچ کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی شہروں اور قصبوں میں […]

کراچی: ڈینگی سے مزید 13افراد متاثر

کراچی: ڈینگی سے مزید 13افراد متاثر

کراچی میں ڈینگی سے مذید 13افراد متاثر ہوگئے ہیں۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے شہر کے مختلف اسپتالوں کی او پی ڈیز میں9 ایسے مریضوں کو لایا گیا جو ڈینگی سے متاثر تھے۔ ان میں سے 4مریضوں کو ڈینگی کی شکایت پر مختلف اسپتالوں […]

کراچی: پولیو مہم کا آغاز، 22لاکھ بچوں کا ہدف

کراچی: پولیو مہم کا آغاز، 22لاکھ بچوں کا ہدف

شہر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم پیر کو اپنے پہلے روز جاری رہی، تاہم سہراب گوٹھ پر مقیم آئی ڈی پیز نے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی حفاظتی خوراک پلانے سے انکار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو مہم جاری رہی مہم کے دوران 188یونین کونسلوں کے 22لاکھ بچوں کو پولیو […]

ناقص اسٹنٹ کی فراہمی، چیف جسٹس کا از خود نوٹس

ناقص اسٹنٹ کی فراہمی، چیف جسٹس کا از خود نوٹس

لاہورمیں دل کے مریضوں کو ناقص اسٹنٹ کی فراہمی پر چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے اس حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی۔اس حوالے سے ’جیو نیوز‘نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ لاہور میں ایک گروہ دل کے مریضوں […]