counter easy hit

92 سالہ فلسطینی کے ہاں بچی کی پیدائش

بچی کی والدہ کی عمر 42 سال سے زیادہ ہے ۔ نو مولودہ کے والد 92 سالہ الحاج محمود العدم کا تعلق الخلیل کے بیت اولا قصبے سے ہے ۔

Baby's birth in 92-year-old Palestinian

Baby’s birth in 92-year-old Palestinian

الخلیل: فلسطین میں 92سالہ شہری کے ہاں بچی کی پیدائش نے عام لوگوں ہی کو نہیںبلکہ طبی ماہرین کو بھی ورطہ حیرت میں ڈال دیا ۔  بچی کی والدہ کی عمر 42 سال سے زیادہ ہے ۔ نو مولودہ کے والد 92 سالہ الحاج محمود العدم کا تعلق الخلیل کے بیت اولا قصبے سے ہے ۔ انہوں نے بچی کا نام تمارا رکھا اور کہا ہے کہ وہ قدرت کے اس عظیم تحفے پر خود بھی حیران ہیں۔
محمود العدم نے بتایا کہ ان کے پہلے بھی 13بچے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website