counter easy hit

چینی خاندان کے پانچ سو افراد کا گروپ فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل

ژی جیانگ کے پہاڑی علاقے میں ایک خاندان کے پانچ سو افراد کو ایک جگہ جمع کیا گیا ، تصویر لینے کیلئے ڈرون کمیرے کی مدد لی گئی

Chinese family of five hundred people in a group photo viral on the Internet

Chinese family of five hundred people in a group photo viral on the Internet

ژی جیانگ:  چین میں ایک ہی خاندان کے پانچ سو افراد کا گروپ فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ۔ صوبہ ژی جیانگ کے پہاڑی علاقے میں ڈرون کیمرے کی مدد سے یہ منفرد فوٹو شوٹ ہوا ۔ شادی بیاہ پر فیملی فوٹو سیشن تو سب نے دیکھا ، سنا ۔ اب چین چلئے جہاں دس نہ بیس ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنےوالے پورے پانچ سو افراد جمع ہوئے اور گروپ فوٹو بنوائی ۔ صوبہ ژی جیانگ میں ڈرون کیمرے کی مدد سے یہ دلچسپ فوٹوشوٹ ہوا ۔ ڈرون کیمرے میں فٹ پوزیشن پر آنے کے لئے سب لوگوں کو تیس منٹ لگے ۔ اس فوٹو میں رین خاندان کی پچیس سے اکتیس ویں جنریشن کے لوگ موجود تھے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website