counter easy hit

ماہر فنکار نے آئینے میں دیکھ کر اپنا ہی پورٹریٹ بنا ڈالا

لاہور: سکاٹ لینڈ کے ماہر مصور نے آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر اپنی ہی تصویر سامنے موجود کینوس پر بنا ڈالی

Expert artist, looking at mirror, made his own portraitیوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں ۔ تصویر میں نظر آنیوالے اس فنکار کو ہی دیکھ لیں جو اپنی ہی تصویر بنانے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے ۔ سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرگ سے تعلق رکھنے والے فنکار نے مصوری کا منفرد طریقہ اپنایا اور آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنا ہی عکس کینوس پر پینٹ کردیا۔یوں شیشے کا استعمال کرتے ہوئے اپنی تصویر بنانے میں ایوان نامی فنکار کو تین گھنٹے لگے۔