counter easy hit

دنیا کا بڑا اور شفاف ہیرا ’ساڑھے 3 ارب روپے میں نیلام

دنیا کا سب سے بڑا شفاف ہیرا ریکارڈ 3 ارب 40 کروڑ روپے میں نیلام کردیا گیا۔

The world's big and transparent diamonds' auction worth Rs 3 and half billionشفاف ہیرے کی نیلامی کے میں یہ ایک ریکارڈ ہے ،یہ ہیرا 163 اعشاریہ چارایک قیراط وزن کا حامل ہے۔ اسے جنیوا میں ہونے والی ایک نیلامی میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا ساڑھے تین ارب روپے میں نیلام کردیا گیا، یہ کسی بھی شفاف ہیرے کی نیلامی کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔