counter easy hit

تصویری جھلکیاں: سردی، کھانے اور بارش

لاہور: سردیوں کے موسم کا اپنا ہی ایک حسن ہوتا ہے. صوبہ پنجاب میں سردی کے بڑھتے ہی یہاں کے باشندوں نے سردی کے مزے لوٹنے شروع کر دیے ہیں

Image Highlights: Cold, Eating and Rainصوبہ پنجاب میں ہونے والی حالیہ بارش کے بعد سردی مزید بڑھ گئی ہے۔ اس سردی کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے بازاروں میں خشک میوہ جات، مچھلی اور حلووں کی آمد بھی شروع ہو گئی ہے۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد سردی کی ان سوغاتوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے شام سے ہی شہر کے مرکزی علاقوں کا رُخ کرنا شروع کر دیتی ہے۔ صوبہ پنجاب میں چھائی سردی کے رنگ آپ بھی ان تصاویر میں دیکھیں۔