counter easy hit

کالم

لمحہ فکریہ

لمحہ فکریہ

تحریر : قراة العین سکندر اسلام سے قبل زمانہ جاہلیت میں عورت کو زندہ زمین میں گاڑ دیا جاتا تھا۔جس کا تذکرہ قرآن پاک میں بھی ملتا ہے۔یہ اسلام ہی تھا جس نے ایک عورت کو سر اٹھا کر مردوں کے اس معاشرے میں جینے کا حق دیا۔اسلام نے عورت کو نہ صرف زندگی عنایت […]

تیرونشتر

تیرونشتر

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم ٭بھٹوں پر چائلڈ لیبر کا خاتمہ مشن ہے معصوم ہاتھوں میں اینٹیں نہیں قلم اور کتابیں تھمائیں گے، شہباز شریف)۔ آنے والی خوشیوں کا احساس تو ہے ۔۔۔ ہرانسان کے پاس یہی اک آس تو ہے ٭۔لیسکو کے40لاکھ روپے نادہندہ حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے ایم این اے […]

کشمیری قیدی کا خواب

کشمیری قیدی کا خواب

تحریر : عبدالرحمان کشمیر ﮐﯽ ﺳﯿﻨﭩﺮﻝ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﻋﺎﺭﻑ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﯽ ﺻﺒﺢ ﺟﺐ ﺍٓﻧﮑﮫ ﮐﮭﻠﯽ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﮐﭽﮫ ﺑﺪﻻ ﺑﺪﻻ ﺳﺎ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ۔ ﺣﯿﺮﺕ ﮨﮯ، ﺍٓﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﮭﻮﮐﺮﯾﮟ ﻣﺎﺭ ﮐﺮ ﺟﮕﺎﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓﯾﺎ، ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺯﺧﻢ ﺳﮩﻼﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍٓﭖ ﺳﮯ ﺳﺮﮔﻮﺷﯽ ﮐﯽ۔ ﺍُﺳﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﻗﯿﺪﯼ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﻗﯿﺪﯾﻮﮞ ﺳﮯ […]

عزیر جان بلوچ میرا بھائی

عزیر جان بلوچ میرا بھائی

تحریر : سید انور محمود ابھی ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کے تندو تیز بیانات کا سلسلہ تھما نہیں تھا کہ رینجرز کی جانب سے لیاری گینگ وار کے سرغنہ اور پیپلز امن کمیٹی کے سابق سربراہ کی گرفتاری کا اعلان اس ہیجان میں مزید اضافہ […]

سیکیورٹی المیہ

سیکیورٹی المیہ

تحریر : حنا یاسمین سارا کو یونیورسٹی سے پک کرنا ہے، مجھے کریم بلاک چھوڑ کر پھراسے جوہر ٹائون چھوڑ کر آئیے گا،علی نے کوئی تیسری دفعہ اپنی مما مسز فرقان سے یہ بات کی،بیٹا اطمینان رکھو مجھے نہیں بھولے گا،میں اپنے بیٹے کی عادت جانتی تھی،وہ اپنے یقین کے لئے ایک بات بار بار […]

شاعر جذب و حقیقی عشق خواجہ عزیز الحسن مجذوب

شاعر جذب و حقیقی عشق خواجہ عزیز الحسن مجذوب

تحریر : ایم پی خان سال 2005میں بالاکوٹ اور خیبرپختونخواہ کے دیگرعلاقوں میں قیامت خیز زلزلے کے بعددل و دماغ پر افسردگی کے ایسے بادل چھائے ہوئے تھے کہ ہرپل زندگی کی بے ثباتی کاتصوراوردنیاکے فناہونے کی سوچ دامن گیررہتی تھی ، ایسے میں ایک دن مولاناطارق جمیل صاحب کی زبانی کچھ ایسے دل آویز […]

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر سے الگ کیسے

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر سے الگ کیسے

تحریر : سائرس خلیل ریاست کشمیر چھ ہزار سال پر محیط تاریخ رکھتی ہے۔اس کو ریاستوں کی تاریخ میں اھم حیثیت حاصل ہے۔ریاست کی تاریخ دنیا کا قدیم کلینڈر ہونے کی دعوۓ دار ہے۔اگر ایک صدی قبل ہی ریاست جموں کشمیر کا مطالعہ کیا جاۓ تو ھمیں معلوم پڑتا ہے کہ یہ جنت نظیر ریاست […]

چوہدری نثار اور مولانا عبدالعزیز کا گٹھ جوڑ

چوہدری نثار اور مولانا عبدالعزیز کا گٹھ جوڑ

تحریر: سید انور محمود وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے 30 دسمبر کو سینیٹ میں تقریر کرتے ہوئے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز کے بارے میں کہا تھا کہ “مولانا عبد العزیز کے خلاف تو کوئی کیس ہی نہیں ہے تو پھر پولیس مولانا عبدالعزیز کو کب تک پکڑکر رکھ سکتی ہے”۔ […]

ضلع لیہ کے نمائندگان کی کارکردگی

ضلع لیہ کے نمائندگان کی کارکردگی

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی ضلع لیہ میں سیاسی اتار چڑھائو کے ساتھ ساتھ ”راہنما یان ِ قوم ” اور ”غریب پرور ” نمائندگان کی قلا با زیاںتو ہر دور میں رہی ہیں اُکھاڑ پچھاڑ بھی ہوتی رہتی ہے اب چیئرمین شپ کے لیے بھی ”اِتوار بازار ”سجایا جا رہا ہے کہیں سے اینٹ […]

عظیم لوگ جنہیں ناکامیاں پچھاڑ نہ سکیں

عظیم لوگ جنہیں ناکامیاں پچھاڑ نہ سکیں

ہر شخص کی زندگی میں ناکامیاں آتی ہیں۔ کبھی اپنی مرضی کا کام نہیں ملتا تو کبھی سخت محنت کے باوجود اس کا مناسب صلہ نہیں ملتا۔ لیکن کامیابی کا خواب دیکھنے والے لوگ ناکامیوں کے آگے ہتھیا ر نہیں ڈالتے وہ مایوسیوں کے بیچ سے امکانات کے پہلو تلاشنے کے بعد نئی توانائی کے […]

سودا

سودا

تحریر: شاز ملک چتاخ کی آواز ابھری تو گلی میں ہر شخص کی نگاہیں آواز کی سمت اٹھیں جہاں رکشہ ڈرائیور گال سہلا رہا تھا اور عبایا پہنے ایک نقاب پوش جوان سال عورت کھڑی تھی جو ابھی کچھ دن پہلے ہی محلے میں دو چھوٹے بچوں کے ساتھ کرایے کے مکان میں آی تھی […]

سیل فی

سیل فی

تحریر: ستارہ امین سیل فی ” یعنی سیلفی آج سیلفی کا دور ہے . اگر اس کا کوئی ہو تو ہو پر نقصان بے شمار ہیں. اس خبط میں صرف ہمارے نوجوان ہی نہیں بھارت کے وزیراعظم مودی عرف مردودی بھی گرفتار ہیں. عالمی راہنماؤں سیاستدانوں کو ہوشیار خبردار کیا جاتا ہے . زرا مردودی […]

NTS نری ٹھگی سروس

NTS نری ٹھگی سروس

تحریر: ملک محمد سلمان ”این ٹی ایس”نیشنل ٹیسٹنگ سروس ایک نیم سرکاری ادارہ ہے جو پاکستان میں سرکاری و غیر سرکاری یونیورسٹیز میں تعلیم اور مختلف محکموں میں ملازمت حاصل کرنے کیلئے ”ذہانت و قابلیت ٹیسٹ”لیتا ہے۔ ہر محکمے میں بھرتی اور یونیورسٹیز میں داخلہ کیلئے ”این ٹی ایس”جزوِ لازم بنتا جا رہا ہے جس […]

مسلۂ کشمیر پر عالمی ضمیر خاموش کیوں؟؟؟

مسلۂ کشمیر پر عالمی ضمیر خاموش کیوں؟؟؟

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر 5 فروری کو پوری دنیا میں کشمیریوں کے ساتھ یومِ یکجہتی منایا گیا۔ پاکستان میں ہرسال یہ دن انتہائی جوش وجذبے سے منایاجاتا ہے ۔اِس باربھی پاکستان میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی ،مظاہرے ہوئے ، ریلیاں نکالی گئیں اور تحریکِ آزادی کے حق میں […]

کشمیر کا مسئلہ

کشمیر کا مسئلہ

تحریر: نعیم الرحمان شائق بازار میں اسی چیز کی رسد زیادہ ہوتی ہے، جس کی مانگ زیادہ ہو۔ جس چیز کی مانگ ہی نہ ہو، تاجر اس کو کیا بیچے گا۔ بازارِ صحافت میں 5 اور 6 فروری کو “کشمیر ” کی مانگ زیادہ تھی۔ سو اس کے نام پر شہرت کا خوب کاروبار سجا۔ […]

ویلنٹائن ڈے ایک مغربی تہوار

ویلنٹائن ڈے ایک مغربی تہوار

تحریر: رضوان اللہ پشاوری اللہ تعالی نے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے قرآن کریم میں بھی یہ ارشاد فرمایا کہ ” کیا تم لوگ یہ گمان کرتے ہو کہ میں نے تم کو عبث پیدا کیا ہے” نہیں نہیں ہر گز نہیں ،تمام مخلوق کو باری تعالی نے اپنے عبادت ہی […]

ویلنٹائن ڈے، مسلمان اور اسلام

ویلنٹائن ڈے، مسلمان اور اسلام

تحریر: رضوان اللہ پشاوری نبی آخر الزمان ۖ نے آج سے چودہ سو سال قبل اللہ کے عطا کردہ علم کی روشنی میں آنے والے ایام کے بارے میں جو پیشنگوئیاں کیں تھیں وقتا فوقتا ان کا ظہور ہورہا ہے اور ہوتا رہے گا یہاں تک کہ اللہ کے حکم سے قیامت برپا ہو جائیگی، […]

پاکستان، سعودی عریبیہ کا باہمی تعلق اور تجارت

پاکستان، سعودی عریبیہ کا باہمی تعلق اور تجارت

تحریر : مبشر ڈاہر یوں تو سعودی عریبیہ فرینڈز آف پاکستان کی لسٹ میں سر فہرست آتا ہے۔ اور ان دونوں ملکوں کے آپسی تعلقات بہت گہری بنیادوں پر استوار ہیں اور انتہالی عمدہ نوعیت کے ہے، پاکستان کی فیصل مسجد سیلے کر فیصل آباد شہر سے ہوتے ہوئے کراچی میں شاہراہِ فیصل ، شاہ […]

راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ

راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستانی عوام مختلف گروہوں، فرقوں، رنگ و نسل، فرقہ واریت سے آزاد ہو جائے تو اس ملک کے سامنے کو کام نا ممکن نہیں جس کے لیے بحثیت ہمیں ایک پاکستانی قو م ہو جائیں تو کوئی بھی جنگ جیتی جا سکتی ہے اور ہار با لکل نا ممکن […]

نصف ایمان سے تہی دست معاشرہ!

نصف ایمان سے تہی دست معاشرہ!

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال وہ جو بیرون ملک گئے ہیں واپسی پر سب ایک بات لازمی لکھتے ہیں یا کہتے ہیں کہ ”کافروں” کے ملک میں صفائی کا اعلی انتظام، انہوں نے صفائی کو اپنے ایمان کا حصہ بنا لیا ہے ۔دنیا کے ہر ترقی یافتہ ملک میں صفائی وہاں کے لوگوں کی سرشت […]

پولیس کی عزت و وقار دائو پر کیوں

پولیس کی عزت و وقار دائو پر کیوں

تحریر : رقیہ غزل آج ہمیں بیرونی طور پر اگر دہشت گردی کا سامنا ہے تو اندرونی طور پر کہیں نہ کہیں پولیس گردی سنگین صورتحال اختیار کرتی جا رہی ہے پولیس گردی بلاشبہ اگر ایک طرف انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے تو دوسر ی طرف طاقت کے ذریعے حکومت کرنے کا مئوثر […]

اللہ کی نعمت ۔۔۔پاکستان

اللہ کی نعمت ۔۔۔پاکستان

تحریر: فیصل فرید جنجوعہ پاکستان بہت قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا. پاکستان ہمارے بزرگوں کی ان عظیم شہادتوں کا نتیجہ ہے جو ہمارے بزرگوں نے اس وقت اپنے مال، جان اور عزتوں کی قربانی دے کر حاصل کیا. اسی طرح پاکستان کو ابهی اٹھارہ سال ہی گزرے تھے کہ بزدل دشمن نے رات کی […]

وزیراعظم پی آئی اے ہڑتالیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے

وزیراعظم پی آئی اے ہڑتالیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج حکومت اور پی آئی اے بحران کے حوالے سے طرفین (حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی) کے غیرلچکدرانہ رویوں پر ایسالگ رہا ہے کہ جیسے دونوں طرفین نے اپنے اپنے مفادا ت کے خاطرانَا کامسئلہ بنالیا ہے اور اب طرفین نہ جھکنے کی ضد پر پوری طرح سے اڑ […]

نجکاری نہیں مزدور یونینوں کا کنٹرول

نجکاری نہیں مزدور یونینوں کا کنٹرول

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری سرکاری ملوں سٹیل ملز، کھاد فیکٹری اور اہم اداروں واپڈا، پی آئی اے، ریلوے کو اونے پونے داموں اپنے عزیز واقارب اور کاروباری دوستوں کو بیچ ڈالناہی کا نام نجکاری ہے دراصل حکمران کم قیمت پر قیمتی املاک بیچ کر خود سرمایہ ہڑپ کرنا چاہتے ہیں۔ مجھے اپنے ایمان […]