counter easy hit

کالم

یادگار تقریب

یادگار تقریب

تحریر : وقار انسا شاہ بانو میر اکیڈمی کے زیر اہتمام شائع ہونے والے میگزین درمکنون اور اکیڈمی کی رکن شاز ملک کی دو کتابوں کی تقریب رونمائی بہت یادگار رہے گی تقریب میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کی شمولیت بطور مہمان خصوصی تھی ان کے ہمراہ سفارتخانہ سے ہیڈ آف چانسلری عمار امین […]

عورتوں کے حقوق کے نام پر ایک بل

عورتوں کے حقوق کے نام پر ایک بل

تحریر : میر افسر امان اسلام میں عورتوں کے حقوق کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ اسلام میں عورتوں کو جو مقام دیا گیا وہ دنیا کے کسی مذہب میں نہیں دیا گیا۔ ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم نے خطبہ حج الوداع کے موقع پر اس کی خاص تاکید بھی […]

بچت

بچت

تحریر: شاہد شکیل دنیا بھر میں تقریباً ہر انسان وہ غریب ہو یا امیر سب کا یہی رونا ہے کہ ہمارے اِخراجات بہت بڑھ گئے ہیں گھر کا خرچ پورا نہیں ہوتا مہنگائی زیادہ ہو گئی ہے اتنی کم آمدنی میں گزارہ کرنا مشکل ہو گیا ہے حالانکہ گھر کے تمام افراد مختلف جاب بھی […]

فیس بک کے دہشت گرد

فیس بک کے دہشت گرد

تحریر: ملک محمد سلمان سوشل میڈیا بیک وقت رحمت بھی ہے اور زحمت بھی ،ایک طرف تو بچھڑے ہوئوں کو ملانے اور فاصلے ختم کر نے کا سبب بن رہا ہے تو دوسری طرف اس کے بے جا استعمال سے ہمارے پاس گھر کے افراد سے بات چیت کا بھی وقت نہیں،انہی کے پاس بیٹھ […]

اب صفائی ہوگی

اب صفائی ہوگی

تحریر: امتیاز علی شاکر:لاہور قرآن مجید میں اللہ پاک نے ارشاد فرمایا”اور حساب لینے کے لیے اللہ ہی کافی ہے،اللہ تعالی ہر چیز کا حساب لینے والا ہے۔ پس اس دنیا کا اصل محتسب اللہ ہی ہے”ہرفرد اپنی غلطیوں کا خود وکیل ہو اور دوسروں کی کو تاہائیوں کا خود جج تو پھر فیصلے عدل […]

عدل و انصاف

عدل و انصاف

تحریر : کوثر ناز عدل کے لغوی معنی ہیں، سیدھا کرنا، برابر کرنا، توازن و تناسب قائم کرنا۔جبکہ عدل کا اصطلاحی مفہوم ہے کہ جس کا جو حق کسی پر عائد ہوتا ہے اسے ادا کر دیا جائے، عدل کو واضح دیکھا جائے تو سیدھا مطلب انصاف کرنے کے ہی ہوتے ہیں۔ اسلام عدل وانصاف […]

بھارت کا جنگی جنون اور کشمیری مجاہدین کے ہاتھوں درگت

بھارت کا جنگی جنون اور کشمیری مجاہدین کے ہاتھوں درگت

تحریر : محمد عتیق الرحمن بدھ 9 مئی 2012ء کی خبر پچھلے دنوں میں بہت یاد آئی۔ خبر یاد آنے کی وجہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پامپور میں بھارتی فوج کی 3 دن تک بننے والی درگت ہے۔ کشمیری مجاہدین نے تین دن تک ایک سرکاری عمارت پر قبضہ کئے رکھا اور بھارتی […]

غیرت کے نام پر قتل، دوہرا عذاب

غیرت کے نام پر قتل، دوہرا عذاب

تحریر : مسز جمشید خاکوانی وزیر اعظم ہائوس میں شرمین عبید چنائے کی فلم ”اے گرل ان دا ریور، دی پرائس آف فار گیو نیس” کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا غیرت کے نام پر قتل غیرت نہیں جرم ہے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے ہر ممکن […]

خشک دودھ کی درآمد کیوں ضروری ہے؟

خشک دودھ کی درآمد کیوں ضروری ہے؟

تحریر : شہزاد حسین بھٹی دودھ انسانی غذا کا ایک اہم جزو ہے۔ دودھ نہ صرف ایک مکمل غذا ہے بلکہ شفاء بھی ہے۔ ہمارے پیغمبرۖ کی پسندیدہ ترین غذاؤں میں دودھ بھی شامل ہے۔ دودھ کی افادیت سے انکار ممکن نہیں ہے، یہ انسان کی اولین غذا ہے جو پیدائش سے لے کر بڑھاپے […]

تھر کی آغوش میں فاقوں کا نوالہ بن کر

تھر کی آغوش میں فاقوں کا نوالہ بن کر

تحریر:اختر سردار چودھری ،کسووال جب بر صغیر میں جس میں تھر پاکر کا علاقہ بھی شامل یہاں انگریز کی حکومت تھی تو ایسی قحط کی صورت حال میں جو کہ بارشیں نہ ہونے کے سبب ہوتی تھی ،حکومت وقت پر امداد ی سامان مثلاََ پانی اورخوراک کا انتظام کر دیا کرتی تھی ۔اس کے بعد […]

سنت رسول یا زن مریدی

سنت رسول یا زن مریدی

تحریر: ممتاز ملک. پیرس مولانا فضل الرحمن جا کر اپنا دین پھر سے پڑھ کر آئیں کہ جسے لیکر آنے والے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بیویوں کو بہترین شوہر بن کر دکھایا اور اپنی ساری زندگی میں کسی ایک بیوی پر بھی کبھی ہاتھ نہیں اٹھایا اور ان بیویوں کے […]

لاہور ہائیکورٹ بار کا دوسراالیکشن

لاہور ہائیکورٹ بار کا دوسراالیکشن

تحریر: شہزاد عمران رانا بذریعہ بائیو میٹرک ووٹنگ سسٹم لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا 27 فروری 2016 کو ہونیوالا دوسرا الیکشن جو اِس سسٹم کے تحت ایک مکملالیکشن تھا۔ا ِس کی خاص بات الیکشن بورڈ کی بہترین حکمتِ عملی تھی جس نے وکلاء کوپہلے 22 فروری تک بائیو میٹرک رجسٹریشن کا الٹی میٹم دیا […]

ضمیر کی قاتل لعنتی خوشامد

ضمیر کی قاتل لعنتی خوشامد

تحریر: عقیل احمد خان لودھی وزیرآباد یوں تو ضمیر صحیح اور غلط میں تمیز کرنے کی اخلاقی حس کا نام ہے تاہم یہی وہ حس ہے جو کسی مٹی کے ذی روح مجسمے کو انسان کا درجہ دیتی ہے۔ زندہ ضمیر انسان کبھی اخلاق کی حدوں کو عبور نہیں کرتا اس کا قلب اور باطن […]

امریکا کی زبان پر بھارتی مفاداتی سچ آ ہی گیا

امریکا کی زبان پر بھارتی مفاداتی سچ آ ہی گیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ایک خبر جو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اُس وقت آئی ہے جب پاکستان اور امریکا کے درمیان وزارتی سطح کے اسٹرٹیجک مذاکرات کا چھٹا دور پیر 29 فرور 2016 سے واشنگٹن میں شروع ہونے والا ہے تو چلیں، یہ خبر بھی سُن لیجئے کہ ” امریکا نے […]

بنیادی مسائل حل ہونے چاہئیں

بنیادی مسائل حل ہونے چاہئیں

تحریر: نعیم الرحمان شائق وہ ایک عام علاقے کا عام آدمی تھا۔ غریب تھا، سو محنت مزدوری کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ صبح کو اٹھ کر ناشتا کرنا، پھر بچوں کو اسکول چھوڑنا، پھر محنت مزدوری کرنے کے لیے بازار کا رخ کرنا اور پھر شام کو گھر لوٹ آنا۔ […]

جینے کا ڈھنگ سعودی عرب سے سیکھا جائے

جینے کا ڈھنگ سعودی عرب سے سیکھا جائے

تحریر: علی عمران شاہین دنیا بھر میں مظلوم و مجبور مسلمانوں کی سب سے زیادہ مدد کرنے والے سعودی عرب نے دور حاضر کے سب سے بڑے فتنے داعش کے خلاف عملی جنگ و جہاد کا آغاز کر کے ایک نئی تاریخ مرتب کرنا شروع کر دی ہے۔ یہ اعزاز بھی سعودی عرب کے حصہ […]

ی کی کہانی، اسی کی اپنی زبانی

ی کی کہانی، اسی کی اپنی زبانی

تحریر : احمد نثار یہ کہاوت تو مشہور ہے کہ کتابیں انسان کے اچھے دوست ہوا کرتے ہیں۔ یہ بھی سچ ہے کہ کتابوں میں پائے جانے والے کردار بھی قاری کے اچھے دوست بن جاتے ہیں۔ شرط یہ ہے کہ ایک دوسرے کا تعارف اچھا ہوا ہو۔ پھر سے وہی ترکیب، کتابوں کے شیلف […]

ا حتساب کی پیمائش

ا حتساب کی پیمائش

جہاں کرپشن کی انتہا ہو گئی اربوں کھربوں لوٹنے والے اپنے آپ کو بچانا کے لیے سودا بازی کر لیتے ہیں کتنے واپس خزانہ کو کریں تو بچ سکتے ہیں غریب کو معمولی غلطی پر جیل بھیج دیا جاتا ہے سمجھ سے باہر ہے انٹی کرپشن کا محکمہ تو بنا دیا گیا لیکن دنوں میں […]

محکمہ پولیس زندہ باد

محکمہ پولیس زندہ باد

انتہائی شریف النفس انسان بھی پولیس میں بھرتی ہونے کے بعد پولیس والا بن جاتا ہے کسی کے برے سلوک کی بات کرنے کیلئے پولیس والوں کی مثال دی جاتی ہے کہ فلاں نے فلاں کے ساتھ تھانیداروں جیسا سلوک کیا پولیس والے باوردی جوان کو دیکھتے ہی بے ایمانی ،لالچ اور ناانصافی کی علامتیں […]

انسانی اسمگلنگ اور حکومتی ذمہ داری

انسانی اسمگلنگ اور حکومتی ذمہ داری

تحریر: ملک محمد سلمان اگر کبھی پاسپورٹ آفس جانے کا اتفاق ہو تو روزانہ حصول پاسپورٹ کیلئے لگی لمبی قطاریں دیکھ کر یہ گمان ہوتا ہے کہ جیسے ہر کوئی پاکستان چھوڑ کر بھاگ جانا چاہتا ہے۔پاکستان کے ابتر معاشی حالات کا رونا رو کر ہر کوئی بیرونِ ملک جانے کیلئے بے چین نظر آتا […]

رشتوں کا خون

رشتوں کا خون

تحریر: نادیہ خان بلوچ ابھی چند روز قبل چینل سارچنگ کرنے کے دوران ایک نجی نیوز چینل کی ہیڈ لائنز پہ نظر پڑی تو ہاتھ اچانک وہیں رک سے گئے. ایسے لگا ریموٹ ہاتھ سے چھوٹنے کو ہے. میری سانسیں خوف کے مارے گلے میں اٹک کے رہ گئیں خبر ہی کچھ ایسی تھی یقینا […]

حکومتی منصوبہ بندی اور ہماری تعلیم

حکومتی منصوبہ بندی اور ہماری تعلیم

تحریر: محمد ریاض پرنس کسی بھی ملک کی ترقی اس ملک کے بہترین تعلیمی نظام پر منحصر ہو تی ہے ۔دنیا میں اگر کسی ملک نے ترقی کی ہے تو اس کی سب سے بڑی وجہ اس ملک کا تعلیمی نظام ہے ۔اگر تعلیمی ڈھانچہ اچھا ہو گا تو اس ملک کی تعلیمی ترقی ہو […]

سبز خوشبو

سبز خوشبو

ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ بیانِ وصف کو نعت کہا جاتا ہے اور’’نعت ، نعت خوانی یا نعت گوئی‘‘حضرت محمدﷺ کے اوصاف و کمالات،حسن و جمال بیان ،مدحت، تعریف و توصیف بیان کرنے کے لئے مخصوص ہیں۔اللہ تعالی فرماتے ہیں(مفہوم) میں آپ ﷺ پر درود بھیجتا ہوں تم بھی درود بھیجو اور قرآن کریم میں بھی […]

جناب وزیراعظم! ایک نظر ادھر بھی

جناب وزیراعظم! ایک نظر ادھر بھی

تحریر: منشا فریدی متعدد بار وزیراعظم میاں نواز شریف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور میاں شہباز شریف (وزیراعلیٰ پنجاب) کو عرض کرچکا ہوں کہ نیشنل ایکشن پلان اور کائونٹر ٹیرارزم کے تحت جو کارروائیاں ہورہی ہیں وہ بوگس ہیں۔ ان کارروایوں میں نوے فیصد جھوٹ کی آلائش […]