counter easy hit

کالم

موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان نے بھارت اور بنگلا دیش کو پیچھے چھوڑ دیا

موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان نے بھارت اور بنگلا دیش کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی موبائل انٹرنیٹ رفتار کے لحاظ سے عالمی پیمانے پر اگرچہ پاکستان بہت پیچھے ہے لیکن اس کے باوجود وہ خطے میں بھارت اور بنگلا دیش سے آگے نکل گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف عالمی طور پر موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ کا جائزہ لینے والی ایک کمپنی اووکلا نے کیا جس کے مطابق ماہِ نومبر میں پاکستان موبائل انٹرنیٹ […]

کوئی نیا نام جمہوریت کو دے دیں!

کوئی نیا نام جمہوریت کو دے دیں!

طاقتور کو اسکی طاقت کا اندازہ اس وقت ہوا جب اسکے عمل پر کوئی ردعمل نہیں کیاگیا، کچھ نا کہنے کی وجہ کچھ بھی ہو یا ردِعمل ظاہرنا کرنے کی وجہ کچھ بھی ہوعمل کرنے والا طاقتور ہوگیا اورمظلومیت بڑھتی چلی گئی ۔ اسکی مثال ہمارے گھروں میں عام دکھائی دیتی ہے۔ آپ اپنے بچے […]

دہشت گردی اور روزگار کے مواقع

دہشت گردی اور روزگار کے مواقع

ایک زمانہ تھا جب اس پاکستان میں سب لوگ پیار محبت اور بھائی چارے سے رہا کرتے تھے۔  ملک کی فضاء پرسکون تھی ، ہوا میں تازگی  تھی اور لوگوں میں  اپنائیت تھی مگر آہستہ آہستہ یہ سب چیزیں  ختم ہوتی گئیں۔کچھ  دیہاتوں میں آج بھی ہر چیز خالص  ہے چاہے وہ خوراک ہو یا […]

بابری مسجد کی مسماری پر نوحہ

بابری مسجد کی مسماری پر نوحہ

پچیس سال قبل ایودھیا میں سولہویں صدی کی بابری مسجد کی مسماری پر میرے دیرینہ دوست اور ممتاز اردو شاعر جگن ناتھ آزاد نے یہ نوحہ لکھا تھا۔ یہ تونے ہند کی حرمت کے آئین کو توڑا ہے خبر بھی ہے تجھے مسجد کا گنبد توڑنے والے ہمارے دل کو توڑا ہے، عمارت کو نہیں […]

آج کا پیغام لڑکیوں کے نام : اپنے ارد گرد غلیظ دھوکوں سے کیسے اجتناب کریں

آج کا پیغام لڑکیوں کے نام : اپنے ارد گرد غلیظ دھوکوں سے کیسے اجتناب کریں

آج کا پیغام خواتین کے نام : یہ پوسٹ خاص طور پر ان نادان یا بیوقوف بہنوں بیٹیوں کو خبردار کرنے کیلئے کی جا رہی ہے جو بعض اوقات اپنے گھریلو حالات سے پریشان ہوتی ہیں اور جو بھی پیار سے بات کرے اسی کو ہمدرد سمجھ کر اعتبار کر لیتی ہیں اور اپنی نادانی […]

سپرماڈل آمنہ حق کس سیاستدان کی ناجائز اولاد ہے؟ اہم ترین انکشاف

سپرماڈل آمنہ حق کس سیاستدان کی ناجائز اولاد ہے؟ اہم ترین انکشاف

اینکر پرسند ڈاکٹرشاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں عجیب و غریب انکشاف کیا ہے، انہوں نے کہا ہے  کہ  ایک بڑی مشہور و معروف ماڈل سابق گورنر پنجاب کی ناجائز بیٹی ہیں – انہوں نے کہا کہ  ایسے بچوں یا بچیوں کے ایسے کاموں میں ملوث ہونا سب سے افسوسناک بات ہے جو بڑے ہوکر […]

بیٹیوں کو اعلیٰ ترین تعلیم دلوائی، ہر ضرورت پوری کی مگرآج تک ذریعہ آمدن ظاہر نہیں کر سکا کیوں؟

بیٹیوں کو اعلیٰ ترین تعلیم دلوائی، ہر ضرورت پوری کی مگرآج تک ذریعہ آمدن ظاہر نہیں کر سکا کیوں؟

میں نے اپنی کمائی کی ایک ایک پائی اپنی بیٹیوں کی تعلیم پر خرچ کر دی لیکن نہیں آج تک نہیں بتایا کہ میں کام کیا کرتا ہوں تاکہ وہ عزت کی زندگی گزار سکیں یہ بات کہنے والا یہ باپ کام کیا کرتا ہے ؟ جان کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں […]

روحانی علاج رزق کی کمی سے پریشان لوگ بس یہ آیت لکھیں اور ایک بوتل میں ڈال کر گھر میں رکھیں پھر اس کا کمال دیکھیں

روحانی علاج رزق کی کمی سے پریشان لوگ بس یہ آیت لکھیں اور ایک بوتل میں ڈال کر گھر میں رکھیں پھر اس کا کمال دیکھیں

اس حقیقت سے کوئی انسان انکار نہیں کر سکتا دنیا میں ہر امیر غریب ، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں ، غموں اور پریشانیوں ، بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے. لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم ، دکھ اور پریشانی کو صبر […]

ہندوستانی معاشرے میں ہندوتوا سوچ کی جڑیں زور پکڑنے لگیں!

ہندوستانی معاشرے میں ہندوتوا سوچ کی جڑیں زور پکڑنے لگیں!

بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی کہانی کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں ہے مگر اب تو اس انتہا پسندی(سیفرانائزیشن) کے بیج بھارتی اسکولوں میں پڑھائے جانے والے نصاب میں بھی نشونما پانے لگے ہیں۔ جس کا ثبوت کرالا(ساؤتھ انڈیا) میں سنگھ پریوار کے کلیدی لیڈران کو محض خراج تحسین پیش کرنے کے لئے […]

جمعۃ المبارک کے مسنون اعمال

جمعۃ المبارک کے مسنون اعمال

اللہ تعالیٰ نے جمعۃ المبارک کے دن کو باقی دنوں کا سردار بنایا ہے۔ اس نام کی مستقل ایک سورۃ مبارکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں نازل فرمائی۔ جمعۃ المبارک کی قرآن و سنت میں بہت فضیلت مذکور ہے اس لیے اس دن مسنون اعمال کا اہتمام کرنا چاہیے تاکہ اللہ تعالیٰ ہمیں جمعۃ المبارک کی […]

شانِ رسالت مآب ﷺ

شانِ رسالت مآب ﷺ

’’ تمہاری خُو بُو بڑی شان کی ہے۔‘‘ خالقِ کائنات کے اس کلمے نے گویا رہتی دنیا تک سمندر کو کوزے میں سمیٹ کر رکھ دیا۔ جنھیں رب کائنات ’’خُلقِ عظیم‘‘ کہہ دے ان کی ستائش کے لیے عاجز و ناتواں نطق رکھنے والے انسانوں کے پاس کون سا لفظ بچ جاتا ہے۔ سورۃ قلم […]

بزمِ کونین سجانے کے لیے آپؐ آئے

بزمِ کونین سجانے کے لیے آپؐ آئے

جیسے ہی ربیع الاوّل شریف کے ماہِ مقدس کا آغاز ہوتا ہے تو عاشقانِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم خوشی سے جھوم اُٹھتے ہیں اور اِس پورے ماہِ مقدس کو انتہائی عقیدت و احترام اور شایانِ شان طریقے سے مناتے ہیں۔ گھر گھر محافلِ جشنِ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا انعقاد […]

آپ زندگی میں کتنا جئیں گے

آپ زندگی میں کتنا جئیں گے

آپ زندگی میں کتنا جئیں گے اس بات کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ برطانیہ کے کس علاقے میں رہائش پذیر ہیں۔ برطانیہ کے مختلف شہروں میں رہنے والے افراد کی اوسط عمر کا تعین کیا گیا ہے یہ اوسط عمر ایسے افراد کے لیے جو سن دو ہزار چودہ سے دو ہزار […]

میرا کنٹینر تیار کردو

میرا کنٹینر تیار کردو

13 جون 2014 پاکستان بالخصوص پنجاب کی تاریخ میں ایک سیاہ دن ہے۔ اس دن سانحہ ماڈل ٹاؤن وقوع پذیر ہوا تھا جس میں 14 سے زائد لوگ شہید اور 100 سے زائد لوگ زخمی ہوئے تھے۔ ان شہیدوں اور زخمیوں میں پولیس اہلکار، عورتیں اور بچے شامل تھے۔ یہ بہت ہی دردناک قسم کا […]

دین مُلا فی سبیل اللہ فساد!

دین مُلا فی سبیل اللہ فساد!

گزشتہ روز معلوم ہوا کہ فیض آباد دھرنے میں ڈندہ برداروں کی طرف سے پتھر باری کی زد میں آکر ایک نوجوان سپاہی اسرار احمد تنولی اپنی  سیدھی آنکھ کھو بیٹھا۔ میں نے ان کی فون پر خیروعافیت دریافت کی۔ اس سے ابت کر کے معلوم ہوا کہ اس کا ہمت و حوصلہ اسکی جوانی […]

کیا اب کسی کو وفادارانِ پاکستان کا احساس ہے؟

کیا اب کسی کو وفادارانِ پاکستان کا احساس ہے؟

ماہِ دسمبر ہر سال پاکستان کی تاریخ پر لگے شدید ترین زخموں کو تازہ کر دیتا ہے۔ سقوطِ ڈھاکہ ایک ایسا المیہ ہے جسے کوئی بھی محبِ وطن پاکستانی چاہے بھی تو بھلا نہیں سکتا۔ کیا ہوا، کیوں ہوا، کون کتنا قصور وار تھا، کون غدار تھا اورکون اقتدار کا لالچی تھا، اس پر بہت […]

تعلیمی ادوار کا ایک اور سیاہ باب

تعلیمی ادوار کا ایک اور سیاہ باب

12 ربیع الاوّل کو جب پورا پاکستان زور و شور اور مذہبی عقیدت کے ساتھ جشنِ عید میلاد النبیﷺ منانے میں مصروف تھا، عام تعطیل کے باعث تعلیمی ادارے سنسان تھے، ایسے میں تین دہشت گرد ایک جامعہ میں داخل ہوئے اور جامعہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایک بار پھر 9 نوجوان طالب علم دہشت گردی […]

انگریز اور میسور

انگریز اور میسور

حیدر علی اور ٹیپوسلطان کی خواہش تھی کہ ہندوستان کے راجا اور نواب مشترکہ فوج بنا کر انگریزوں کیخلاف جنگ میں حصہ لیں انگریزوں، مرہٹوں اور نظام حیدرآباد کی متحدہ فوج کو حیدر علی کی فوج نے شرم ناک شکست سے دوچار کیا تھا۔ اس وقت انگریزوں نے صلح کرنے میں ہی اپنی عافیت سمجھی۔ […]

یہ منظر آخر کون بدلے گا؟

یہ منظر آخر کون بدلے گا؟

گزشتہ کئی ماہ سے ملک خداداد پاکستان میں جمہوریت کی بقاء کی خاطر کیا کچھ داؤ پر لگایا جا چکا ہے یہ تو شائد لگانے والوں کو بھی معلوم نہیں ہے۔ اس جمہوریت کی آڑ میں اپنی اپنی مرضی کے قوانین مرتب دیے جاتے رہے ہیں جن کی مدد سے اپنے اقتداروں کو دوام بخشا […]

ایران چا بہار کی بندرگاہ سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

ایران چا بہار کی بندرگاہ سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

اس ہفتے ایران کے صدر حسن روحانی نے چابہار بندرگاہ ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔ اس منصوبے کا افتتاح گذشتہ سال مئی میں اس وقت کیا گیا تھا، جب انڈیا، ایران اور افغانستان نے چابہار کی بندرگاہ سے زمینی راستوں کے ذریعے افغانستان اور وسط ایشیاء تک رسائی کے لئے ایک بین […]

کیا مصیبت ختم ہو گئی؟

کیا مصیبت ختم ہو گئی؟

ہم پاکستانیوں کی حالت یہ ہو چکی ہے کہ اپنی ہی پیدا کردہ مصیبت کے ٹل جانے پر خوشی کے ایسے شادیانے بجاتے ہیں کہ جیسے سب کچھ ہمیشہ کے لئے ٹھیک ہو گیا ہو اور اب مصیبت کبھی لوٹ کر نہیں آئے گی لیکن اگلے ہی لمحے ہم اپنے ہاتھوں سے نئی مصیبت کے […]

باقی آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے

باقی آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے

میں آج یہ اقرار کرنا چاہتا ہوں کہ عمران خان غیرت مند بھی ہیں، باحیا بھی ہیں، باکردار بھی ہیں اور حقوقِ نسواں کے علمبردار بھی۔ نہ تو ان کی حکومت میں ان کے وزیر نے یتیم لڑکی کو برہنہ کرکے سر عام گھمانے والوں کی سرپرستی کی ہے اور نہ ہی خان صاحب نے […]

قتل اب بھی ہو رہے ہیں

قتل اب بھی ہو رہے ہیں

تقریباً پانچ سال قبل پاکستان میں دہشت گردی، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان، ٹارگٹ کلنگ، اسٹریٹ کرائمز اور تخریب کاری کی وارداتیں عام تھیں۔ ہر طرف اک خوف و ہو کا عالم تھا۔ عوام نہ صرف معاشی بلکہ دماغی طور پر بھی مفلوج ہوکر رہ گئے تھے۔ اگر موٹرسائیکل سوار کے قریب سے بھی کوئی دوسرا موٹرسائیکل […]

شہر کی سڑکوں اور سروس روڈ پر تجاوزات نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

شہر کی سڑکوں اور سروس روڈ پر تجاوزات نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

کراچی کی مرکزی سڑکیں اور اس کے ملحقہ سروس روڈ تجاوزات سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ماتحت شہر کی مرکزی سڑکوں تجاوزات انتظامیہ کو منہ چڑا رہی ہے جگہ جگہ تجاوزات قائم ہیں سروس روڈ پر بھی گاڑی چلا نا محال ہے، فٹ پا تھوں کو بھی تجاوزات سے گھیر […]