counter easy hit

پشاور

پشاور : چوہوں کے شکاری خبردار ہو جائیں، انعام کا فیصلہ نہ ہو سکا

پشاور : چوہوں کے شکاری خبردار ہو جائیں، انعام کا فیصلہ نہ ہو سکا

انتظامیہ کی جانب سے چوہا مارنے والے کو انعامی رقم کا طریقہ کار وضع نہ ہو سکا پشاور (یس اُردو) پشاور میں چوہوں کے شکاری خبردار ہو جائیں ، جن افراد نے چوہے مارے ہیں انہیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اب انعامی رقم کیلئے دو دن مزید انتظار کرنا پڑے گا ، ضلعی انتظامیہ […]

کے پی اسمبلی: ارکان چوہوں کی بھرمار، اسپتالوں میں عملے کی کمی پر نالاں

کے پی اسمبلی: ارکان چوہوں کی بھرمار، اسپتالوں میں عملے کی کمی پر نالاں

خیبر پختونحوا اسمبلی میں چوہوں کی بھرمار اور اسپتالوں میں ڈاکٹرز و دیگر سٹاف کی کمی کے ایشو نے پھر سے سر اٹھا لیا۔ پشاور: (یس اُردو) خیبر پختونحوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ارکان اسمبلی نے وزیر صحت کو آڑے ہاتھوں لیا […]

پشاور :مسکین آباد میں گھر کی دیوار گرنے سے دو مزدور جاں بحق

پشاور :مسکین آباد میں گھر کی دیوار گرنے سے دو مزدور جاں بحق

چھ مزدور مکان کی خستہ حال دیوار کی مرمت کر رہے تھے ، دو مزدور شدید زخمی ، دو کو ملبے کے نیچے سے نکالنے کی کوشش جاری پشاور (یس اُردو) پشاور کے علاقے مسکین آباد میں گھر کی دیوار گرنے سے چھ مزدور دب گئے ۔ دو کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ دو […]

پشاور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،32 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،32 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور…….پشاورکےعلاقہ فقیرآباداور ملحقہ علاقوں میں پولیس اورسیکیورٹی فورسزنے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 32 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق یوم پاکستان کے روز فقیر آباد اور ملحقہ علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسزکےسرچ آپریشن کے دوران 12 افغان مہاجرین سمیت 32 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن میں قتل […]

پشاور:یوم پاکستان کے موقع پر سیکیورٹی کےخصوصی انتظامات

پشاور:یوم پاکستان کے موقع پر سیکیورٹی کےخصوصی انتظامات

پشاور……..پشاورمیں یوم پاکستان کے موقع پر سیکیورٹی کےخصوصی انتظامات کئےگئے ہیں،حساس مقامات پر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر دو ہزار پولیس نفری سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہی ہے،کینٹ اور سٹی کے مختلف حساس مقامات پر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔یوم پاکستان کی ریلیاں اور پروگراموں کے موقع […]

پشاور:دو کروڑ کی لاگت سے لگائے گئے ڈیجیٹل فوارے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

پشاور:دو کروڑ کی لاگت سے لگائے گئے ڈیجیٹل فوارے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

شہر میں پانچ برس قبل دو کروڑ کی لاگت سے فوارے نصب کئے گئے تھے ، انتظامیہ نے بھی صورتحال سے منہ موڑ لیا پشاور (یس اُردو ) پشاور میں پانچ سال قبل شہریوں کی تفریح کیلئے لگ بھگ دو کروڑ روپے سے لگنے والے جدید ڈیجیٹل ڈانسنگ فوارے انتظامیہ کی چشم پوشی کی وجہ […]

پشاور کے مختلف علاقوں سے 52مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور کے مختلف علاقوں سے 52مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور۔۔۔پشاورپولیس اورسیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 9 افغان باشندوں سمیت 52 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن سربند اور شیرو جھنگی کے علاقہ میں کیاگیا۔ اس دوران 52 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا، جن میں 9 افغان باشدے […]

پشاور :9 افغانوں سمیت 37 مشتبہ افراد زیرحراست، اسلحہ برآمد

پشاور :9 افغانوں سمیت 37 مشتبہ افراد زیرحراست، اسلحہ برآمد

پشاور….پشاورکےنواحی علاقہ سربند میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نےمشترکہ سرچ آپریشن کیا ہے۔ آپریشن کے دوران 9 افغان باشندوں سمیت 37 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن نواحی علاقہ سربند میں کیاگیا۔ آپریشن کے دوران 37 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن میں 89 افغان باشندے بھی شامل […]

64فیصد آئی ڈی پیز گھروں کو لوٹ چکے ہیں،فاٹا ڈی ایم اے

64فیصد آئی ڈی پیز گھروں کو لوٹ چکے ہیں،فاٹا ڈی ایم اے

پشاور ……قبائلی علاقوں میں آئی ڈی پیز کی واپسی کا عمل جاری ہے،فاٹا کے 64 فیصد آئی ڈی پیز واپس اپنے علاقوں کو جا چکے ہیں، تاہم جنوبی وزیرستان کے 80 اور شمالی وزیرستان کے 64 فیصد متاثرین اب بھی اپنے گھروں کو جانے کے منتظر ہیں۔ ایف ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق […]

پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کی تحقیقات

پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کی تحقیقات

پشاور……پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ مسافروں کے کوائف اکٹھے کیے جارہے ہیں جبکہ پولیس نے ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی سیکیورٹی کے لئے ایس او پی جاری کیا ہے۔ پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کی تحقیقات پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کی مشترکہ ٹیم کررہی ہے۔ […]

پشاور بس بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تدفین

پشاور بس بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تدفین

پشاور…….پشاور میں بس کے اندر بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کو ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ بس بم دھماکے میں شہیدہونے والے 6 شہدا محمد انعام ، ریاض خان، محمد اسماعیل، محمد سیف ، محمد ارشد اور شاہد علی کا تعلق مردان کی تحصیل تخت بائی سے تھا ۔ […]

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پشاور بس بم دھماکے کی مذمت

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پشاور بس بم دھماکے کی مذمت

پشاور…….ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پشاور بس بم دھماکے کی مذمت کردی اور مطالبہ کیاہےکہ حکومت دھماکے کی تحقیقات کر کے متاثرین کو فوری انصاف فراہم کرے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے جاری بیان میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیاگیاہےکہ پشاور بس بم دھماکےکی تحقیقات جلد سے جلد مکمل کی جائیں اور واقعے کے ذمہ داروں کو […]

تمام افرادکوسیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں،ڈپٹی کمشنر

تمام افرادکوسیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں،ڈپٹی کمشنر

پشاور…ڈپٹی کمشنرریاض محسود نے کہا ہے کہ شہریوں کی سیکورٹی کیلیےتمام ممکن اقدامات کیےجارہےہیں تاہم تمام افرادکوسیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کےباہر میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھماکےکےزیادہ ترمتاثرین سرکاری اہلکارہیںاور بیشتر زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 36

8 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے،ایم ایس لیڈی ریڈنگ اسپتال

8 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے،ایم ایس لیڈی ریڈنگ اسپتال

پشاور…شاور میں سنہری مسجد روڈ پرسرکاری بس میں ہونے والے بم دھماکے کے 10جاں بحق افرادکی لاشیں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ زخمیوں 8کی حالت تشویشناک ہے۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایم ایس نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ زخمیوں میں ایک بچہ اور 3 خواتین زخمی شامل ہیں جبکہ جاں […]

پشاور :گھر کی دیوار گرنے سے 2افراد زخمی

پشاور :گھر کی دیوار گرنے سے 2افراد زخمی

پشاور ……پشاورکے علاقہ خان مست کالونی میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 افرا دزخمی ہوگئے، مقامی افراد کے مطابق بارش کے باعث دیوار خستہ حال ہوگئی تھی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق خان مست کالونی میں بارش کے باعث دیوار گرگئی اور ملبے تلے دب کر 2 افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کےلئے لیڈی ریدنگ […]

پشاور سے اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ،2ملزمان گرفتار

پشاور سے اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ،2ملزمان گرفتار

پشاور ……پشاور سے اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، رنگ روڈ پر گاڑی سے 6 پستول،8 ہزار کارتوس برآمد ، دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پشاورپولیس نے اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا،پولیس کے مطابق کارروائی تھانہ پہاڑی پورہ کی […]

پشاور میں6افراد کے قتل کا مقدمہ درج

پشاور میں6افراد کے قتل کا مقدمہ درج

پشاور……پشاور کے دلہ زاک روڈ پر6 افرادکےقتل کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج کرلیاگیا۔ مقدمہ دونوں فریقین کی مدعیت میں درج کیاگیا ہے۔ پشاورکے نواحی علاقہ دلہ زاک روڈ پرسروس روڈ کے قریب گذشتہ روز دو فریقوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے تھے، واقعہ کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج […]

کے پی کے نے وفاق کو 24 مطالبات کی فہرست پیش کر دی

کے پی کے نے وفاق کو 24 مطالبات کی فہرست پیش کر دی

صوبے کو بجلی فراہم ، دہشتگردی کیخلاف جنگ کے واجبات ، ٹیکس میں چھوٹ دینے کے مطالبات فہرست میں شامل ہیں پشاور (یس اُردو) خیبر پختون خوا حکومت نے وفاق کو 24 مطالبات کی فہرست پیش کر دی ۔ بجلی کی فراہمی ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے واجبات اور ٹیکس کی چھوٹ کے […]

سابق وزیرا علیٰ امیر حیدر ہوتی کے مشیر معصوم شاہ کی خودکشی کی کوشش

سابق وزیرا علیٰ امیر حیدر ہوتی کے مشیر معصوم شاہ کی خودکشی کی کوشش

سابق وزیر اعلی امیر حیدر خان ہوتی کے مشیر معصوم شاہ نے خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ پشاور: (یس اُردو) ملزم معصوم شاہ کو سنٹرل جیل پشاور سے احتساب عدالت لایا جا رہا تھا کہ جیل کے اندر راستے میں پولیس اہلکار سے پستول چھین کر سر پر گولی مارنے کی کوشش کی تاہم […]

رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ، شہری کی شکایت پر سیکریٹری اسمبلی طلب

رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ، شہری کی شکایت پر سیکریٹری اسمبلی طلب

پشاور……خیبر پختونخوا حکومت کے وضع کردہ معلومات تک رسائی کے قانون کی خلاف ورزی پر صوبائی اسمبلی کے سیکرٹری کو کمیشن نے طلب کر لیا۔ جیو نیوز کو حاصل ہونے والی دستاویز کے مطابق پشاور کے اسدضیاء نامی شہری نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت صوبائی اسمبلی کو خط بھیجا، جس میںشہری نے اسمبلی […]

پشاور میں جی ٹی روڈ پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

پشاور میں جی ٹی روڈ پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

پشاور….پشاور میں جی ٹی روڈ پر گلبہار کے قریب فائرنگ سے 3افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ ایک ہوٹل پر کی گئی۔ مقامی افراد نے فائرنگ کے خلاف احتجاج کیا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق گلبہار کے قریب مین جی ٹی رو ڈپر مسلح افراد نے ایک ہوٹل پر فائرنگ کی۔ جس […]

پشاور: ساتویں جماعت کے طالب علم نے سکول میں خودکشی کر لی

پشاور: ساتویں جماعت کے طالب علم نے سکول میں خودکشی کر لی

پشاورکے نواحی گاؤں بیلہ میں نجی اسکول کے ساتویں جماعت کے طالبعلم سلمان نے اپنی ہی بندوق سے خود کو گولی مار لی پشاور (یس اُردو) پشاور کے نواحی گاؤں گل بیلہ میں ساتویں جماعت کے طالب علم نے سکول میں خودکشی کر لی ۔ کمسن ذہن ، اسلحے کی فراوانی ، گیارہ سالہ طالبعلم […]