counter easy hit

پشاور

بزدلانہ حملے دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، وزیراعظم نواز شریف

بزدلانہ حملے دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد: (نمائندہ یس نیوز)وزیراعظم نواز شریف نے مردان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ حملے دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مردان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جانی و […]

مردان ضلع کچہری گیٹ پر خود کش حملے میں 11 افراد جاں بحق، 40 زخمی

مردان ضلع کچہری گیٹ پر خود کش حملے میں 11 افراد جاں بحق، 40 زخمی

پشاور(نمائندہ یس نیوز) کے مطابق خود کش حملہ آور نے مرادن میں ضلع کچہری گیٹ پر پہلے دستی بم پھینکا اور پھر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں اور وکلاء سمیت کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے […]

پشاور :شاہ رخ خان کیلئے ہرن کی کھال سے تیار پشاوری چپل کا تحفہ

پشاور :شاہ رخ خان کیلئے ہرن کی کھال سے تیار پشاوری چپل کا تحفہ

پشاور (یس ڈیسک) پشاوری چپل کی دھوم بھارت تک پہنچ گئی۔ پشاور کے کاریگر نے بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کیلئے ہرن کی کھال سے چپل تیار کرلی۔ خصوصی چپل بالی ووڈ سٹار کی بہن کے حوالے۔ پشاوری چپل کی دھوم تو دنیا بھر میں ہے ۔ کپتان کے ایک کھلاڑی نے ان کیلئے […]

پشاور : ڈبگری گارڈن میں ہوٹل میں تلاشی لینے پر نوجوان کی پولیس پر فائرنگ

پشاور : ڈبگری گارڈن میں ہوٹل میں تلاشی لینے پر نوجوان کی پولیس پر فائرنگ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ڈبگری گارڈن کے ہوٹل میں نوجوان نے پولیس پر فائرنگ کر دی، پولیس نے کارروائی کے دوران گیس بم پھینکے اور جوابی فائرنگ کی جس سے ملزم مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مشکوک نوجوان کی ہوٹل میں موجودگی کی اطلاع پر معمول کی کارروائی کے دوران ہوٹل کی تلاشی […]

شکیل آفریدی مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

شکیل آفریدی مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

پشاور (یس ڈیسک) القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف نظر ثانی کی اپیل کی سماعت ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دی گئی ہے اور اب سماعت 20 اکتوبر کو ہوگی۔ منگل کو نظرثانی کی درخواست پر […]

چمن: پاک افغان سرحد بند ہونے سے تاجروں کو مشکلات کا سامنا

چمن: پاک افغان سرحد بند ہونے سے تاجروں کو مشکلات کا سامنا

پشاور (یس ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن کے مقام پر قائم سرحدی راستہ ’’باب دوستی‘‘ ہفتہ کو دوسرے روز بھی بند رہا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے جب تک باب دوستی دوبارہ کھولنے کے واضح احکامات نہیں ملتے اُس وقت تک یہ سرحدی راستہ بند رہے گا۔ سرحد کی […]

پشاور: ریڈیو پاکستان کے قریب سے دہشت گرد بم سمیت گرفتار

پشاور: ریڈیو پاکستان کے قریب سے دہشت گرد بم سمیت گرفتار

پشاور (یس ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے ریڈیو پاکستان کے قریب دہشت گرد کو بم سمیت گرفتار کر لیا۔ پشاور میں انسداد دہشت گردی نے خفیہ ادارے کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پشاور شہر کو دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے ریڈیو پاکستان کے قریب سے دہشت گرد رحمن الدین کو […]

کے پی حکومت کا زلزلہ زدہ سکولوں کیلئے فنڈ نہ دینے پر وفاق سے احتجاج

کے پی حکومت کا زلزلہ زدہ سکولوں کیلئے فنڈ نہ دینے پر وفاق سے احتجاج

خیبر پختونخوا حکومت نے 2005ء کے زلزلے سے متاثرہ اسکولوں کی بحالی کے لئے فنڈز جاری نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے احتجاج کیا ہے۔ پشاور: (یس اُردو) خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم عاطف خان نے وفاقی وزیر تعلیم کو بھیجے گئے ہنگامی مراسلے میں کہا ہے کہ صوبے میں زلزلے سے متاثرہ اسکولوں کا […]

کچھ ثابت ہونے تک وزیر اعظم کے استعفیٰ کے حق میں نہیں: شیرپاؤ

کچھ ثابت ہونے تک وزیر اعظم کے استعفیٰ کے حق میں نہیں: شیرپاؤ

قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ ہم وزیر اعظم پاکستان کے استعفیٰ کے حق میں تب تک نہیں جب تک کچھ ثابت نہ ہو، پاناما لیکس ایک مسئلہ ہے جس کا حل کمیشن کے ذریعے ہی نکل سکتا ہے، ترکی جیسی صورتحال اگر پاکستان میں ہوئی تو وہ […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرویز خٹک کہتے ہیں صوبے میں فرقہ وارانہ آگ لگانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ پشاور: (یس اُردو) خیبر پختونخوا کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آئندہ دو روز میں ہو گا۔ جس میں وزیراعلیٰ پرویز خٹک، گورنر اور کور […]

تحریک انصاف کا وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد

تحریک انصاف کا وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد

عمران خان اور جہانگیر ترین سمیت پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے پرویز خٹک کو ہٹانے کی خبروں کی تردید کر دی گئی پشاور (یس اُردو ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک اپنے منصب پر فائز رہیں گے ، قیادت نے باغی گروپ کی جانب سے انہیں ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا […]

پشاور اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز زلزلہ

پشاور اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز زلزلہ

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں مسلسل دوسرے دن زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ پشاور: (یس اُردو) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مزکز افغانستان اور تاجکستان بارڈر تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف […]

پشاور :دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ، دو افراد جاں بحق

پشاور :دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ، دو افراد جاں بحق

گاڑی میں سوار دو افراد نے پلازے کے قریب کھڑی گاڑی پر فائرنگ کر دی ، واپڈا کا سابق ایکسیئن اور اس کا بیٹا موقع پر جاں بحق ، ملزموں کی نشاندہی کر لی گئی پشاور (یس اُردو) پشاور میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو […]

پشاور :افغان فورسز کی فائرنگ ، تاجروں کا شدید احتجاج

پشاور :افغان فورسز کی فائرنگ ، تاجروں کا شدید احتجاج

مظاہرین کے افغان فورسز اور مہاجرین کے خلاف نعرے ، گو افغان مہاجرین کے نعرے لگائے گئے پشاور (یس اُردو ) پشاورمیں تاجر برادری طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی جانب سے فائرنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ۔ تاجروں کا افغان فورسز کے خلاف شدید احتجاج ۔ گو افغان مہاجرین گو کے نعرے […]

36 برس سے 15 لاکھ افغان مہاجرین پاکستانی معیشت پر بوجھ

36 برس سے 15 لاکھ افغان مہاجرین پاکستانی معیشت پر بوجھ

مہاجرین 1980 کی جنگ شروع ہونے کے بعد پاکستان میں داخل ہوئے ، متعدد نے یہاں اپنے گھر بنا کر کاروبار بھی شروع کر دیئے پشاور (یس اُردو) پشاور 1980 میں پناہ کی تلاش میں پاکستان آنے والے افغان مہاجرین 36 سال گزرنے کے باوجود پاکستان میں براجمان ہیں ۔ امن و امان اور معیشت […]

عمران خان اپنے صوبے میں کرپشن کا سیلاب روکیں :دانیال عزیز

عمران خان اپنے صوبے میں کرپشن کا سیلاب روکیں :دانیال عزیز

کے پی کے میں کرپشن عام ہے ، مقامی حکومتیں تعطل کا شکار ، پولیس اصلاحات کے دعوے درست نہیں :رہنما مسلم لیگ ن پشاور (یس اُردو ) مسلم لیگ نون کے رہنما دانیال عزیز نے تحریک انصاف پر سوالات کی بوچھاڑ کردی ، کہتے ہیں خیبرپختونخوا میں مقامی حکومتیں تعطل کا شکار ہیں ، […]

پشاور فائرنگ ، ملزم عمران خان اور اس کے بیٹے کا چودہ روزہ ریمانڈ

پشاور فائرنگ ، ملزم عمران خان اور اس کے بیٹے کا چودہ روزہ ریمانڈ

دونوں نے کینٹ کے علاقے میں اوورٹیکنگ کرنے پر موٹر سائیکل سوار پر تشدد یا ، ممنوعہ بور کی رائفل سے فائرنگ بھی کی تھی پشاور (یس اُردو ) پشاور کینٹ میں فائرنگ کرنے والے ملزم عمران خان اور اس کے کمسن بیٹے کو مقامی عدالت نے چودہ روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ […]

پشاور :اوورٹیکنگ کا تنازعہ ، کار سوار نے موٹر سائیکل سوار پر اسلحہ نکال لیا

پشاور :اوورٹیکنگ کا تنازعہ ، کار سوار نے موٹر سائیکل سوار پر اسلحہ نکال لیا

صدر کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار نے کار سے آگے نکلنے کی کوشش کی تو دونوں میں جھگڑا ہوگیا ، کم عمر لڑکے نے تین فائر بھی کئے پشاور (یس اُردو) نئے پاکستان بنانے کے دعوے کہاں گئے ؟ پھولوں کے شہر میں گولیوں کی تڑتڑاہٹ ، پشاور کی سڑک پر ایکشن فلم چل […]

پشاور :شیرو جھنگی میں نالے میں شگاف پڑنے سے پانی گھروں میں داخل

پشاور :شیرو جھنگی میں نالے میں شگاف پڑنے سے پانی گھروں میں داخل

علاقے میں شدید بدبو اور تعفن پھیل گیا ، گلی محلے میں پانی اور کیچڑ کی بہتات سے عوام کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا پشاور (یس اُردو ) پشاور کے نواحی علاقے شیرو جھنگی میں نالے میں شگاف پڑگیا ، ٹھاٹھیں مارتا نالے کاپانی گھروں میں داخل ہو گیا ، گلی محلے […]

پشاور: طوفان اور بارش سے دو افراد جاں بحق 13 افراد زخمی

پشاور: طوفان اور بارش سے دو افراد جاں بحق 13 افراد زخمی

محکمہ موسمیات کے مطابق اب تک 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ تیز آندھی و طوفان 92 کلو میٹر فی گھنٹہ کے رفتار سے چلی پشاور (یس اُردو) پشاور میں تیز آندھی ، طوفان اور بارش سے دو افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہو گئے ۔پشاور اور گرد نواح میں گرد […]

صوابی :لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا مظاہرہ ، پولیس کی ہوائی فائرنگ

صوابی :لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا مظاہرہ ، پولیس کی ہوائی فائرنگ

شہری طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ، صوابی جہانگیرہ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا صوابی (یس اُردو ) صوابی کے علاقے مانکی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے زورہ داروں کا میٹر شارٹ کر دیا ۔ شہری سڑکوں پر آئے اور خوب ہنگامہ کیا ، پولیس کو مظاہرین […]

کے پی کے بجٹ ، خواجہ سرائوں کی بہبود کیلئے 20 کروڑ مختص

کے پی کے بجٹ ، خواجہ سرائوں کی بہبود کیلئے 20 کروڑ مختص

خواجہ سراؤں کا کہنا ہے کہ ان کے لئے مختص فنڈ کا استعمال انکی تنظیم کے ذریعے ہونا چاہئیے پشاور (یس اُردو) خیبر پختون خوا کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں خواجہ سراؤں کی بہبود کے لئے 20 کروڑ روپے مختص کئے گئے ۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت نے خواجہ سراؤں […]