counter easy hit

پشاور :گھر کی دیوار گرنے سے 2افراد زخمی

PESHAWAR: 2

PESHAWAR: 2

پشاور ……پشاورکے علاقہ خان مست کالونی میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 افرا دزخمی ہوگئے، مقامی افراد کے مطابق بارش کے باعث دیوار خستہ حال ہوگئی تھی۔
ریسکیوذرائع کے مطابق خان مست کالونی میں بارش کے باعث دیوار گرگئی اور ملبے تلے دب کر 2 افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کےلئے لیڈی ریدنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔