counter easy hit

8 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے،ایم ایس لیڈی ریڈنگ اسپتال

8 injured were

8 injured were

پشاور…شاور میں سنہری مسجد روڈ پرسرکاری بس میں ہونے والے بم دھماکے کے 10جاں بحق افرادکی لاشیں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ زخمیوں 8کی حالت تشویشناک ہے۔
لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایم ایس نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ زخمیوں میں ایک بچہ اور 3 خواتین زخمی شامل ہیں جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں تمام افراد مرد تھے۔ذرائع کے مطابق اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور مزید عملے کو طلب کرلیا گیا ہے۔