By Web Editor on October 4, 2018 date, set اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی جے کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ آئندہ برس فروری میں پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں سزائے موت کے منتظر انڈین شہری کلبھوشن یادیو کے مقدمے کی سماعت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت 18 فروری سے 21 فروری تک […]
By Web Editor on October 4, 2018 action, against, Chaudhry, has, incredible, nisar, put, Tehreek-e-Insaf اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب اسمبلی میں آزاد حیثیت میں منتخب ہونے رکن چودھری نثار کی رکنیت ختم کرنے کیلئے قرارداد جمع کرا دی گئی،قراردادتحریک انصاف کی مومنہ وحید نے جمع کرائی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ چودھری نثارنے تاحال بطوررکن پنجاب اسمبلی حلف نہیں اٹھایا،چودھری نثار حلف نہ اٹھا کر ایوان کی توہین کر رہے ہیں، […]
By Web Editor on October 4, 2018 of, Pakistani, see, story, the, youth اہم ترین, خبریں, لاہور, کالم

لاہور (ویب ڈیسک) شامل وڑائچ کی عمر 34 برس ہے اور وہ برطانوی شہر مانچسٹر میں ایک روایتی پاکستانی گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ 2013 میں پتہ چلا کہ انھیں ایچ آئی وی کا انفیکشن ہے، اور اب وہ لوگوں کو بتاتے ہیں کہ بیک وقت مسلمان، ہم جنس پرست، اور ایچ آئی وی کا […]
By Web Editor on October 4, 2018 news, not, sure اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ـمانیٹرنگ ڈیسک) نیب کےسابق سپیشل پراسیکیوٹرشاہ خاور کہتے ہیں نیب ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے معاملے پر اب کوئی نیا ثبوت نہیں لا سکتا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا معطلی کیس میںفیصلے کی ٹھوس وجوہات بیان کی ہیں اوراس بات کو مدنظررکھا کہ نواز شریف پر بطور پبلک آفس ہولڈر کرپشن سے اثاثے بنانے کا الزام ثابت […]
By Web Editor on October 4, 2018 an, be, definitely, event, in, knowledge, not, that, will, Your اہم ترین, خبریں, لاہور, کالم

لاہور (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کو بہت سراہا گیا ہے، ویسے تو اس اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خود جانا چاہیے تھا، میں نے اس سلسلے میں انہیں واٹس ایپ پر پیغام بھی دیا تھا، نامور کالم نگار توفیق […]
By Web Editor on October 4, 2018 disclosure, incredible اہم ترین, خبریں, لاہور, کالم

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں اپنی دو کمسن بیٹیوں سے زیادتی کا مرتکب بد بخت گرفتار کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے کٹاربند میں اپنی 2 کمسن بیٹیوں سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزم کے خلاف دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے […]
By Web Editor on October 4, 2018 Begum, effect, Kalsoom, mian, Nawaz, of, on, Sharif اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک)برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ مرحومہ کلثوم نواز پرخصوصی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک پر تین بار حکمرانی کرنے والے نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کا نواز شریف اوران کی جماعت مسلم لیگ نون پر گہرا اثرورسوخ تھا جس نے ملک […]
By Web Editor on October 4, 2018 By, cricket, fans, Heart, listener, of, released, the, was اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک )پی ایس ایل 4 کیلئے کون کون سے غیرملکی کھلاڑی پاکستان کو دستیاب ہوں گے پی سی بی نے کھلاڑیوں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی ۔ پہلی دفعہ پی ایس ایل کا حصہ بننے والے اے بی ڈی ویلیئرز کو پلاٹینم کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے ۔پی ایس ایل چوتھے […]
By Web Editor on October 4, 2018 be, disadvantaged, likely, Most, the, to اہم ترین, خبریں, لاہور, کالم

لاہور (ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے سرکاری اجلاسوں کی صدارت کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق درخواست گزار نے یہ نکتہ اٹھایا کہ جہانگیر ترین کو عدالت عظمیٰ نے نااہل قرار دے رکھاہے لہٰذا وہ سرکاری اجلاسوں کی صدارت نہیں کرسکتے۔ جہانگیر ترین […]
By Web Editor on October 4, 2018 also, caught, got, police, the اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک) باب پاکستان کا آرکیٹیکٹ لاہور میں اپنے گھر میں پر اسرار طور پر مردہ پائے گئے ، تفصیلات کے مطابق واپڈا ٹاؤن میں گھر میں60سالہ آرکیٹیکٹ کی لاش پراسرار حالات میں برآمد کی گئی ہے ۔ ستوکتلہ کے علاقہ واپڈا ٹاؤن کے رہائشی آرکیٹیکٹ امجد مختارنے دوشادیاں کر رکھی تھیں۔ آرکیٹیکٹ امجد مختار […]
By Web Editor on October 4, 2018 killer, kills, newsletter, the, who اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے قائد اعظم انڈسٹریل ایریا میں مشہور لیڈی ڈاکٹر سمیت قتل۔بدبخت بیٹا ہی باپ اور دادی کا قاتل نکلا۔اطلاعات کے مطابق سنگدل بیٹے نے ستر سالہ دادی اور پینتالیس سالہ والد کوجائیداد کے لالچ میں آکر موت کے گھاٹ اتارا۔ تفصیلات کے مطابق اس مکروہ کام کیلئے ملزم نے ملازموں کو بھی […]
By Web Editor on October 3, 2018 advice, Bhutto, Bilawal, gave, great, imran, Khan, to اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے حکمران جماعت کو شد ید تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو سمجھنا ہوگا کہ سیاست گالی سے نہیں اور ملک جادو سے نہیں چلتا ۔ حکومت کو سمجھنا چاہیے کہ […]
By Web Editor on October 3, 2018 biggest, cricket, fans, news, of, the اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک ) کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچا دی گئی اور کل واہگہ بارڈر پر اس کی رونمائی بھی کی جائے گی۔ کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی ٹور 27 اگست سے دبئی سے شروع ہوا اور ٹرافی 5 براعظموں کے 21 ممالک کے 60 شہروں کا سفر کرے گی۔ورلڈ کپ ٹرافی ملک کے تین شہروں […]
By Web Editor on October 3, 2018 an, answer, assembly, from, gave, got, Member, reporter, shame, that, the, Water اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک) چوہدری محمد سرور کی جانب سے سینیٹ کی چھوڑی گئی نشست پر انتخابات جاری ہیں ۔ سینیٹ الیکشن کےلیےسیکیورٹی کےفول پروف انتظامات کیےگئےہیں ۔ ا سی حوالے سے (ن) لیگی قیادت کے ارکان اسمبلی کے لیے انتظامیہ نے ناشتہ اور ظہرانے کا اہتمام کیا ہوا ہے ۔ اسی حوالےسے جیو نیوز کے […]
By Web Editor on October 3, 2018 come, has, the, truth اہم ترین, خبریں, لاہور, کالم

لاہور (ویب ڈیسک ) خاتون اول بشریٰ عمران کے امید سے ہونے کی قیاس آرائیاں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر زور و شور سے جاری ہے ۔ تاہم اس خبر کی اصل حقیقت منظر عام پر آ ئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار چوہدری نے خاتون اول کے متلعق […]
By Web Editor on October 3, 2018 be, proved, suddenly, tent, the, to, tomb اہم ترین, خبریں, لاہور, کالم

لاہور (ویب ڈیسک) والدہ کے غم میں نڈھال مریم نواز نے سوشل میڈیاٹیم کو بشریٰ بی بی سے متعلق اہم ٹاسک دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز والدہ کے انتقال کے بعد غم سے نڈھال ہیں اور انہوں […]
By Web Editor on October 3, 2018 History, lahore, news, of, shameful, the اہم ترین, خبریں, لاہور, کالم

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی فضاؤں میں ایک اور شرمناک خبر کی گونج ، سگے باپ نے اپنی 2 بیٹیوں کے ساتھ وہ کچھ کر ڈالا کہ باپ جیسے مقدس رشتے کا وقار خاک میں مل کر رہ گیا ، روزنامہ نوائے وقت کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقہ میں ایک […]
By Web Editor on October 3, 2018 chief, mehmood, Minister, Next, Punjab, Qureshi's, Shah اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکتنے بااختیار ہیں؟ کیا شاہ محمود قریشی اگلے وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے؟تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان نے سب بتا دیا۔۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال کیاکہ کیا وہ شاہ محمود کو آئندہ وزیراعلیٰ پنجاب کے طور پر دیکھ رہے ہیں؟ صحافی کے سوال کے جواب دیتے […]
By Web Editor on October 3, 2018 After, arrived, at, controversy, demons, immediately, moment, the اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیبلشمنٹ اور مسلم لیگ نون کے درمیان معاملات طے پانے کا بیان رانا مشہود کے گلے پڑ گیا۔پاک فوج کی جانب سے تردید اور سیاسی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد مسلم لیگ نون نے بھی بیان سے لاتعلقی اختیارکرلی۔کڑی تنقید کے بعد رانا مشہود نے یوٹرن لے لیااور اپنی اوقات میں […]
By Web Editor on October 3, 2018 ..., BABA'S, but, continue, mission, My, this, way, will اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک) نواب سراج رئیسانی کے صاحبزادے نواب جمال رئیسانی نے کہا ہے کہ کوئی یہ مت سوچے کہ وہ سفر جو والد نے شروع کیا ان کے جانے سے رک جائے گا۔ جس موڑ پر انہیں جانا پڑا میں نے وہیں سے سفر آگے بڑھایا۔ سماجی رابطوں کی ویب سایٹ ٹوئیٹر پر ٹویٹ کرتے […]
By Web Editor on October 2, 2018 announces, designation, main, the اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی اوورسیز کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہوا ۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری بھی اجلاس میں شریک ہوئے ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے زلفی بخاری نے کہاکہ پہلے وزراء نے اپنے حلقوں میں سکول بنائے تھے۔ زلفی بخاری نے […]
By Web Editor on October 2, 2018 big, party, political اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ایک اور بڑی سیاسی کامیابی حاصل کر لی ، ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی فتح کو یقینی بنانے کے لیے بڑی کارروائی ڈال گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ضلع اٹک کی مشہور و معروف سیاسی شخصیت میجر (ر) طاہر صادق […]