counter easy hit

سینٹ انتخابات : خاتون رکن اسمبلی سے جیو نیوز کے صحافی ” امین حفیظ ” کا سوال ۔۔۔رکن اسمبلی نے ایسا جواب دے دیا کہ رپورٹر شرم سے پانی پانی ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک) چوہدری محمد سرور کی جانب سے سینیٹ کی چھوڑی گئی نشست پر انتخابات جاری ہیں ۔ سینیٹ الیکشن کےلیےسیکیورٹی کےفول پروف انتظامات کیےگئےہیں ۔ ا سی حوالے سے (ن) لیگی قیادت کے ارکان اسمبلی کے لیے انتظامیہ نے ناشتہ اور ظہرانے کا اہتمام کیا ہوا ہے ۔
اسی حوالےسے جیو نیوز کے رپورٹر امین حفیظ نے (ن) لیگی خاتون رکن اسمبلی سے سوال کیا کہ کھانا کیسا بنا ہے۔ خاتون رکن اسمبلی نے امین حفیظ کو برجستہ جواب دیتے ہوئے کہا میں نے آپ کو دیکھا ہے، آپ بھی کھانا کھا رہے تھے ۔ آپ ہی بہتر بتا سکتے ہیں ۔ جس پر جیو نیوز کے رپورٹر کو شدید شرمندگی ہوئی ہو گی ۔