counter easy hit

کراچی: مختلف کارروائیوں میں 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

Karachi police arrest 2 suspects in operations, arms recovered

Karachi police arrest 2 suspects in operations, arms recovered

کراچی کے علاقے پیرآباد میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم مختلف وارادتوں میں ملوث ہے اور ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سےہے۔

عباس ٹاؤن میں کارروائی کے دوران مبینہ ٹارگٹ کلر فہد زیدی گرفتار کر لیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق ملزم پرمسکن چورنگی پر ایک شخص کوٹارگٹ کرکے قتل کرنیکا الزام ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website