counter easy hit

آئیڈیاز 2016: وزیراعظم نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا

IDEAS 2016: Prime Minister visited various stalls

IDEAS 2016: Prime Minister visited various stalls

جدت کا شاہکار اور ایک سے بڑھ کر ایک ہتھیار آئیڈیاز 2016ءمیں پیش کئے گئے ہیں،وزیراعظم اور دیگر شخصیات نے نمائش میں موجود اسٹالز کا دورہ کیا ۔

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں آج سے شروع ہونے والی نمائش میںدشمن کی جارحیت کے توڑ کےلئے چھوٹی سی پستول سے ٹینک اور لڑاکا طیاروں تک کا ہر ہتھیار موجود ہے۔

وزیراعظم نے مختلف ہتھیاروں کو اپنے ہاتھوں میں لے کر دیکھا ،اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر دفاع ، وزیر دفاعی پیداوار سمیت مسلح افواج کے سربراہان بھی موجود ہیں۔

آئیڈیا میں34 ملکوں کی 418کمپنیاں مصنوعات پیش کریں گی ، دنیا بھر سے خریدار پاکستان آئیں گے ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website