کراچی میں ایگلیٹ پولیس کے 28 ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
کراچی……دہشت گردی اور دیگرسنگین جرائم کے خاتمے کے لیے سندھ پولیس کے تازہ دم دستے تیارکرنے کا کام جاری ہے اور ایگلیٹ پولیس کا 28واں بیج بھی پاس آؤٹ ہو کر پولیس فورس کا حصہ بن گیا۔ خواتین سمیت984 اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی شہید بے نظیر بھٹو پولیس ٹریننگ سینٹر میں ہوئی۔ایگلیٹ پولیس […]








