counter easy hit

سندھ اسمبلی کے ایوان میں سینئر وزیر نثار کھوڑو کی سگریٹ نوشی

Nisar Khuhro smoking

Nisar Khuhro smoking

کراچی…… سندھ کےسینئر وزیر نثار کھوڑو ایوان کے آداب بھول گئے ، انہوں نے سندھ اسمبلی کے ایوان میں سگریٹ نوشی کی۔
وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو سگریٹ نوشی کرکے ایوان کا تقدس پامال کرتے رہے جبکہ سندھ اسمبلی میں موجود دیگر اراکین ساتھ کھڑے ہو کر سینئر وزیر کو دیکھتے رہے۔