counter easy hit

پی ایس او کا تھانے پر دھاوا

وزیر اعلیٰ سندھ کے پی ایس او کا تھانے پر دھاوا، بیٹے کو چھڑوا کر لے گئے

وزیر اعلیٰ سندھ کے پی ایس او کا تھانے پر دھاوا، بیٹے کو چھڑوا کر لے گئے

کراچی میں سائیں تو سائیں کے افسر بھی سائیں۔ وزیراعلی سندھ کے پی ایس او کلفٹن تھانے سے اپنے بیٹے کو چھڑا کر لے گئےاور سب انسپکٹر کو معطل بھی کروا دیا۔ کراچی: (یس اُردو) کلفٹن میں گاڑی پر کالے شیشے لگانے پر پولیس نے کارروائی کی اور وزیر اعلیٰ سندھ کے پی ایس او […]