این اے 245 اور پی ایس 115 ضمنی الیکشن، ووٹوں کی گنتی جاری
کراچی میں این اے دو سو پینتالیس اور پی ایس ایک سو پندرہ میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ ختم ہو گئی۔ ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔کراچی: (یس اُردو) این اے 245 اور پی ایس 115 کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہی۔ این اے245 میں […]








