counter easy hit

حاضر سروس جج

وزیراعظم وضاحتیں دینے کے بجائے حاضر سروس جج کی سربراہی میں کمیشن بنائیں: چانڈیو

وزیراعظم وضاحتیں دینے کے بجائے حاضر سروس جج کی سربراہی میں کمیشن بنائیں: چانڈیو

سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس پر وزیر اعظم کی پریشانی دیکھنے کے قابل ہے۔ وزیر اعظم وضاحتیں دینے کے بجائے سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج کی سربراہی میں کمیشن بنا کر تحقیقات کروائیں۔ کراچی: (یس اُردو) آرٹس کونسل میں مقامی صحافی کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب […]