counter easy hit

کراچی: بیوی پر تشدد

کراچی: بیوی پر تشدد کے جرم میں شوہر کو 3 سال قید کی سزا

کراچی: بیوی پر تشدد کے جرم میں شوہر کو 3 سال قید کی سزا

کراچی کی عدالت نے بیوی پر تشدد کے جرم میں شوہر کو تین سال قید کی سزا سنا دی، پرویز عالم نامی شہری کے تشدد سے اس کی اہلیہ کے کان کا پردہ پھٹ گیا تھا۔ کراچی: (یس اُردو) تشدد کا واقعہ 2015ء میں پاکستان بازار کے علاقے میں پیش آیا تھا، جہاں پرویز عالم […]