گلشن معمار میں مارے جانیوالے داعش کے کمانڈر نکلے
مارے جانیوالوں میں سے ایک مجاہد عرف طلحہ کے سر کی قیمت دس لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی کراچی (یس اُردو) گلشن معمار میں گزشتہ روز ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں میں سے ایک مجاہد عرف طلحہ کے سر کی قمیت 10 لاکھ روپے تھی ۔ گلشن معمار میں گزشتہ روز پولیس مقابلے میں ہلاک […]








