counter easy hit

صدر، عید گاہ کالونی میں پولیس کارروائی ،9 ملزمان گرفتار

President, Eid Gah police in Karachi arrested 9 accused

President, Eid Gah police in Karachi arrested 9 accused

کراچی کے علاقوں صدر اور عید گاہ کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

صدر ایمریس مارکیٹ میں پولیس کارروائی کے دوران ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران 4 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے۔ 2 ملزمان کو زخمی حالت میں پکڑا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے 4 روز قبل صدر میں تالے توڑ کر دکانیں لوٹی تھیں۔

دوسری جانب عید گاہ تھانے پولیس کی اورنگزیب مارکیٹ میں کارروائی کی جس کے دوران 5 منشیات فروش گرفتار کر لیئے گئے۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے منشیات برآمد کر لی گئی۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website