counter easy hit

اسلام آباد

اسلام آباد پولیس میں بدعنوانوں کی کوئی جگہ نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد پولیس میں بدعنوانوں کی کوئی جگہ نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پولیس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پولیس کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دھرنوں کے دوران آئی جی اور ایس ایس پی کو طاقت کے استعمال کا نہیں کہا گیا۔ اس وقت سرکاری املاک اور عوام کی جان […]

پاکستانی فوج سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ، خواجہ آصف کی تردید

پاکستانی فوج سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ، خواجہ آصف کی تردید

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ زدہ ملک یمن کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان نے اپنی فوج سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے اپنی خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے یمنی […]

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاکستان کا نتیجہ خیز کردار ادا کرنے کا فیصلہ

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاکستان کا نتیجہ خیز کردار ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور سعودی عرب کی سلامتی کے حوالہ سے وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ایئر چیف مارشل سہیل امان، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر قومی سلامتی امور […]

عدن سے پاکستانیوں کا انخلاء، پاکستان کا چین سے مدد پر غور

عدن سے پاکستانیوں کا انخلاء، پاکستان کا چین سے مدد پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے انخلاء کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ عدن اور مکلا میں محصور پاکستانیوں کے انخلاء پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔ تاہم عدن میں لڑائی کی وجہ سے پاکستانیوں کے انخلاء میں دشواری ہے۔ پاکستانیوں کے […]

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں معمول کا حصہ ہیں، ترجمان پاک فوج

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں معمول کا حصہ ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں معمول کے مطابق سعودی شہر طائف میں جاری ہیں جو کہ معمول کا حصہ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے […]

ایٹمی توانائی کے منصوبے جلد از جلد مکمل کئے جائیں: اسحاق ڈار

ایٹمی توانائی کے منصوبے جلد از جلد مکمل کئے جائیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں ایٹمی توانائی کے منصوبوں کے ٹو اور کے تھری پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن سلیم سیٹھی نے بریفنگ میں بتایا کہ ان منصوبوں کو ترجیحی بینیادوں پر مکمل کیا جائے گا۔ […]

کراچی: تحریک انصاف نے این اے 245 سے عمران اسماعیل کو نامزد کر دیا

کراچی: تحریک انصاف نے این اے 245 سے عمران اسماعیل کو نامزد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ الطاف حسین ہر تیسرے ہفتے پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان کرتے ہیں۔ الطاف حسین ذاتی مقاصد کیلئے اردو بولنے والوں کو بہت نقصان پہنچا چکے ہیں۔ الطاف حسین کی آمرانہ سوچ انہیں پارٹی سے الگ نہیں ہونے دیتی۔ شیریں مزاری نے کہا […]

الطاف حسین سیاست چھوڑ کر فلموں میں ولن کا کردار کریں، ترجمان تحریک انصاف

الطاف حسین سیاست چھوڑ کر فلموں میں ولن کا کردار کریں، ترجمان تحریک انصاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ الطاف حسین ہر تیسرے ہفتے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کرتےہیں اور واپس لے لیتے ہیں جب کہ ان کو چاہئے کہ وہ سیاست چھوڑ کر فلموں میں ولن کا کردار کریں۔ تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات کا کہنا […]

یمن جنگ ، تحریک انصاف کی سیاسی قیادت ، پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

یمن جنگ ، تحریک انصاف کی سیاسی قیادت ، پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن پر حملہ تحریک انصاف نے فوری طور پر سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے اور پارلیمنٹ میں صورتحال واضح کرنے کا مطالبہ کر دیا، تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ سنجیدہ صورتحال پر سنجیدگی دکھانے کی ضرورت ہے۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی […]

خورشید شاہ کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، جوڈیشل کمیشن کے قیام پر مبارکباد

خورشید شاہ کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، جوڈیشل کمیشن کے قیام پر مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا وزیر اعظم نواز شریف کو خط ، جوڈیشل کمیشن کے قیام پر مبارکباد ، کہتے ہیں افسوس ہے کہ دھرنا ختم ہونے کے بعدحکومت کی انتخابی اصلاحات پر توجہ کم ہوگئی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھا […]

ثابت ہو گیا آزاد کشمیر کے عوام بھی تبدیلی چاہتے ہیں، عمران خان

ثابت ہو گیا آزاد کشمیر کے عوام بھی تبدیلی چاہتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے ضمنی انتخابات سے تحریک انصاف کے امیدوار کی جیت سے ثابت ہو گیا کہ اب آزاد کشمیر کے عوام بھی مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، کراچی میں ایم کیو ایم کے لوگ بھی انتخابات میں […]

ہم نے پہلی بار ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کو الوداع کہا، پرویز مشرف

ہم نے پہلی بار ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کو الوداع کہا، پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے کہاہے کہ پاکستان کی 66 سالہ تاریخ میں ہم نے پہلی بار ورلڈبینک اورآئی ایم ایف کو الوداع کہا، ہم نے پاکستان پر قرضہ چڑھانے کے بجائے پاکستان کا قرضہ اتارا، ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، نہ صرف میگا پروجیکٹس […]

وزیر اعظم محصور پاکستانیوں کے واپسی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں: پرویز رشید

وزیر اعظم محصور پاکستانیوں کے واپسی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اسلام آباد کے بینظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر یمن سے واپس آنے والے پاکستانیوں کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف یمن میں محصور پاکستانیوں کے واپسی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ یمن میں پاکستانی سفیر عرفان […]

اخلاقی اقدار کی کمزوری سے سماجی برائیاں پختہ ہوئیں: ممنون حسین

اخلاقی اقدار کی کمزوری سے سماجی برائیاں پختہ ہوئیں: ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) اخلاقی اقدار کے فقدان اور بدعنوانی “ کے موضوع پر علمائے کرام اور مذہبی سکالرز کے ساتھ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ممنون حسین نے کہا کہ نادیدہ قوتیں اپنے گھناؤنے عزائم کے ذریعے معاشرے کے اتحاد اور شیرازے کو نقصان پہنچانے پر تلی ہوئی ہیں۔ منفی سوچ کو شکست دینے […]

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ 31 مارچ کو روانہ ہو گا، دفتر خارجہ

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ 31 مارچ کو روانہ ہو گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ یمن کے شہر مقالا میں پھنسے 150 سے 200 کے قریب پاکستانیوں کو بحفاظت طور پر وطن واپس لانے کے لئے دوسرا خصوصی طیارہ 31 مارچ کو روانہ ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ یمن کے شہر عدن میں شدید جھڑپیں جاری […]

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے بحریہ کا جہاز آج روانہ ہوگا، سیکرٹری خارجہ

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے بحریہ کا جہاز آج روانہ ہوگا، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے آج بحریہ کا جہاز روانہ ہوگا جب کہ دوسرا جہاز منگل کو روانہ ہوگا تاہم پاکستانی جہازکو یمن میں محفوظ راستہ دینےکیلیےسعودی عرب سےرابطے میں ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری […]

یمن میں پاکستانیوں کو جلد جنگ زدہ علاقے سے نکالا جائے گا: پرویز رشید

یمن میں پاکستانیوں کو جلد جنگ زدہ علاقے سے نکالا جائے گا: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنا پہلی ترجیح ہے۔ حکومت اس سلسلے میں اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی سلامتی پر بات آئے گی تو پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔ جلد ہی تمام پاکستانی شہریوں کو […]

چین کے صدر 9 اپریل کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

چین کے صدر 9 اپریل کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق چین کے صدر ژی جن پنگ 9 اپریل کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ چینی صدر، وزیراعظم، آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقاتیں کریں گے۔ چینی صدر کی بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے بھی ملاقاتیں ہونگی، اعلیٰ سطح کا چینی وفد […]

وزیراعظم نے سعودی فرمانروا کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی

وزیراعظم نے سعودی فرمانروا کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلیمان نے وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے سعودی فرمانروا کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ بھرپور حمایت کرنے پر سعودی فرمانروا […]

پاکستان مسلم امہ کو جوڑنے کیلئے پل کا کردار ادا کرے، مشاہد حسین

پاکستان مسلم امہ کو جوڑنے کیلئے پل کا کردار ادا کرے، مشاہد حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ کسی اور کی خانہ جنگی میں پڑنے سے پہلے اپنے معاملات ٹھیک کرنے چاہئیں ، فی الحال پاکستان کے مسائل کا حل ڈھونڈا جائے۔ اسلام آباد میں یوتھ پارلیمنٹ کے پانچویں اجلاس سے خطاب میں سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے سابق چیئرمین مشاہد […]

یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا اولین ترجیح ہے، دفتر خارجہ

یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا اولین ترجیح ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے یمن میں محصور پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کیلیے یمن کے پڑوسی ممالک سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ تاکہ ان محصور افراد کو بغیر ویزے کے زمینی راستوں سے نکالا جا سکے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا اولین ترجیح ہے۔ ٹوئٹر پر […]

نائن زیرو سے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کا تاثر دیکر ایم کیو ایم کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا، فاروق ستار

نائن زیرو سے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کا تاثر دیکر ایم کیو ایم کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا، فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ رینجرز کی کارروائی کے دوران جن افراد کو گرفتار کیا وہ نائن زیرو نہیں بلکہ اطراف کے علاقے سے گرفتار ہوئے لیکن نائن زیرو سے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کا تاثر دے کر ایم کیوایم کی سیاسی ساکھ کو […]