counter easy hit

پاک بھارت کرکٹ پر فی الحال کوئی بات نہیں ہوئی،سرتاج عزیز

sartaj-aziz-s_12-10-2015_206961_l. [downloaded with 1stBrowser]

sartaj aziz not tacking is carickat

اسلام آباد……مشیر خارجہ سرتاج عزیزنے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز پر فی الحال کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا مزید کہنا ہے کہ کرکٹ سے متعلق بات چیت دونوں ممالک کے بورڈ کرتے ہیں،پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات مثبت جانب گامزن ہیں۔