counter easy hit

اسلام آباد: چار ٹارگٹ کلرز گرفتار، متعدد وارداتوں کا اعتراف

312365_32331100. [downloaded with 1stBrowser]

targit killar arast

اسلام آباد سے چار ٹارگٹ کلرز گرفتار کر لئے گئے تعلق کراچی کی ایک سیاسی جماعت سے ہے۔ ملزموں نے ٹارگٹ کلنگ سمیت کراچی اور اسلام آباد میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کر لیا۔
اسلام آباد: (یس اُردو) اسلام آباد پولیس نے کارروائی کے دوران چار ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا ۔ ملزموں میں ثمر، عبداللہ اور ان کے دیگر دو ساتھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ملزموں نے ٹارگٹ کلنگ سمیت کراچی اور اسلام آباد میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے جبکہ وہ ڈکیتی اور بھتے کی رقم اکٹھی کر کے کراچی کی سیاسی جماعت کے ہیڈ آفس میں جمع کراتے تھے۔