counter easy hit

اسلام آباد

سکیورٹی خدشات: سانگھڑ، بدین میں کل ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی

سکیورٹی خدشات: سانگھڑ، بدین میں کل ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی

الیکشن کمیشن نے سکیورٹی خدشات کے باعث کل سانگھڑ اور بدین میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئیے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر سانگھڑ اور بدین میں کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ سانگھڑ […]

نیب بورڈ اجلاس: متعدد سیاستدانوں، بیورو کریٹس کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

نیب بورڈ اجلاس: متعدد سیاستدانوں، بیورو کریٹس کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹیل ملز کے سابق چیئرمین کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ سندھ کے سابق وزیر، ایم پی اے اور متعدد افسران کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نیب بورڈ کی اہم بیٹھک سیاست دانوں اور بیورو کریٹس کے خلاف […]

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا نیو اسلام آباد ایئر پورٹ منصوبے پر تحفظات کا اظہار

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا نیو اسلام آباد ایئر پورٹ منصوبے پر تحفظات کا اظہار

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ نے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ منصوبے پر تحفظات کا اظہار کر دیا، چیئرمین کمیٹی کہتے ہیں منصوبے میں گھپلے نظر آ رہے ہیں، میڈیا کو ایئر پورٹ کے اندر آنے کی اجازت کیوں نہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت […]

پاکستان کا دہشت گردی کیخلاف بننے والے اسلامی فوجی اتحاد کا خیر مقدم

پاکستان کا دہشت گردی کیخلاف بننے والے اسلامی فوجی اتحاد کا خیر مقدم

پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف بننے والے اسلامی فوجی اتحاد کا خیر مقدم۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے اتحاد کے حوالے سے مزید تفصیلات کے منتظر ہیں۔ اسلام آباد: )یس اُردو) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف بننے والے اسلامی فوجی اتحاد کا خیر مقدم کرتے […]

سولہ دسمبر سیاہ ترین دن ہے، آئندہ سال کرپشن کیخلاف تحریک چلائیں گے: سراج الحق

سولہ دسمبر سیاہ ترین دن ہے، آئندہ سال کرپشن کیخلاف تحریک چلائیں گے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سولہ دسمبر ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے کہتے ہیں کہ آئندہ سال کرپشن کے خلاف ملک بچانے کے لئے فیصلہ کن تحریک چلائیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سانحہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور پر ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق […]

اے پی ایس کے بچوں کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: خورشید شاہ

اے پی ایس کے بچوں کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سولہ دسمبر کو آرمی پبلک سکول پشاور کے بچوں کی قربانی کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ہم ان بچوں کو اور ان کے والدین کو بھی اس عظیم قربانی کیلئے سلام ہیش کرتے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قومی اسمبلی میں تقریر کرتے […]

سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کو خراج عقیدت کی قرارداد منظور کر لی ۔ 16 دسمبر کو قومی دن قرار دینے کی سفارش ۔ شہید بچوں کو نشان حیدر دینے کا مطالبہ دہشتگردوں اور ان کے معاونین کو ختم کرنے کا عزم دہرایا گیا ۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قومی اسمبلی […]

سانحہ آرمی پبلک سکول نے قوم کو متحد کردیا :عمران خان

سانحہ آرمی پبلک سکول نے قوم کو متحد کردیا :عمران خان

دہشتگردوں نے معصوم بچوں اور اساتذہ کو شہید کیا ، آج کے دن دہشتگردی کے خاتمے کا عزم کرنا چاہیئے :سانحہ پشاور پر خطاب اسلام آباد (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سولہ دسمبر کے دن قوم بڑے سانحہ سے دوچار ہوئی ہے ، سانحہ آرمی پبلک سکول نے قوم […]

رینجرزتوسیع :وزیر اعظم آپشنز کے باوجود سیاسی حل چاہتے ہیں

رینجرزتوسیع :وزیر اعظم آپشنز کے باوجود سیاسی حل چاہتے ہیں

وزیر اعظم نواز شریف اپنی حکومت کومشکلات سے بچانے کیلئے مسئلے کا حل سیاسی طورپر نکالنا چاہتے ہیں اسلام آباد (یس اُردو) وفاقی حکومت سندھ میں گورنر راج کا نفاذ آخری آپشن کے طور پر استعمال کرے گی اس سے قبل آئین کے آرٹیکل 245 کا استعمال کر کے سندھ میں ایمرجنسی لگائے جانے کا […]

ایان علی پاسپورٹ حوالگی درخواست کی سماعت 23 دسمبر تک ملتوی

ایان علی پاسپورٹ حوالگی درخواست کی سماعت 23 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی کو پاسپورٹ حوالے کرنے کیخلاف کسٹم کی درخواست کی سماعت تئیس دسمبر تک ملتوی کردی ۔ جسٹس اطہر من اللہ نے کسٹم کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ماڈل ایان علی کو ملنے والا پاسپورٹ […]

تعلیمی اداروں میں اصلاحات ، مریم نواز رضاکارانہ مشن پر

تعلیمی اداروں میں اصلاحات ، مریم نواز رضاکارانہ مشن پر

وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے ترقیاتی کاموں کے جائزے کے لیے رضاکارانہ طور پر اسلام آباد میں اسکولوں کے دورے شروع کر دیے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیراعظم کا تعلیمی اداروں میں اصلاحات کا اعلان ۔ مریم نواز مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے رضاکارانہ طورپر متحرک ہو گئیں۔ […]

راولپنڈی: نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد، چھریاں مار کر قتل کیا گیا

راولپنڈی: نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد، چھریاں مار کر قتل کیا گیا

راولپنڈی میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ مقتول کو چھریاں مار کر قتل کیا گیا اور پھر پھندے سے لٹکا دیا گیا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) تھانہ صادق آباد کی حدود سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ مقتول نوجوان کو عرفان کے نام سے شناخت کر لیا گیا ہے۔ نوجوان میریٹ ہوٹل […]

موسم سرما کے دوران ملک میں گیس کی قلت برقرار رہے گی: وزیر پیٹرولیم

موسم سرما کے دوران ملک میں گیس کی قلت برقرار رہے گی: وزیر پیٹرولیم

وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موسم سرما کے دوران ملک میں گیس کی قلت برقرار رہے گی، کوشش ہے کہ دیہی علاقوں میں ایل پی جی فراہم کر کے کمی کو پورا کیا جا سکے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے […]

الزامات سے بچنے کیلئے استعفیٰ دیا: شجاعت عظیم

الزامات سے بچنے کیلئے استعفیٰ دیا: شجاعت عظیم

سابق مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم نے کہا ہے کہ انہوں نے مختصر وقت میں پی آئی کی بہتری کے لئے کئی اقدامات کئے لیکن کچھ دنوں سے انھیں متنازعہ بنا دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا نہیں چاہتا میری وجہ سے وزیر اعظم کی پوزیشن متاثر ہو، اس لئے استعفیٰ دے دیا ہے۔ […]

سانگھڑ، خیر پور، بدین کے بلدیاتی انتخابات میں رینجرز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

سانگھڑ، خیر پور، بدین کے بلدیاتی انتخابات میں رینجرز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے سانگھڑ، خیر پور اور بدین کے بلدیاتی انتخابات میں ہر پولنگ سٹیشن پر رینجرز تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ فوج کوئیک رسپانس فورس کے طور پر کام کرے گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نوٹیفکیشن کے مطابق سانگھڑ، خیر پور اور بدین میں ہر پولنگ سٹیشن کے اندر اور باہر […]

الیکشن کمیشن: عبد الرحمان کانجو نے جہانگیر ترین کے الزامات مسترد کر دئیے

الیکشن کمیشن: عبد الرحمان کانجو نے جہانگیر ترین کے الزامات مسترد کر دئیے

این اے 154 لودھراں میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں لیگی ایم این اے عبد الرحمان کانجو نے جہانگیر ترین کے الزامات مسترد کر دئیے، این اے 122 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق ایک مرتبہ پھر پیش نہیں ہوئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیف […]

باڑہ سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا، فضائی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک

باڑہ سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا، فضائی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج نے خیبرایجنسی کے علاقے باڑہ کو دہشتگردوں سے پاک کر کے سول انتظامیہ کے حوالے کر دیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب فضائی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ راولپنڈی: (یس اُردو) پاک فوج کی کامیابیوں کا سفر جارہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی […]

راولپنڈی: سیلفی بنانے کا جنون، نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک

راولپنڈی: سیلفی بنانے کا جنون، نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک

ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈھوک رتہ کا رہائشی 22 سال کا جمشید مریڑ چوک پر ریلوے ٹریک کے قریب ٹرین کے گزرنے کے موقع پر سیلفی بنانا چاہتا تھا کہ ٹرین کی زد میں آ گیا راولپنڈی (یس اُردو) راولپنڈی میں مریڑ چوک کے قریب سیلفی بناتے ہوئے 22 سال کا جمشید ٹرین کی زد […]

ماضی کی سیاست کو دہرانا نہیں چاہتے: خورشید شاہ

ماضی کی سیاست کو دہرانا نہیں چاہتے: خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے خبردار کیا ہے کہ حکومت الفاظ کے چناؤ میں احتیاط سے کام لے۔ایک ستون کو چھیڑا تو ملک خطرے میں پڑ جائے گا۔ ماضی کی سیاست کو دہرانا نہیں چاہتے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کی۔ ان کا کہنا تھا مانتا ہوں […]

عمران فاروق قتل کیس: تینوں ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

عمران فاروق قتل کیس: تینوں ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزمان معظم علی، محسن علی اور خالد شمیم کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے عمران فاروق قتل کیس […]

سپریم کورٹ، ممتاز قادری کی سزائے موت کیخلاف نظرثانی درخواست خارج

سپریم کورٹ، ممتاز قادری کی سزائے موت کیخلاف نظرثانی درخواست خارج

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ممتاز قادری نے اپنا جرم تسلیم کیا اور اسے موقعہ واردات سے ہتھیارسمیت گرفتار کیا گیا ہے اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کیخلاف نظرثانی درخواست بھی خارج کر دی ، جسٹس آصف سعید کھوسہ کہتے ہیں اخباری تراشوں سے توہین رسالت […]

عمران فاروق کیس: ملزموں کے بیان قلم بند، متحدہ کے قائد کے وارنٹ لینے کا فیصلہ

عمران فاروق کیس: ملزموں کے بیان قلم بند، متحدہ کے قائد کے وارنٹ لینے کا فیصلہ

ایف آئی اے نے عمران فاروق کے قتل میں ملوث گرفتار ملزموں کے بیان قلم بند کر لئے، جس کے بعد متحدہ کے قائد اور محمد انور کے وارنٹ لینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم خالد […]