counter easy hit

غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

MusharrafGhaziCasePakistan_12-12-2015_207081_l. [downloaded with 1stBrowser]

Abdul Rashid Ghazi murder case adjourned without action

اسلام آباد………سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔ایڈیشنل سیشن جج پرویز القادر میمن نےسابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت کی ۔پرویز مشرف کے وکیل ملک طاہر ایڈووکیٹ کے عدالت پیش نہ ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔آئندہ سماعت 9 جنوری کو ہو گی ۔ آئندہ سماعت پر مستقل حاضری سے استثنیٰ ٰکی درخواست پر بحث ہو گی۔