counter easy hit

اسلام آباد

نیا سال، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

نیا سال، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

وفاقی حکومت نے نئے سال کے پہلے ہی دن عوام پر مہنگائی بم پھوڑ دیا،پٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ۔مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کیا ،پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 6پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی […]

ڈیل کیلئے سعودی عرب جانے کی خبر بے بنیاد ہے،ترجمان نوازشریف

ڈیل کیلئے سعودی عرب جانے کی خبر بے بنیاد ہے،ترجمان نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان نے کہا ہے کہ احتساب سے بچنے کے لئے سعودی عرب سے ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ترجمان کے مطابق نوازشریف سعودی حکمران خاندان سے دیرینہ تعلق کی وجہ سے ریاض گئے ہیں ۔ ترجمان کے مطابق نوازشریف نے ہمیشہ ذاتی تعلقات کو قومی مفاد کے لئے استعمال کیا […]

آرمی چیف نے 2018ء کو انتہائی اہمیت کا حامل سال قراردیدیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 2018ء کوغیر معمولی چیلنجز سے بھرپور انتہائی اہمیت کا حامل سال قرار دیدیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر آرمی چیف کا بیان جاری کیا ،جس میں جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ 2017 ء کا یادگار سال اختتام پذیر […]

نوازشریف کا نئے سال پر قوم کے نام پیغام

نوازشریف کا نئے سال پر قوم کے نام پیغام

سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے نئے سال کے موقع پر قوم کو مبارک باد دی ہے ۔ایک بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں پوری پاکستانی قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتا ہوں،یہ امر اطمینان بخش ہے کہ گزشتہ سال منفی ہتھکنڈوں، سیاسی عدم استحکام اورانتشار کی سیاست کے باوجود مسلم لیگ […]

پاکستان میں نئے سال کا استقبال، مختلف شہروں میں جشن

پاکستان میں نئے سال کا استقبال، مختلف شہروں میں جشن

پاکستان میں سال 2018 کا آغاز ہوگیا،جس کی آمد پر ملک کے مختلف شہروں میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا ہے۔ دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی نئے سال کی آمد پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا،،چھوٹے بڑے شہروں میں آتش بازی کی گئی، میوزیکل شو، ہلا گلا، شور شرابا، ہر ایک […]

پارٹی صدر بنانے کیخلاف سپریم کورٹ آج کیس کی سماعت کریگا

پارٹی صدر بنانے کیخلاف سپریم کورٹ آج کیس کی سماعت کریگا

نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا پارٹی صدر بنانے کے خلاف کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ سپریم کورٹ میں نواز شریف کے خلاف آئینی درخواستوں پر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، تشکیل دیا گیا 3 رکنی بینچ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں کیس کی سماعت کرے گا۔نواز شریف […]

پاکستان پر مہنگائی کا بم پیپلزپارٹی نے گرایا، مفتاح اسماعیل

پاکستان پر مہنگائی کا بم پیپلزپارٹی نے گرایا، مفتاح اسماعیل

مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان پر مہنگائی کا بم ن لیگ نے نہیں پیپلز پارٹی نے گرایا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یکم مارچ 2013 کو پیٹرول کی قیمت 106روپے 60 پیسے تھی جبکہ آج پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے بعد 81 روپے 53 پیسے ہےجبکہ یکم مارچ 2013 کو […]

مری، پرائیویٹ گاڑی کو حساس ادارے کی جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑی پکڑی گئی

مری، پرائیویٹ گاڑی کو حساس ادارے کی جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑی پکڑی گئی

مری:ٹریفک پولیس کی کاروائی ،مشکوک گاڑی پکڑی گئی مری:مشکوک شخص کی شناخت اکبر کے نام سے کوئی ہے،اسلام آباد سے تعلق ہے،پولیس اسلام آباد(اصغر علی مبارک)پرائیویٹ گاڑی کو حساس ادارے کی جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑی پکڑی گئی ،پولیس کے مطابق گاڑی میں دو مشکوک افراد سوار ہیں، گاڑی پر احساس ادارے کی جعلی پلیٹ نمبر کے یو 1615 […]

اسلام آباد میں 2017 میں جرائم کی شرح میں اضافہ، تھانہ بہارہ کہو جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ بن گیا۔ تھانہ کورال دوسرے نمبر پر

اسلام آباد میں 2017 میں جرائم کی شرح میں اضافہ، تھانہ بہارہ کہو جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ بن گیا۔ تھانہ کورال دوسرے نمبر پر

اسلام آ با د (اصغر علی مبارک)وفاقی دار لحکو مت کے مختلف تھا نو ں کی حدود میں جرا ئم کی شر ح میں اضا فہ 2017میں 92شہر ی سنگین واردا تو ں میں قتل ،جر ائم پئشہ افراد کی آ مجگا ہ میں پہلا نمبرتھا نہ بھا رہ کہو اور دوسر ے نمبر پر […]

نیوائر نائٹ ، متوالوں کو اوقات میں رکھنے کیلئے اسلام آباد پولیس ان ایکشن،آئی جی اسلام آباد کی خصوصی ہدایات جاری

نیوائر نائٹ ، متوالوں کو اوقات میں رکھنے کیلئے اسلام آباد پولیس ان ایکشن،آئی جی اسلام آباد کی خصوصی ہدایات جاری

نیوائر نائٹ ، متوالوں کو اوقات میں رکھنے کیلئے اسلام آباد پولیس ان ایکشن،آئی جی اسلام آباد کی خصوصی ہدایات جاری آئی جی اسلام آباد کی خصوصی ہد ایت پر سلام آباد پولیس نے نیو ائیر نائٹ کے لئے خصوصی سیکور ٹی پلان تشکیل دے دیا۔ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی ، […]

چیئرمین نیب کا گوادر میں کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس

چیئرمین نیب کا گوادر میں کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادر میں انڈسٹریل اور کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس لے لیا ہے۔ یساردو نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادرمیں صنعتی اور تجارتی اراضی میں ہونے والی بے قاعدگیوں کا نوٹس لے لیا ہے۔ جاوید اقبال نے کہا ہے […]

شریفوں کی لالچ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی، عمران خان

شریفوں کی لالچ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی، عمران خان

 اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف برادران کب تک قوم سے لوٹی ہوئی دولت کو محفوظ بنانے کے لئے غیرملکی رہنماؤں سے مدد مانگیں گے اور اب ان کی لالچ قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہارِخیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران […]

دوسری قائداعظم بین الصوبائی گیمز،  شفق آفرین پاکستان کی تیز ترین اتھلیٹ قرار، کھیلوں کا پر امن انعقاد آرمی کی کوششوں کو خراج تحسین اور وزیر اعظم کی مبارکباد 

دوسری قائداعظم بین الصوبائی گیمز،  شفق آفرین پاکستان کی تیز ترین اتھلیٹ قرار، کھیلوں کا پر امن انعقاد آرمی کی کوششوں کو خراج تحسین اور وزیر اعظم کی مبارکباد 

دوسری  قائداعظم بین الصوبائی گیمز  پنجاب نے 74 طلائی تمغوں کیساتھ   نمبر ون  ، سندھ کی شفق آفرین 100 تیز ترین ایتھلیٹ قرار،بلوچستان  دوسرے اور خیبرپختونخواکی  تیسری  پوزیشن اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے) دوسری  قائداعظم بین الصوبائی گیمز  پنجاب نے 74 طلائی تمغوں کیساتھ   نمبر ون  ، سندھ کی شفق آفرین 100 تیز ترین […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر وفاقی وزیر سعد رفیق کا ردعمل

ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر وفاقی وزیر سعد رفیق کا ردعمل

ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل میں خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شکایات ہوتی ہیں تو جذب کرتے ہیں یا خاموشی سے متعلقہ اتھارٹی کو بتاتے ہیں ، یقین ہے کہ تدبر،فراست اور باہمی اتحاد ہی سے آگے بڑھ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس […]

کلبھوشن کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں،خطرناک دہشتگرد کی ملاقات ہندوستان کو سراہنا چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کلبھوشن کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں،خطرناک دہشتگرد کی ملاقات ہندوستان کو سراہنا چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کلبھوشن کے معاملے پر کوئی کمپرومائز نہیں کیاجائے گا۔ پاک  فوج کے کامیاب آپریشنز سے  دہشت گردوں کے ٹھکانے نہیں رہے..ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور اسلام آباد (رپورٹ: اصغر علی مبارک سے)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے قوم کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا کیطرف سے پاکستان میں یکطرفہ کارروائی کےاشارے […]

بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کلبھوشن معمولی نہیں خطعرناک مجرم، دفتر خارجہ

بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کلبھوشن معمولی نہیں خطعرناک مجرم، دفتر خارجہ

بھارتی دہشت گرد کلبھوشن معمولی آدمی نہیں بلکہ مجرم، اہل خانہ کی ملاقات محض انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کرائی،ترجمان پاکستانی  دفتر خارجہ ،  ڈاکٹرمحمّد  فیصل اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) پاکستانی  دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمّد  فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد کلبھوشن معمولی آدمی نہیں بلکہ مجرم ہیں جس سے […]

مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت یک زبان ہوگئی، شہباز شریف

مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت یک زبان ہوگئی، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت نے یک زبان ہو کر امریکی فیصلے کی مخالفت کی، اس مسئلے پر ترک صدر کا کردار مثالی رہا ۔وزیراعلیٰ شہباز شریف اور ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کے درمیان مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے داخلی دروازے کے […]

بلوچستان پر وفاقی حکومت خطیر رقم خرچ کر رہی ہے، وزیر داخلہ

بلوچستان پر وفاقی حکومت خطیر رقم خرچ کر رہی ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلوچستان کو دوسرے صوبوں کے برابر لانے کے لئے وفاقی حکومت خطیر رقم خرچ کر رہی ہے، حکومت کی کوشش ہے کہ بلوچستان میں بھی اعلیٰ تعلیم کے حصول کے خواہش مند طلبا کو سہولتیں پہنچائی جائیں ۔وفاقی وزیر داخلہ خضدار کی تحصیل وڈھ میں لسبیلہ یونی […]

الیکشن ایکٹ میں ترامیم کے خلاف 13 آئینی درخواستیں

الیکشن ایکٹ میں ترامیم کے خلاف 13 آئینی درخواستیں

سپریم کورٹ نواز شریف کو نا اہلی کے بعد پارٹی سربراہ بنانے سے متعلق الیکشن ایکٹ میں کی گئی ترامیم کے خلاف 13 آئینی درخواستوں کی سماعت یکم جنوری کو کرے گی ۔نئے سال کا پہلا دن ، سال کا پہلا ورکنگ ڈے، بینچ ہو گا چیف جسٹس پاکستان کا، ملک کی اعلیٰ ترین عدالت […]

ممنوعہ بورکےخودکارہتھیاروں کےتمام لائسنس معطل

ممنوعہ بورکےخودکارہتھیاروں کےتمام لائسنس معطل

وزارت داخلہ نے ممنوعہ بورکےخودکارہتھیاروں کےتمام لائسنس معطل کردیےگئے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسزکوجاری ایسے لائسنسز کو استثناحاصل رہےگا، غیر ممنوعہ اسلحہ پرعائدپابندی بھی فوری طورپرہٹادی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق ممنوعہ بوراسلحہ لائسنس رکھنے والے اپنا اسلحہ غیرممنوعہ میں تبدیل کرالیں، ممنوعہ اسلحہ کو […]

نجی میڈیکل کالج کی فیسوں سے متعلق تمام کیسزسپریم کورٹ منتقل کرنے کا حکم

نجی میڈیکل کالج کی فیسوں سے متعلق تمام کیسزسپریم کورٹ منتقل کرنے کا حکم

 لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے نجی میڈیکل کالجوں کی فیسوں سے متعلق تمام درخواستیں سپریم کورٹ منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ یس اردو نیوزکے مطابق سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نجی میڈیکل کالجزمیں زائد فیسوں کی وصولی کے ازخود نوٹس کیس کی […]