نیوائر نائٹ ، متوالوں کو اوقات میں رکھنے کیلئے اسلام آباد پولیس ان ایکشن،آئی جی اسلام آباد کی خصوصی ہدایات جاری

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)نیو ایئر نائٹ کے موقع پر 4 ایس پیز ، 10اے ایس پی /ڈی ایس پیز ، 25 انسپکٹرز سمیت 1000کے قریب افسران و جوان ڈیوٹی دیں گے، ایف سی بھی پولیس کی معاونت کر ئے گی ، اسلام آ باد کے مختلف شا پنگ سینٹر ز، سُپر ما رکیٹ ، سُپر جنا ح مارکیٹ ، آ بپا رہ ، ایف ٹین و دیگر مقاما ت پر سیکور ٹی کے انتہا ئی سخت انتظاما ت کیے گئے ہیں،ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی ،
ضلع بھر میں سخت چیکنگ کے عمل کو شر و ع کر دیا گیا ہے، مختلف مقاما ت پر ہا لٹنگ پو ائنٹس قائم کر دئیے گئے ، بھکا ریو ں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا ، پٹر ولنگ پلا ن پر عمل درآمد ہو گا، داخلی و خا رجی راستو ں سمیت شہر بھرمیں سخت چیکنگ ہو گی ، قانوں کی خلاف ورزی پر سخت اہکشن ھو گا








