By Web Editor on July 12, 2018 all, back, bring, dar, HELPS, institutions, Interior, ishaq, Ministry, of, order, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اور اشتہاری ملزم اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کیلئے تمام اداروں کو وزارت داخلہ کی مدد کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے عطاء الحق قاسمی کی بطور ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس کی سماعت […]
By Web Editor on July 12, 2018 ..., A, about, Agencies, asif, but, chief, ECL, elderly, former, great, hear, is, justice, name, naming, news, nisar, not, people, president, Saqib, security, suspect, the, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ; جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ہے ، جس میں چیف جسٹس ثاقب نے کہا ہے کہ ہم نےآصف زرداری،فریال تالپورکانام ای سی ایل میں ڈالنےکانہیں کہا۔ کیاآصف زرداری اورفریال تالپورکیس میں ملزم ہیں؟ جوعدالت کاحکم ہی نہیں تھااس پرشورمچاہواہے۔ عدالت نےصرف ملزمان کےنام ای سی ایل میں […]
By Web Editor on July 12, 2018 ..., against, ali, an, asif, because, check, chief, Hussein, issued, justice, Louai, nisar, order, path, right, Saqib, the, well, Zardari's اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد;سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں گرفتار حسین لوائی کی ضمانت کی استدعا مستردکردی، عدالت نے کہا ہے کہ ضمانت کیلئے متعلقہ فورم سے رجوع کیا جائے تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں گرفتار سمٹ بینک کے صدر حسین لوائی […]
By Web Editor on July 12, 2018 about, accountability, Alizizia, court, Family’s, Mills, news, referendum, reports, sharifs, steel اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست خارج کردی۔ ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے معززجج محمد بشیرمسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت کی۔عدالت میں سماعت کے آغاز ہر جج محمد بشیر نے […]
By Web Editor on July 11, 2018 Adiala, Aizaz, and, application, campaign, civil, dam, For, funds, Goga, Gullu, imran, jail, Javed, Judge, making, mr, of, Omar, prisoners, Rawalpindi, rupees, saleem, submission, thousand, to, two, urf, wark اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

ڈیم بناؤ مہم کیلئے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدیوں عمران سلیم گوگا اور اعزاز عرف گلو کی سول جج جناب عمر جاوید ورک کو دو دو ہزار روپے کے فنڈز جمع کرانے کی درخواست راولپنڈی: (پ،ر) ڈیم بناؤ مہم کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع، بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے اڈیالہ جیل […]
By Web Editor on July 11, 2018 5, caught, DUE, flood, flow, high, in, lung, of, people, river, to, Water, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تھانہ سہالہ کی حدود دریائے لنگ میں پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے 5 افراد سیلابی پانی میں پھنس گئے ریسکیو 1122 نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے افراد کو باحفاظت بچالیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 108
By Web Editor on July 11, 2018 benazir, Bhutto, break, hospital, in, power, Rawalpindi اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی بے نظیر بھٹو ہسپتال میں بجلی کا بریک ڈاون راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) آپریشن تھیٹرز کی بجلی بھی بند مریض رل گئے بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ کی بجلی بھی بند، ہسپتال کی لفٹ بھی بند بجلی بند ہونے سے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف بھی خوار. بجلی کئی گھنٹے سے بند ہے، تمام ذرائع […]
By Web Editor on July 11, 2018 2018, Committee, displayed, election, Final, garden, Housing, list, management, of, Soan, Society, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سواں گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی کے انتظامی کمیٹی کے انتخابات 2018 کی حتمی فہرست آویزان کردی گئی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سابقہ صدر انصر گوندل کا کاغذات نامزدگی مسترد سواں محاٖفظ پینل صدر کے امیدواراں انصر گوندل، جنرل سیکرٹری رمضان لغاری اور خزانچی چوہدری ارشد محمود کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے ،،، الیکشن کمیٹی […]
By Web Editor on July 11, 2018 2018, A, administration, against, and, banners, campaign, election, in, islamabad, mind, of, poster, started, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد انتظامیہ نے الیکشن 2018 کے مدنظر پوسٹر اور بینرز کے خلاف مہم شروع کردی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ڈپٹی کمشنر اسلام نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو کارروائی کی ہدایت کر دی ابتدائی طور پر انتظامیہ پیپلز پارٹی کے 1335 جبکہ تحریک انصاف 1410 پوسٹر ہٹا دئے ہیں مسلم لیگ نون کے 1280 […]
By Web Editor on July 11, 2018 illegal, in, matter, of, origin, Rally, Rawalpindi اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی میں غیرقانونی ریلی نکالنے کا معاملہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ریلی میں شامل 100 کے قریب افراد حراست میں لئے جاچکے ہیں۔ تمام افراد کے خلاف سرکاری امور کی انجام دہی میں مزاحمت پر مقدمات درج ہیں۔ تمام افراد کے خلاف بمطابق قانون اور غیر جانبدارانہ کارروائی کی جارہی ہے۔ الیکشن کمیشن آف […]
By Web Editor on July 11, 2018 about, case, court, government, hearing, in, Occupation, of, Residences, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سرکاری رہائشگاہوں پر قبضہ سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آئی جی اسلام آباد جان محمد عدالت میں پیش آئی جی صاحب آپ نے عدالتی حکم پر عمل کروانا ہے، چیف جسٹس پولیس والے 35 کروڑ کرایہ لے رہے ہیں اور سرکاری گھروں پر ناجائز قابض بھی ہیں […]
By Web Editor on July 11, 2018 approved, helicopter, Interior, Maryam, Ministry, NAB, Nawaz, request, the, to, transport اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزارت داخلہ نے نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کیلئے نیب کو ہیلی کاپٹر دینے کی منظوری دے دی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دونوں رہنماوں کو لاہور ائیرپورٹ سے ہیلی کاپٹر پر اسلام آباد منتقل کیا جائے گا، ائیرپورٹ کی سیکورٹی کہ زمہ داری نگران صوبائی حکومت کے پاس ہوگی، ائیرپورٹ پر اترتے […]
By Web Editor on July 11, 2018 25-member, A, and, apologized, awan, confirming, delegation, from, his, in, inspector, Iqra, Khalid, Malik, members, mistake, NAJIB, of, officers, police, presence, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پولیس حکام اور اکراء کے 25 رکنی وفد کی موجودگی میں انسپکٹر خالد اعوان نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے ملک نجیب سے معزرت کی اور آئندہ محتاط رہنے کی یقین دہانی کرائی جس پر نجیب ملک نے معاملہ ختم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی جبکہ آئنده کسی بھی […]
By Web Editor on July 11, 2018 4, Children's, family, kidnaped, of, same, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ایک ہی خاندان کے 4 بجے اغوا وفاقی دارلحکومت میں اغوا کار متحرک تھانہ لوہی بھیر کی حدود سے 4 معصوم بچے اغوا ہوگئے چاروں بچے ایک ہی خاندان کے ہے اغوا ہونے والوں میں 12 سالہ مریم معروف، 7 سالہ ریحان عالم، 7 سالہ ایان عالم اور 7 سالہ […]
By Web Editor on July 11, 2018 abbasi, and, conference, election, hanif, in, leaders, naseem, of, office, other, press, Sardar, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

حنیف عباسی کی الیکشن دفتر میں پریس کانفرنس راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) انتخابات سے قبل ایسا لگ رہا ہے منی مارشل لاء لگ چکا ہے ہمارے دفاترز بند کرائے جا رہے ہیں اور کارکنان کو گرفتار کیا جا رہا ہے ریلی میں سب کارکنان پرامن تھے چوتھا الیکشن ہے اس سے پہلے کبھی ایسا نہیں […]
By Web Editor on July 11, 2018 ..., action, at, big, conference, DG, For, imran, ispr, journalist, Khan, negligence, of, press, reported, shouting, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی ; گزشتہ روز پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے الیکشن میں فوج کے کردار ، سیکیورٹی اور تیاریوں سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دی اور اس دوران میڈیا نمائندگان کے سوالات بھی لیے ۔ سوال وجواب کے سلسلے کے دوران ایک رپورٹر احمد منصور نے، عمران خان کو ناسور کہتے ہوئے […]
By Web Editor on July 11, 2018 ..., adjustment:, and, between, big, brothers, Chaudhry, end, Fate, imran, Khan, League, political, Q, Risk, set-up, Tehreek-e-Insaf, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ; پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان گجرات ، چکوال اور بہاولپور کی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ خطرے میں پڑگئی، تحریک انصاف ناراض مقامہ رہنماؤں و کارکنوں نے (ق) لیگ کے امیدواروں کی ھمایت کرنے کی بجائے اپنی ہی پارٹی کے آزاد امیدوار جن کے پاس جیپ کا نشان ہے […]
By Web Editor on July 11, 2018 asif, Caretaker, confirmed, ECL, government, in, name, put, the, Zardari's اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

نگراں حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی تصدیق کردی۔ نگراں وزیر داخلہ اعظم خان نے سینیٹ کے اجلاس کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ آصف علی زرداری سے متعلق سپریم کورٹ آف […]
By Web Editor on July 11, 2018 Anwar's, came, case, did, else, explanation, explosive, have, I, in, involve, murder, NABIB, No, out, problem, RAW, the, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی; سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو نقیب اللہ محسود اور دیگر کے اغواء برائے تاوان اور قتل کیس میں ضمانت مل گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ راؤ انوار کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ غیر قانونی اسلحے […]
By Web Editor on July 11, 2018 ......., about, breaking, commission, disappearance, election, Khattak, News:, pervez, the, was, worried اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 25 اور 26 نوشہرہ میں سرکاری مشینری کے استعمال سے متعلق معاملہ مزید تحقیقات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو بھجوا دیا،جبکہ پرویز خٹک سمیت دیگر امیدواروں کو سرکاری مشینری کے استعمال پر نااہلی کی وارننگ دے دی۔ منگل کو الیکشن کمیشن میں حلقہ این اے 25 […]
By Web Editor on July 11, 2018 ..., ....., all, answer, By, chief, collected, country, dam, damage, Fund, how, Justice's, make, money, much, prove, rescue, the, to, was, will, wrong, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ;کالاباغ ڈیم کی تعمیر پر اتفاق نہ ہونے پر چیف جسٹس آ ف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بھاشا اور مہمند ڈیم فوری تعمیر کرنے کا حکم دیتے ہوئے عوام سے اس کیلئے عطیات دینے کی اپیل کی تھی اور رضاکارانہ طور پر خود بھی سب سے پہلے دس لاکھ روپے عطیہ کرنے […]
By Web Editor on July 11, 2018 against, chaudhary, contempt, decision, of, safe, Talal اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت نے فیصلے کے روز طلال چوہدری کی حاضری کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ […]