By Web Editor on July 18, 2018 A, After, against, also, and, breaking, court, courts, entire, family, Fate, got, high, institutions, islamabad, issued, League, News:, of, PML, rid, Sharif, that, the, verdict, was, wrapped اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف نواز شریف مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی درخواستوں پر نیب کو جولائی کے تیسرے ہفتے کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔عدالت نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس دوسری عدالت کو منتقل کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے، پراسیکیوٹر […]
By Web Editor on July 18, 2018 2018, A, and, arriving, company, delegation, do, election, got, in, international, is, it, kind, of, pakistan, related, Special, to, today, what, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; عام انتخابات 2018ء کے انعقاد کا جائزہ لینے کے لئے دولت مشترکہ مبصر مشن ( کل) پاکستان پہنچ رہا ہے ،مبصر مشن میں دولت مشترکہ ممالک سے اہم شخصیات شامل ہوں گی، مبصر مشن الیکشن کمیشن، سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی اور میڈیا سے ملاقاتیں کریگا۔تفصیلات کے مطابق، عام انتخابات 2018ء کے صاف ، […]
By Web Editor on July 18, 2018 adjourned, against, ali, and, asif, case, court, ECL, Faryal, name, Talpur's, the, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ; وزارت داخلہ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل دے نکال دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے نجی بینک سے منی لانڈرنگ کے کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا تھا اور اس حوالے سے انہیں پوچھ گچھ کے […]
By Web Editor on July 18, 2018 A, Adela, all, and, bribe, broke, coming, cry, crying, days, entire, few, from, gave, in, jail, Maryam, Nawaz, news, NL, of, out, Sharif, shock, surprise, the, to, was, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز پانچ روز گزرنے کے باوجود خود کو جیل کے ماحول میں ڈھال نہیں سکے ہیں دونوں نے جیل حکام سے مچھروں اور صفائی ستھرائی سے متعلق شکایات کی ہیں۔ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی […]
By Web Editor on July 18, 2018 A, abbasi, action, also, court, everyone, gave, hanif, is, Latest, shock, Supreme, surprise, to, Upset, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی; سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم این اے حنیف عباسی ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی روزانہ سماعت کا حکم کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کر تے ہوئے ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے اور کیس کی روزانہ سماعت کا حکم دیا۔ حنیف عبا سی کی جانب سے مو قف اختیار کیا […]
By Web Editor on July 18, 2018 "Don", APNs, BBC, explanation, explosive, For, hamid, Huron, in, interview, later, Lexus, months, president, Real, responsible, Scandal, several, story, the, told, was, who, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ; ڈان لیکس کے بعد ڈان اخبار کے سی ای او کا بھی ایک متنازعہ انٹرویو سامنے آگیا۔ بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں حمید ہارون نے اعتراف کیا کہ ڈان لیکس انٹرنیشنل ایجنڈا تھا اور مواد عالمی ذرائع سے حاصل کیا گیا۔ڈان لیکس کے بعد ڈان اخبار کے سی ای […]
By Web Editor on July 18, 2018 and, become, but, can, Down, everyone, famous, head, journalist, knows, led, Minister, not, Now, party, prime, said, sat, Shahbaz, Sharif, that, the, whole, Why اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی محمد مالک نے کہا کہ جہاں تک سب لوگ شہباز شریف کی بات کر رہے ہیں تو ان کی پریس کانفرنس کے دو زاویے ہیں ۔ ایک تو اب سب کو پتہ ہے کہ چونکہ ہم اتحاد کی طرف جا رہے […]
By Web Editor on July 18, 2018 case, decided, election, foreign, funding, in, not, or, part, pti, take, the, was, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام; آبادہائیکورٹ نے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کافیصلہ محفوظ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت اسلام آبادہائیکورٹ میں ہوئی ۔کیس کی سماعت جسٹس محسن اخترکیانی نے کی ۔اس موقع پر عمران خان کے وکیل بابراعوان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ، درخواست گزار […]
By Web Editor on July 18, 2018 ..., apple, Aziz, Bajaj, came, chief, countrys, did, General, is, Javed, justice, life, news, not, qamar, safe, Shaukat, siddiqui, the, tremendous, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مخاطب کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ ” اپنے لوگوں کو روکیں ، عدلیہ میں ججز کو اپروچ کیا جارہا ہے اور ججز کے ٹیلیفون بھی ٹیپ کیے جاتے ہیں ، ان کی زندگیاں محفوظ نہیں ہیں ، آرمی […]
By Web Editor on July 17, 2018 and, asif, ECL, Faryal, from, name, order, Talpur, to, withdraw, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس تحقیقات کیس کی 12 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ مقدمے میں ملوث […]
By Web Editor on July 17, 2018 against, and, appeal, captain, Mary, NAB, Nawaz, notice, on, punishment, Safdar's, Sharif, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز […]
By Web Editor on July 17, 2018 A, about, and, before, came, Chakari, Chaudhry, days, election, few, imran, incredible, Khan, news, nisar, out, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; ترجمان چوہدری نثار علی خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کی جانب سے چوہدری نثار علی خان کی تقریب کے چند اقتباسات کو سیاو سباق سے ہٹ کر عمران خان کے زمانہ طالب علمی کے حالات و واقعات سے جوڑے جانے کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار […]
By Web Editor on July 17, 2018 about, Announcement, candidate, change, constituency, declared, from, important, independent, leaders, Most, news, of, political, Rawalpindi, situation, Tehreek-e-Insaf, the, to, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

اسلام آباد;اسلام آباد کے حلقہ این اے 52 سے آزادامیدوار اسرار احمد عباسی نے پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردارہونے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ این اے 52 سے آزادامیدوار اسرار احمد عباسی جیپ کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑ رہے تھے لیکن اب انہوں نے پی ٹی […]
By Web Editor on July 17, 2018 ..., A, Adela, did, famous, in, internal, journalist, Me, meeting, of, prison, revealed, sharifs, sold, story, surprise, the, what, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ؛ نوازشریف اور شہبازشریف کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو احتسابعدالت کی طرف سے سزا کے بعد لندن سے وطن واپسی پر گرفتار کر لیا گیا تھا۔جس کے بعد نواز شریف کے چھوٹے بھائی میاں […]
By Web Editor on July 17, 2018 A, agency, and, Army, assets, By, dictators, did, fair, few, former, found, happen, how, issued, minutes, money, much, musharraf, news, of, on, Pak, pervez, report, retirement, the, was, within اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ؛ برطانوی حکومت کی سرکاری رجسٹری کی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ جنرل پرویز مشرف نے 13 مئی کو لندن میں ا یک فلیٹ کی خریداری کے لئے 1.35 ملین پاونڈ پاکستانی روپے میں 20 کروڑ روپے ادا کئے جبکہ تقریباً اتنی ہی لاگت کا ایک اور فلیٹ متحدہ عرب امارات میں […]
By Web Editor on July 17, 2018 ..., actually, Admiral, affiliations, Explosion, is, jails, of, political, revealed, saeedullah, Superintendent, the, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کو تبدیل کرنے کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اعلیٰ حکام سے رابطہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے ان تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کا تعلق ضلع منڈی بہاؤالدین […]
By Web Editor on July 17, 2018 and, been, breaking, court, have, high, islamabad, issued, Mary, Nawaz, Nawaz's, News:, not, or, order, punishment, Sharif, Suspended, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; ؛ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم اور محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمےکا ریکارڈ طلب کرلیا جب کہ سابق وزیراعظم کی دیگر دو ریفرنسز کی دوسری عدالت منتقلی کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی اور، […]
By Web Editor on July 17, 2018 came, funeral, in, news, of, people, peoples, Rassani, Siraj, slaughtered, slogan, surprise, the, tragedy اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ; ذرائع نے ’’نجی اخبار ‘‘ کو بتایا ہے کہ سانحہ مستونگ میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کے جنازے میں بعض مخالف عناصر کی گئی نعرے بازی کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔سانحہ مستونگ میں شہید ہو نے والے نوابزادہ سراج رئیسانی کو قومی پرچم میں لپیٹ کر پورے قومی […]
By Web Editor on July 17, 2018 2018, and, are, at, being, building, effective, efforts, election, got, government, in, islamabad, it, made, main, said, screaming, the, this, was, who, Yesterday اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد;حقوق انسانی کمیشن نے انتخابی عمل میں مخصوص سیاستدانوں پر یکطرفہ اور انتقامی کارروائیوں اورمیڈیا پر دبائو کے حربوں سے رائے عامہ پر اثر انداز ہونے کے واقعات سے چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کردیا۔ پیر کو کمیشن کے وفد نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا سے ملاقات میں تحفظات […]
By Web Editor on July 17, 2018 21, and, announces, biggest, breaking, campaign, country, election, imran, in, Jobs, July, Khan, news, News:, of, pakistan, power, show, successful, the, Tiger, which اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; پاکستان تحریک انصافکے سربراہ عمران خان نے 21 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کر دیا ۔پیر کو بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف کی زیر صدارت اجلاس منعقدہوا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں اسد عمر،، زلفی بخاری، فیصل جاوید، عون چوہدری اور افتخار درانی نے شرکت کی اجلاس […]
By Web Editor on July 17, 2018 Adiala, alert, and, For, in, jail, Maryam, Nawaz, red, security, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: میاں نواز شریف اور مریم نواز کی اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق نواز شریف کی سیکیورٹی پر 6 اہلکار تعینات ہیں اور ان کے ساتھ ایک مشقتی کام کررہا ہے۔ مریم نواز کی سیکورٹی پر بھی خاتون ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 6 خواتین اہلکار تعینات ہیں۔ جیل کھلنے کے دوران […]
By Web Editor on July 17, 2018 4, commission, constituencies, election, on, process, stopped, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 4 صوبائی نشستوں پر انتخابی عمل روک دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر انتخابی عمل روکنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ ان حلقوں پر انتخابی شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق چاروں صوبوں کے ایک ایک صوبائی اسمبلی کے […]