counter easy hit

پولیس حکام اور اکراء کے 25 رکنی وفد کی موجودگی میں انسپکٹر خالد اعوان نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے ملک نجیب سے معزرت

In the presence of a 25-member delegation of police officers and Iqra members inspector Khalid Awan apologized from Malik Najib confirming his mistakeاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پولیس حکام اور اکراء کے 25 رکنی وفد کی موجودگی میں انسپکٹر خالد اعوان نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے ملک نجیب سے معزرت کی اور آئندہ محتاط رہنے کی یقین دہانی کرائی جس پر نجیب ملک نے معاملہ ختم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی جبکہ آئنده کسی بھی کرائم رپورٹر کی خبر پر پولیس کارروائی نہیں ہوگی متنازعہ معاملہ پر پولیس اور اکراء کی کمیٹی معاملہ کا جائزہ لے گی اس حوالے سے پولیس حکام سے اکراء کے آج مزاکرات ہونگے۔ سب دوستوں کا بہت شکریہ- اکراء اتحاد- زندہ باد